Pakistan Peoples Party - PPP

Pakistan Peoples Party - PPP

Share

Official Page of Pakistan Peoples Party (PPP). This humiliation enraged the people of Pakistan against the dictator. Mr. When elections were called by Mr. The PPP.

For more information, please contact us:
[email protected]

WhatsApp Channel: https://whatsapp.com/channel/0029VaCoKZu5vKA7TWNceH2B Ayub Khan lost at the negotiation table at Tashkent the war that was won by the Pakistan army supported by the people of Pakistan in 1965. Zulfiqar Ali Bhutto, a patriot as he has always been, was left with no choice but to quit the Ayub Government on June 16, 1966. Bhu

08/05/2026

گلگت بلتستان میں کچھ جماعتوں کو امیدوار تک نہیں مل رہے، جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے پاس اتنے مضبوط اور قابل امیدوار موجود تھے کہ ہمیں باقاعدہ شارٹ لسٹنگ کرنا پڑی، اور پہلے مرحلے میں 22 نشستوں پر امیدواروں کا اعلان کر دیا گیا۔

الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کو حالیہ انتخابی بے ضابطگیوں کا فوری نوٹس لینا چاہیے۔ وزیرِاعظم کا اپنے وزراء اور ممکنہ امیدواروں کے ساتھ انتخابی ماحول میں شریک ہونا الیکشن کمیشن کی بے توقیری اور شفافیت پر سوالیہ نشان ہے۔

گلگت بلتستان وسائل سے مالامال ہے، غربت اس دھرتی کا مقدر نہیں بلکہ نااہل پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ اگر آج 80 فیصد عوام مشکلات کا شکار ہیں تو وقت آگیا ہے کہ حقیقی عوامی اصلاحات کی جائیں۔ یہ کام صرف پاکستان پیپلز پارٹی کر سکتی ہے۔ عوام بھاری اکثریت سے کامیاب کریں، پھر اپنے مسائل ہم پر چھوڑ دیں،انشاءاللہ مایوسی نہیں، صرف خدمت ملے گی۔
صوبائی صدر گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ

08/05/2026

President Asif Ali Zardari's message on the World Red Cross and Red Crescent Day - 8th May 2026.

Read More: https://ppp.org.pk/pr/36398/

07/05/2026

پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ مری کی پریس کانفرنس

پورے پاکستان میں معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر جذبہ نظر آ رہا ہے، شازیہ مری

معرکہ حق عظیم کامیابی تھی یہ ہمارے لیے قابلِ فخر ہے، شازیہ مری

پوری قوم کو اپنی پاک افواج پر فخر ہے، شازیہ مری

معرکہ حق سے ثابت ہو گیا پاکستان اپنا دفاع کرنا جانتا ہے، شازیہ مری

مودی سرکار کا جھوٹ اور پروپیگنڈا اور بھارتی میڈیا کے
کا جھوٹ یاد آ رہا ہے، شازیہ مری

پوری دنیا بھارتی میڈیا پر بات کر رہا ہے کہ یہ پروپیگنڈا میڈیا ہے، شازیہ مری

بھارت بار بار پاکستان کے بارے میں جھوٹ بولتا ہے الزامات لگاتا ہے، شازیہ مری

دہشتگرد ی صرف پاکستان نہیں دنیا اور خطے کے لیے ایک ناسور ہے، شازیہ مری

پاکستان نے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے قربانیاں دی ہیں، شازیہ مری

ایک پوری سازش پاکستان کے خلاف رچائی جا رہی ہے، شازیہ مری

بہت پہلے کہا افغانستان کی سر زمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے، شازیہ مری

مودی سرکار کی سازش اس میں شامل حال ہے، شازیہ مری

پاکستان نے فیٹف کا بھی مقابلہ کیا اور ثابت کیا ، شازیہ مری

بلاول بھٹو زرداری نے اس وقت پاکستان کی دنیا بھر میں بھرپور نمائندگی کی، شازیہ مری

قوم متحد ہو تو کوئی شکست نہیں دے سکتا، شازیہ مری

07/05/2026

Pakistan emerged out of that conflict with an upper hand both militarily, diplomatically, in the context that India lost seven of their planes - Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari

07/05/2026

پاکستان پیپلز پارٹی ایک جمہوریت پسند جماعت ہے، پوری دنیا پاکستان پیپلز پارٹی کی جمہوریت کی خاطر دی جانے والی قربانیوں کو نظر انداز نہیں کر سکتی۔
مینا مجید بلوچ

07/05/2026

ایک سال قبل بھارت نے جنگ کے میدان میں پاکستان کو جھکانے کا خواب دیکھا تھا، مگر پاک افواج نے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا کر سبز ہلالی پرچم کو سرخرو کر دیا۔
اور سفارتی محاذ پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھارت کے جھوٹ، غرور اور پروپیگنڈے کو دنیا کے سامنے بے نقاب کر کے اسے عالمی سطح پر تنہا کر دیا۔
آج بھی دنیا پاکستان کی جرات کو سلام کرتی ہے، جبکہ بھارت اپنی کھوئی ہوئی ساکھ تلاش کر رہا ہے۔

07/05/2026

حلقہ نمبر 1 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار اور پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صدر، امجد حسین ایڈووکیٹ، ایک باصلاحیت، باوقار اور عوامی سیاستدان ہیں۔
ان کی سیاسی، سماجی اور عوامی خدمات سے نہ صرف پورا علاقہ بلکہ ان کے سیاسی مخالفین بھی بخوبی آگاہ ہیں۔
وہ عوام کی حقیقی آواز ہیں اور انشاءاللہ بہترین نمائندے کے طور پر حلقے کے مسائل کے حل اور عوامی خدمت کی روایت کو مزید مضبوط کریں گے۔

07/05/2026

پاکستان پیپلز پارٹی شہید عبد الرزاق جھرنا کو ان کے 42 ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔

07/05/2026

ایک سال قبل جب بھارت نے پاکستان پر جنگ مسلط کی تو ہماری بہادر افواج نے دشمن کو منہ توڑ جواب دے کر وطنِ عزیز کا دفاع ناقابلِ تسخیر بنا دیا۔
مگر یہ جنگ صرف سرحدوں تک محدود نہ تھی، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے دنیا کے سامنے بھارت کے جھوٹے بیانیے کو بے نقاب کیا اور ثابت کیا کہ سچ، حوصلہ اور عوامی طاقت ہمیشہ پروپیگنڈے پر بھاری رہتی ہے۔

پاکستان نے جنگ کے میدان میں بھی فتح حاصل کی اور سفارتی دنیا میں بھی بھارت کو شکست دلائی۔

07/05/2026

The issue of concern was the world was on the brink of a much wider conflict that some had begun to describe as World War III - Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari in an interview with France 24

06/05/2026

President Asif Ali Zardari addresses the concluding session of the Sixth International Paigham-e-Islam Conference 2026 at the Presidency.

Read More: https://ppp.org.pk/pr/36396/

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Karachi
75500