26/10/2022
عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ تھانہ میں آپ کی درخواست/ شکایت پر پولیس کی جانب سے مدد نہ ملنے پر اس کی اطلاع ڈی آئی جی ساؤتھ آفس کے ویکٹم سپورٹ یونٹ پر بذریعہ واٹس ایپ دی جاسکتی ہے۔۔
This page is run by SSP South office. For complains or report an incident send us a message or call
26/10/2022
عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ تھانہ میں آپ کی درخواست/ شکایت پر پولیس کی جانب سے مدد نہ ملنے پر اس کی اطلاع ڈی آئی جی ساؤتھ آفس کے ویکٹم سپورٹ یونٹ پر بذریعہ واٹس ایپ دی جاسکتی ہے۔۔
Fake policeman arrested having criminal record. He is very active in DHA karachi.
https://fb.watch/aWEG9BbVPl/
29/07/2021
وزیر اعلیٰ سندھ کے احکامات پر ساوتھ زون پولیس کا بڑا ایکشن
کراچی:ڈیفنس میں پرائیویٹ سیکورٹٰی گارڈز کی حامل گاڑیوں کی چیکنگ ،ایس ایس پی ساوتھ
کراچی:چیکنگ کے دوران غیر ضروری سیکورٹی گارڈز کو تھانے منتقل کیاجارہا ہے،زبیر نزیر
کراچی:گارڈز کا اسلحہ لائنس چیک کیاجارہا ہے،ایس ایس پی ساوتھ
کراچی:اسلحہ کی نمائش،فینسی نمبر پلیٹ،پولیس لائٹس والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈوان جاری رہے گا،زبیر نزیر
فینسی نمبر پلیٹ لگی گاڑیوں کو ضبط کیا جارہا ہے،ایس ایس پی ساوتھ
11/05/2021
*KPMC-KPO, TUESDAY 11, MAY 2021*
*پریس ریلیز*
ایڈیشنل آئی جی عمران یعقوب منہاس کی کراچی پولیس آفس میں آمد پر ڈی آئی جی ایڈمن ذوالفقار علی لارک و دیگر سینئر پولیس افسران نے انہیں خوش آمدید کہا اور پولیس کے چاق و چوبند دستے نے انھیں سلامی پیش کی۔
ایڈیشنل آئی جی عمران یعقوب منہاس نے غلام نبی میمن کے چارج چھوڑ نے پر بطور ایڈیشنل آئی جی کراچی کا چارج سنبھال لیا اور دونوں افسران نے ایک سادہ مگر پروقار تقریب میں کمانڈ اسٹک کا تبادلہ کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
بعد ازاں غلام نبی میمن کو پولیس کے چاق وچوبند دستے نےسلامی پیش کی۔ پولیس چیف عمران یعقوب منہاس اور دیگر سینئر افسران نے انہیں پورے اعزازکے ساتھ کراچی پولیس آفس (KPO) سے رخصت کیا۔
*ترجمان کراچی پولیس*
05/05/2021
کراچی: گلف شاپنگ مال میں سنار کی دکان میں نقب زنی کی واردات،پولیس کا ایکشن
کراچی: ساؤتھ انویسٹیگیشن پولیس کا چھاپہ 3 کلو سونا برآمد
کراچی: کارروائی کے دوران مدعی آصف اور ساتھی وسیم سمیت گرفتار،پولیس
کراچی: ملزم آصف نے خود اپنی دکان سے سونا غائب کرکے نقب زنی کا ڈرامہ رچایا تھا
کراچی: سونا آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع تجارتی مرکز سے ملا،پولیس
https://www.facebook.com/110938654056591/posts/267129371770851/?d=n
https://fb.watch/56BVuNCsGt/
*ساوتھ انوسٹگیشن پولیس کی بڑی کارروائ *
کراچی:ڈکیتی مزاحمت پر شہری کے قتل میں ملوث ملزم سمیر احمد گرفتار،ایس پی انوسٹگیشن ساوتھ
کراچی:گرفتار ملزم کا تعلق لیاری گینگ وار سے ہے،عمران مرزا
کراچی:ملزم سمیر کیخلاف کلاکوٹ،رسالہ تھانہ میں 4 مقدمات درج ہیں
کراچی:ملزم سمیر کا ساتھی چند روز پہلے گرفتار کیاتھا،ایس پی
گرفتار ملزم غلام فرید جیل میں موجود ہے،ایس پی انوسٹگیشن
کراچی:ملزم غلام فرید بھی 10 مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا،عمران مرزا
