26/03/2026
تیزگام حادثے کے ہیرو — غازی محبوب حسین
بہاولپور کے قریب پیش آنے والے تیزگام ایکسپریس کے افسوسناک حادثے میں جہاں خوف، بے بسی اور چیخ و پکار کے مناظر دیکھنے کو ملے، وہیں ایک حوصلہ اور قدرتی کرم کی داستان بھی سامنے آئی۔
ہیڈ پرسنل برانچ کراچی محبوب حسین اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ راولپنڈی سے کراچی 8DN تیزگام میں سفر کر رہے تھے کہ اچانک بوگی میں شدید جھٹکے شروع ہو گئے۔ چند ہی لمحوں میں صورتحال قابو سے باہر ہو گئی، بوگی پٹری سے اتر کر الٹ گئی اور چاروں طرف گھپ اندھیرا چھا گیا۔ مسافروں کی چیخیں، بچوں کا رونا اور ہر طرف پھیلا خوف ایک قیامت صغریٰ کا منظر پیش کر رہا تھا۔
ان نازک لمحات میں محبوب حسین نے ہمت اور حوصلے کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف اپنے اہلِ خانہ کو سنبھالا بلکہ دیگر مسافروں کی مدد کے لیے بھی آگے بڑھے۔ ہر طرف ملبہ، الٹی بوگیاں اور سہمے ہوئے چہرے تھے، مگر وہ ثابت قدم رہے۔
قدرت کا خاص کرم یہ ہوا کہ وہ اور ان کا خاندان اس خوفناک حادثے میں محفوظ رہے، یوں وہ حقیقی معنوں میں “غازی محبوب حسین” بن کر سامنے آئے۔
حادثے کے فوری بعد مقامی افراد اور ریسکیو ٹیمیں حرکت میں آئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ لودھراں انتظامیہ کے مطابق تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، جو اس سانحے میں ایک بڑی راحت کی بات ہے۔
یہ واقعہ جہاں ایک طرف ایک دل دہلا دینے والی یاد بن گیا، وہیں دوسری جانب حوصلے، انسانیت اور اللہ تعالیٰ کے خاص فضل کی ایک زندہ مثال بھی ہے.
02/03/2026
خبردار🚨
پاکستان میں سائبر اٹیک جاری ہیں
ہمارے گروپ سے ریاست یا مذہب کے خلاف کسی بھی قسم کا کوئی مواد اپلوڈ ہوتو ہمارا اس سے کوئی تعلق نہ ہوگا
02/03/2026
Pakistan Railways Karachi Division | 234 Vacancies | 2-Year Contract Jobs | Apply Now
https://whatsapp.com/channel/0029VbCAsVR4dTnN22IfH20m
Pakistan Railways Karachi Division Jobs 2026 | 234 Contract Vacancies | How to Apply
Pakistan Railways, Karachi Division has announced 234 vacancies for 2-year contract positions.Only candidates with a domicile of Pakistan Railways, Karachi D...
02/03/2026
اس واٹس ایپ چینل پر پاکستان ریلوے، کراچی ڈویژن کی بھرتیوں سے متعلق مکمل اور مستند معلومات فراہم کی جاتی ہیں اور آئندہ بھی تمام اپڈیٹس بروقت شیئر کی جاتی رہیں گی۔
لہٰذا اس چینل کو فالو کر لیں اور نوٹیفکیشن آن کر دیں، تاکہ آپ کو ہر نئی اطلاع، اہم ہدایات اور بھرتی سے متعلق مکمل رہنمائی فوری طور پر موصول ہوتی رہے۔
چینل جوائن کرنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں:
https://whatsapp.com/channel/0029VbCAsVR4dTnN22IfH20m
Track & Progress Pakistan Railway – WhatsApp channel
Follow Track & Progress Pakistan Railway's WhatsApp channel. Track & Progress Pakistan is a professional platform sharing railway insights, leadership ideas, and positive development updates. 🚆
We aim to promote discipline, growth, and excellence in public service.
This channel highlights progress stories, management guidance, and constructive initiatives from Pakistan.
Designed for professionals, students, and individuals who believe in continuous improvement.
Stay connected and move forward on track, with purpose.. Join 352 followers for the latest updates.
01/03/2026
Pakistan Railways Karachi Division | 234 Vacancies | 2-Year Contract Jobs | Apply Now
Last Date
20.03.2026
https://youtube.com/shorts/1kvw1n2KDAQ?si=w6wyQyI3npbEXS4X
01/03/2026
اس ویڈیو میں پوسٹل آرڈر کے بارے میں
مختصر اور آسان رہنمائی دی گئی ہے،
کہ یہ کہاں سے ملتا ہے اور “Pay” کے سامنے
درست نام کیسے لکھا جاتا ہے۔ سرکاری فیس
جمع کروانے والوں کے لیے مفید معلومات۔
Postal Order Method in Pakistan | How to Fill a Postal Order #PostalOrder #PakistanPost#viralreels
In this video, we explain what a Postal Order is and how to get it in Pakistan. 📮Learn step by step:Where to get a Postal Order (Pakistan Post Office / Rail...
