30/06/2026
وطن عزیز کی حفاظت کرتے ہوئے جان کا نظرانہ پیش کرنے والے بہادر نوجوانوں کو سلام اللّٰہ تعالی تمام شہداء کی مغفرت فرمائے ان کے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اللّٰہ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے شہدا کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔🤲🇵🇰