کراچی:ملزمان نے 11 نومبر کو ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کردی تھی،ایس پی انوسٹگیشن
کراچی:ڈکیتی مزاحمت پر شہری عمران جان کی بازی ہار گیا تھا،عمران مرزا
کراچی:ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج واضع طور پر دیکھا جس کیا ہے،عمران مرزا
کراچی:ملزمان سے چھینا ہوا موبائل فون،پستول،موٹرسائیکل ملی ہے،ایس پی انوسٹگیشن ساوتھ
کراچی:کیس کی بہتر تفیش کیلئے شناخت پریڈ کرائ جائےگی،عمران مرزا
22/01/2021
کلفٹن پولیس کا ایک اور بڑا کارنامہ۔ خفیہ زرائع سے معلوم ہوا کے کلفٹن ڈویژن میں ایک مشکوک گاڑی جس میں اسلحہ سے لیس افراد جو کہ شکل سے بھی مشکوک دیکھائی دیتے ہیں بغیرنمبر پلیٹ کے اور نمبر پلیٹ کی جگہ DHA مافیا کلب لکھا ہوا تھا علاقے میں یہ گاڑی دہشت کی علامت بنی ہوئ تھی ۔بحکم جناب ایس پِی صاحب کلفٹن اس گاڑی کو فوری طور پر پکڑا جائے جس پر حکم کی تعمیل کرتے ہوئے پولیس ایکشن میں آئی اور رات کو 10.30 پر دو تلوار کے پاس گاڑی نظر آئی جس پر وہاں پر موجود ایس پی صاحب کلفٹن کی ریزرو فورس نے روکا اور جانچ پڑتال کی تسلی بخش جواب نہ ملنے پر اْنہیں متعلقہ تھانے روانہ کیا اور اْن کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی گئی۔
19/01/2021
*KPO*
MONDAY 18, JANUARY 2021*
کراچی پولیس کے شہید اہلکار میر محمد میمن کی نماز جنازہ گارڈن ہیڈ کواٹر میں ادا کر دی گئی۔
کراچی پولیس نے شہر میں دہشتگردی کے خاتمے اور قیام امن اور کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے جوان محکمے کا فخر ہیں۔
گذشتہ رات علاقے میں منشیات فروشوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس پارٹی ملزمان کی گرفتاری کیلئے جائے وقوعہ پر پہنچی تھی۔
ملزمان نے مزاحمت کے دوران زیر استعمال گاڑی پولیس اہلکار میر محمد میمن پر چڑھا دی، پولیس اہلکار کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے پولیس کانسٹیبل میر محمد میمن شہید ہو گئے۔
شہید کی نماز جنازہ میں ایڈیشنل آئی جی کراچی سمیت سینئیر پولیس افسران نے شرکت کی۔
شہید پولیس کانسٹیبل میر محمد میمن کی عمر 34 سال اور وہ سب ڈویژنل آفیسر درخشاں کے ساتھ ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے, شہید نے پسماندگان میں دو بیٹے، ایک پانچ ماہ کی بیٹی اور بیوہ کو چھوڑا۔
ایڈیشنل آئی جی کراچی نے شہید پولیس اہلکار کو خراج عقیدت پیش کیا۔
شہریوں کی جان و مال کے تحفظ، امن و امان کے قیام، دہشتگردوں اور جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے ابتک کراچی پولیس کے سینکڑوں افسران و جوانوں نے جام شہادت نوش کیا ہے۔
*ترجمان کراچی پولیس*
04/01/2021
آج مورخہ 2021۔01۔04ایڈیشنل آئی جی جناب غلام نبی میمن صاحب نےکلفٹن تھانہ اور ایس پی کلفٹن آفس کے درمیان موجود کینٹین کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ایس ایس پی ساوْتھ جناب زبیر نذیر شیخ صاحب/ ایس پی صدر میڈم زاہدہ پروین صاحبہ اور ایس پی کلفٹن جناب توحید رحمان میمن صاحب بھی موجود تھے ۔ ایس پی کلفٹن جناب توحید رحمان صاحب نے بیرکس میں رہنے والے اور دیگر ملازمان کی مشکلات کو پیش نظر رکھتے ہوئے اس کینٹین کی تیاری میں بھرپور کوششیں کی آپ کے اس اقدام سے ملازمان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 13:00 |