28/12/2024
گڑھی خدابخش محترمہ شہید بی بی کی برسی کے موقع پر پی پی رہنما نثارکھوڑوقارمہدی ویگر صوبائی رہنماؤں کے ہمراہ پی پی کراچی کے رہنما محبوب عباسی کی لی گئی تصاویر۔
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from karachi lover mehboob sain, Political Party, Shaheed makhdoom bilawal, Karachi.
28/12/2024
گڑھی خدابخش محترمہ شہید بی بی کی برسی کے موقع پر پی پی رہنما نثارکھوڑوقارمہدی ویگر صوبائی رہنماؤں کے ہمراہ پی پی کراچی کے رہنما محبوب عباسی کی لی گئی تصاویر۔
🔥🔥🔥
🔥✌
17/03/2024
کراچی.!
پاکستان پيپلز پارٹی کے رہنما محبوب عباسی کے ہاتھ پر علاٸقے کے مختلف دوستوں کی پیپلز پارٹی شمولیت کا اعلان، کاندهڑا برادری کے نوجوان ذاکر کاندہڑو، مجيب کهاوڑ، ڈأاکٹر منیر بگھیو، عبدالجبار شیخ، قربان مہیسر، عمران مہیسر، لطف الله مہیسر، علی اکبر ابڑو،سميت ديگر دوستوں کو محبوب عباسی نے پارٹی کے جھنڈے کا مفلر پہنا کر ویلکم کیا، پارٹی کے سینیٸر کارکن، عبدالحميد جويو، رمضان رند، عبدالطيف راہو، عبدالستار راجپر بهی موجود تھے۔۔