24/02/2026
Pakistan Railways 74 Vacancies 2026 | Guard BPS-14 Jobs | Last Date 12 March 2026
پاکستان ریلوے جابز 2026 – گارڈ گریڈ ون (BPS-14)
پاکستان ریلوے نے گارڈ گریڈ ون (BPS-14) کی 74 کنٹریکٹ اسامیاں مشتہر کی ہیں۔ یہ ان امیدواروں کے لیے بہترین موقع ہے جو گریجویشن مکمل کر چکے ہیں اور سرکاری ملازمت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
📌 تعلیمی قابلیت: بی اے / بی ایس سی سیکنڈ ڈویژن (ایچ ای سی سے منظور شدہ)
📌 عمر کی حد: زیادہ سے زیادہ 30 سال (عمر میں رعایت سرکاری قواعد کے مطابق)
📌 سلیکشن کا طریقہ: 70٪ تحریری امتحان + 30٪ انٹرویو
📌 پراسیسنگ فیس: 1000 روپے (رسید اپلوڈ کرنا لازمی)
📌 آخری تاریخ: 12 مارچ 2026
🖥 درخواست دینے کا طریقہ:
امیدوار صرف نیشنل جاب پورٹل (NJP) کی ویب سائٹ www.njp.gov.pk� پر آن لائن اپلائی کریں۔ مقررہ تاریخ کے اندر درخواست جمع کروانا ضروری ہے، ورنہ درخواست قابل قبول نہیں ہوگی۔
Pakistan Railways 74 Vacancies 2026 | Guard BPS-14 Jobs | Last Date 12 March 2026
🚨 پاکستان ریلوے جابز 2026 – گارڈ گریڈ ون (BPS-14)پاکستان ریلوے نے گارڈ گریڈ ون (BPS-14) کی 74 کنٹریکٹ اسامیاں مشتہر کی ہیں۔ یہ ان امیدواروں کے لیے بہترین مو...
23/02/2026
22 فروری 2026 کو ورلڈ اسکاؤٹ ڈے کے موقع پر پاکستان ریلوے کراچی ڈسٹرکٹ اسکاؤٹس نے اپنے اپنے مقام پر رہتے ہوئے دنیا بھر کے اسکاؤٹس کے ساتھ باہمی یگانگت اور اتحاد کا اظہار کیا۔ بانیٔ تحریکِ اسکاؤٹنگ Robert Baden-Powell کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا، عہد کی تجدید کی گئی اور خوشی کے اظہار کے طور پر کیک بھی کاٹا گیا۔ اس موقع پر خدمت، اخوت اور عالمی بھائی چارے کا پیغام اجاگر کیا گیا۔
World Scout Day 2026 Celebrated by Pakistan Railways Scouts Karachi Distt ,Tribute to Baden Powell
22فروری 2026 کو ورلڈ اسکاؤٹ ڈے کے موقع پر پاکستان ریلوے کراچی ڈسٹرکٹ اسکاؤٹس نے اپنے اپنے مقام پر رہتے ہوئے دنیا بھر کے اسکاؤٹس کے ساتھ باہمی یگانگت اور اتحا...
16/02/2026
پاکستان ریلوے اسکاؤٹس کراچی ڈسٹرکٹ کے اسکاؤٹس تھرپارکر میں پاک بھارت سرحد پر پہنچے تو فضا جذبۂ حب الوطنی سے بھر گئی۔ پاکستان رینجرز کی قیادت نے ان کا پُرجوش استقبال کیا اور بارڈر کی اہمیت، سیکیورٹی اور وطن کے دفاع سے متعلق آگاہی دی۔ یہ لمحہ اسکاؤٹس کے لیے فخر اور سیکھنے کا یادگار موقع تھا۔ 🇵🇰
TikTok · PRBSA, Karachi
Check out PRBSA, Karachi’s video.
19/01/2026
پاکستان ریلوے اسکاؤٹس نے تھرپارکر میں ایک یادگار ہائک کا انعقاد کیا۔ یہ ہائک 11 جنوری سے 17 جنوری تک جاری رہی، جس کے دوران اسکاؤٹس نے تھرپارکر کے قدرتی مناظر، صحرا کی خوبصورتی اور ایڈونچر سرگرمیوں کو بھرپور انداز میں انجوائے کیا۔ یہ ہائک اسکاؤٹس کے لیے سیکھنے، نظم و ضبط اور ٹیم ورک کا ایک بہترین تجربہ ثابت ہوئی۔
TikTok · PRBSA, Karachi
69 likes, 11 comments. “پاکستان ریلوے اسکاؤٹس نے تھرپارکر میں ایک یادگار ہائک کا انعقاد کیا۔ یہ ہائک 11 جنوری سے 17 جنوری تک جاری رہی، جس کے دوران اسکاؤٹس نے تھرپارکر کے قدرتی من...
03/01/2026
شاہین اور بوائے اسکاؤٹس کی رجسٹریشن و تربیتی سرگرمیوں کی ایک جھلک، جہاں بچوں میں نظم و ضبط، قیادت اور خدمتِ خلق کا جذبہ اُجاگر کیا گیا۔
آئیں مل کر اپنے بچوں کے روشن، محفوظ اور مضبوط مستقبل کی بنیاد رکھیں۔
TikTok · PRBSA, Karachi
Check out PRBSA, Karachi’s video.