District Malir INSAF Minority wing

District Malir INSAF Minority wing

Share

قید میں بیٹھا اک آذاد شخص

02/03/2024

قائد پاکستان تحریک انصاف جناب عمران خان صاحب کی خصوصی ہدایت پر مینڈیٹ چوری کے خلاف ملک بھر کی طرح کراچی پریس کلب کے باہر بھی احتجاجی مظاہرہ ریکارڈ کروایا جارہا ہے. کراچی کی عوام کی بڑی تعداد ماؤں بہنوں بچوں بزرگوں نوجوانوں کی کثیر تعداد احتجاجی مظاہرے میں شریک تھی . احتجاجی مظاہرے کے شرکاء کی جانب سے چوری کئے گئے مینڈیٹ کی واپسی اور فارم 45 کے تحت رزلٹ جاری کرنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے . آج ایک بار پھر کراچی کی عوام نے ثابت کردیا کہ کراچی صرف اور صرف کپتان عمران خان کا گڑھ ہے.

Photos from District Malir INSAF Minority wing 's post 02/03/2024

عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا نامنظور
اقلیتی ونگ کراچی ریجن احتجاج میں شامل
*جعلی فارم 47 کی پیدوار جعل ساز حکومت کیخلاف احتجاج*
عوامی مینڈیٹ کے تحفظ کے لیے آخری حد تک پرامن احتجاج جاری و ساری رہے گا
مارچ 2024، بروز ہفتہ شام 4 بجے بمقام کراچی پریس
مینڈیٹ_چوروں_کی_سرکار
#جالی سرکار نامنظور

29/02/2024
29/02/2024

عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا نامنظور
انصاف مینارٹی ونگ کراچی ریجن کی قیادت کا پریس کلب پر احتجاج کے حوالے سے اجلاس۔
آپ کومطلع کیا جاتا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر ہفتے کے روز شام 4 بجے کراچی پریس کلب پر انتخابی دھاندلی کے خلاف پرامن احتجاج رکھا گیا ہے-

28/02/2024

نوجوان صدام ترین۔

صدام ترین لوور مڈل کلاسی ہے جنہوں نے تحریک انصاف کی حمایت سے این اے 253 پر نوابزادہ شازین بگٹی وغیرہ کو شکست دی لیکن بد قسمتی سے ریاستی مشینری نے صدام ترین جیسے لور مڈل کلاسی نوجوان کو ہرانے کی کوشش کی اور تیسرے نمبر پر آنے والے کو کامیابی دلائی۔
آج شیر افضل مروت کی وکالت میں الیکشن ٹربیونل میں انکی پہلی ہیرنگ ہے صدام کو ریاستی اداروں سے انصاف ملنے کی امید نہیں البتہ صدام کے حوصلے بلند ہے۔
چند موضوعات پر ان سے سوالات پوچھنے سے اندازہ لگایا کہ صدام ترین انتہائی جذباتی نوجوان ہے جو علی وزیر کی طرح جیل اور دھمکیوں سے ڈرنے والا نہیں ہے۔

پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ انتخابات میں الیکٹیبلز شیخ رشید ، جہانگیر ترین ، پرویز خٹک، فیاض چوہان وغیرہ کا صفایا ہوا اور اس سیاسی گند کو صاف کرنے کا کریڈٹ تحریک انصاف کو ملنا چاہئے۔

28/02/2024

804❤️

28/02/2024

*🚨🇧🇫کے پی کے کے لوگوں کو سلطنت عمرانیہ بہت بہت مبارک ہو*✌🏻❣️

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Karachi