Landhi Degree Unit Sec D

Landhi Degree Unit Sec D

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Landhi Degree Unit Sec D, Social service, Karachi.

30/01/2024
21/07/2023

ہنستے ہوئے چہرے سے جو پہچان لے دُکھ کو
سب لوگ ہی ماں جیسے تو ماہر نہیں ہوتے ❤️🦋 :*
Maa❤

10/06/2023

‏انھیں یہ ضد ھے کہ چمن پر مسلط رھےگی خزاں
ہمیں یہ جنون ھے کہ بہار لا کر چھوڑیں گے

06/06/2023

ھمارے ھر دل عزیز بھائی اور لانڈھی ڈگڑی کالج کے سابقہ زمیدار مسرت انقلابی بھاٸی کی والدہ کا رضا ء الہی سے انتقال ھوگیا ھے
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

26/05/2023

25/04/2023

عید کے دن کی طرح تم نے مجھے ضاٸع کیا
میں سمجھتا تھا محبت سے گزارو گے مجھے
🤍

Photos from Landhi Degree Unit Sec D's post 22/04/2023

اُسے یہ عید مبارک کہ جس کی آنکھوں میں
کسی وِصال کی خُوشبو کسی مِلن کی چمک

اُسے یہ عید مبارک کہ جس کے چہرے پر
کسی کے قُرب کی حدّت کسی نظر کی لپک

اُسے یہ عید مبارک کہ جس کے ہاتھوں میں
کسی کے نام کی مہندی کسی دُعا کی شفق۔

Eid Mubarak 🥀✨۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Karachi