19/01/2023
جامعۃ المرتضی ع رانی پور:
30 سے زیادہ مستحق ایتام،بیواہ خواتین فیملیز میں گرم لباس ،لحاف ، سیوٹرز وغیرہ تقسیم
ھلکی بارش اور تیز ھواوں سے متاثرین پریشان گرم بستروں اور لباس کی مزید درخواستیں موصول!
مومنین حسب حال معاونت کے لئے مرکزی دفتر رابطہ فرماکر نیکی کے کام میں حصہ ڈال کر عنداللہ مأجور ہوں۔
03458359353
03468302770
آغا آیت ا۔۔۔ مشھدی
01/09/2022
خادم ملت ما!
شفیق اور نہایت ہی مھربان شخصیت عالم جلیل القدر استاد محترم مولانا لیاقت علی قمی سربراہ جامعۃ المرتضی ع رانی پور / جامعہ خدیجۃ الکبری س رانی پور جو دن، رات بلاتفریق مذھب خدمت خلق میں مصروف ہیں جبکہ 22 آگسٹ 2022 سے ابھی تک امداڈی کیمپ براے بارش وسیلاب زدگان جس میں 250 سے زیادہ شیعہ و سنی فیملیز قیام پذیر ہیں جبکہ دن و رات کھانے پینے کا بخوبی انتظام کیا جا رہا ہے دوسری طرف کیٹی کوٹ چانڈکو ولیج زوار محمد سلیمان چنا سیلاب متاثرین میں 100 فمیلیز میں راشن تقسیم کیا۔
مختلف اوقات اور مختلف مقامات میں فری میڈیکل کمیپ بھی قائم کئے جارہے ہیں ۔
قبلہ و کعبہ علامہ لیاقت علی قمی شبانہ ،روز تمام تر کاوشیں زحمتیں بے لوث خدمت انجام دے رہے ہیں اور ہم نھایت شکر گذار ہیں علامہ صاحب کے ساتھ جن تنظیموں انجمنون اداروں بالخصوص الحجت ویلئفیئر فاونڈیشن،لبیک یازھرا فاونڈیشن، الزھرا اکیڈمی پاکستان، اصغریہ اسٹوڈنس رانی پور پیام ولایت پور اور تمام تر ملی مذھبی افراد اور شخصیات کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنھوں اس نازک صورت حال میں حسب حال تعاون کیا اور ساتھ دیا اور دے رہےہیں۔
مشاھدہ کنندہ العبد واجد علی جعفری کراچی پاکستان
AMEWFound

al murtaza e &w foun.