حکومت چاھے تو بجلی کا مسٸلہ IMF.کے بغیر بھی حل کرسکتے ھیں۔۔سنیٹر مشتاق۔۔اسہی لٸیے تو کہتے ھیں۔۔۔حل صرف جماعت اسلامی۔۔
JI Youth Clifton Zone
JI Youth is an organization of Youth in the society to serve the society with their Society & Religious needs. Come & Join our hands for Islami Pakistan
05/09/2023
جماعت اسلامی کا بجلی کے بلوں میں کمی کا فارمولا۔۔
Electricity Bills Issue | Jamaat e Islami Presented a Formula For Cheap Electricity | Capital TV Jamaat e Islami Presented a Formula For Cheap E...
31/08/2023
ایک ملک دو قانون۔۔نا منظور۔۔
نا منظور۔۔
عوام پیٹرول۔بجلی پیسوں سے خریدیں۔۔اور اشرافیہ مفت میں۔۔
بس اب اور نہیں چلے گا۔۔
اس کدورت کو ھم خوب ھی سمجھتے ھیں ۔۔ یہ سب ڈھب ھین ھم کو خاک میں ملا نے کے۔ IMF نے کڑی شرائط پر قرضہ دے دیا ۔ ساری کڑی شرائط غریب عوام پر قہر نازل کرنے والی ھیں اشرافیہ کی تمام مراعات جاری و ساری رھیں گی۔ تمام ورلڈ بنک ایک زمانے سے قرض دیتے چلے ارھے ھین اور ھم خوش آمدید کہتے ہیں ۔ قرض ھمیشہ مشروط ھوا کرتے ھیں ۔ کہ مقروض ملک قرض کے جواب میں جو ٹیکنالوجی سے جڑا سامان اتحادی ممالک سے انکی مقررہ قیمت پر خریدنے کی پا بند ھیں۔ کھلی منڈی میں اگر ایک ائٹم 100روپئے کا ھے اور اتحادی ممالک وھی ائٹم اگر 400روپئے میں دیں تو وہ اپ کو خریدنا ھوگا۔ ایران سے ہندوستان سے سری لنکا سے ملاشیاء یا کسی بھی غیر اتحادی ممالک سے یہ ٹیکنالوجی یا تیار شدہ مال خرید نہیں سکتے ۔ چائنہ ھندوستان ایران انکا سارا مال اسمگلنگ کے زریعے اپ کی مارکیٹ میں موجود ہے ۔ ٹیکنالوجی بینڈ ھے۔ ڈسپوزیبل ٹیکنالوجی میسر ھے۔ 24 کروڑ کی آبادی میں جہاں 15کروڑ سے زیادہ نوجوان نسل ھنر مند ھو سکتی ھے ۔ اسکو فقیر بنانے کی تمام کوششیں جاری ہیں ۔ ھم نے سوچنا چھوڑ دیا ہے ۔ انسانوں کو تقسیم کرنے کی اجازت ھے ۔ شائید ھم نے خود سے سوال کرنا چھوڑ دیا ہے ۔ اب ھم صرف غیر ضروری بحث میں شامل ھیں ۔
تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیرا
تیرےسامنےآسماں اوربھی ہیں
علامہ اقبال
بس اتنی سی بات ہے
تعلیم - انسان کے زمین پر دیگر مخلوقات سے مُمتاز ہونے کی بنیادی وجہ۔
#پڑھو
26/01/2020
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Karachi
