09/08/2021
پنجاب میں بھی جلد بڑی بڑی شخصیات پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کریں گی
جاگ اٹھا ہے پاکستان
🇱🇾
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Peoples Party Youth Sukkur City, Political Party, Karachi.
09/08/2021
پنجاب میں بھی جلد بڑی بڑی شخصیات پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کریں گی
جاگ اٹھا ہے پاکستان
🇱🇾
09/08/2021
پی پی پی یوتھ ونگ سٹی کے عہدے داران,پی ایس ایف, دوسرے قابل احترام معززین, اور پارٹی ورکرز کا بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ کو معاون خصوصی وزیر اعلی سندھ برائے سکھر بننے پر مبارکباد
یہ ہمارے نوجوان کا کام اپنے زندگی کو ایک سیلفی چکر ختم کر رہے ہیں۔۔ اپنے ماں باپ کا خیال کریں۔۔
21/07/2021
*E I D 🐐 M U B A R A K TO YOU & YOUR FAMILY*
* ٰی_مبارک*
*Regards:*
Aurangzeb Ali Qureshi
President PYO Sukkur City
11/07/2021
ووٹ صرف تیر کا،
اسلام گڑھ، میرپور آزاد کشمیر کی عوام نے تاریخی مہنگائی، بیروزگار اور ملک کی بدترین معاشی صورتحال کے خلاف اپنا فیصلہ سنا دیا۔
Bilawal Bhutto Zardari
Team PYO Sukkur City.
11/07/2021
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو امریکا روانہ ہوگئے۔
بلاول بھٹو امارات ایئرلائین کی پرواز سے امریکا روانہ ہوئے۔
بلاول بھٹو امریکا میں اہم ملاقاتیں کریں گے۔
بلاول بھٹو زردار ی امریکی آفیشلز سے ملاقاتیں کریں گے۔
بلاول بھٹو کے دورے کو ملکی صورتحال کےپیش نظر انتہائی اہم سمجھاجارہا۔
19/02/2021
Provincial Minister Syed Awais Shah later attended the wedding of President People's Youth City Sukkur Aurangzeb Qureshi
Along with Ayaz Buriro President People's Youth District Sukkur
26/01/2019
My respectable president Javed Nayab Laghari sb & Aamir Ali Noonari, Anwar Soomro At sindh assembly Karachi..
18/10/2018
آج شھداء کارساز سانحہ 2007 کے شھداء کو سلام عقیدت پیش کرنے کے لیے یوتھ ونگ ضلع سکھر کے صدر ایاز برڑو اور سکھر سٹی کے یوتھ کے صدر اورنگزیب قریشی کی قیادت میں پریس کلب سکھر پے ایک تقریب رکھی گئی جس میں پیپلزپارٹی ڈویزن کے صدر حاجی انور خان مھر صاحب، سٹی صدر مشتاق احمد سرھیو، ڈپٹی میئر سکھر طارق علی چوھان، سینئر رھنما مرتضی گھانگھرو، سابقہ یوتھ ڈویزنل صدر عبدالسمیع قاضی، عورت رھنما و میمبر میونسپل کارپوریشن عذرا جمال سمیت سکھر سٹی کے بھت سارے نوجوانوں نے شرکت کی اور شھدا کو دیے جلاکر سلام عقیدت پیش کیا۔
17/10/2018