MSF N Karachi Division

MSF N Karachi Division

Share

MSF N KARACHI DIVISION

22/02/2018
30/07/2017

نواز شریف کے 13 سنگین جرم:

مبصرین کے مطابق نواز شریف کا پہلا بڑا جرم یہ ہے کہ اس نے پاکستان کو امریکی غلامی سے نکالنے کی راہ ہموار کی اور خطہ کے ممالک کے ساتھ مل کر اجتماعی ترقی اور منسلکی کے منصوبوں پر کام کر رہا ہے.

نواز شریف کا دوسرا بڑا جرم یہ ہے کہ اس نے بھارت کے ساتھ مل کر چین کا گھیراو کرنے کے لیے امریکی مطالبے کو قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے ۔

نواز شریف کا تیسرا بڑا جرم یہ ہے کہ اس نے چین کے ساتھ مل کر سی پیک منصوبے کی بدولت پاکستان کو خطہ کا سب سے بڑا تجارتی مرکز بنا رہاہے ۔

نواز شریف کا چوتھا بڑا جرم یہ ہے کہ جون 2013میںڈیفالٹ ہونے والے پاکستان کو بحران سے نکال کر ترقی کی راہ پر ڈال دیا ہے۔

نواز شریف کا پانچواں بڑاجرم یہ ہے کہ اس نے چھیاسٹھ سالوں میں ہونے والی مجموعی سرمایہ کاری سے زیادہ سرمایہ کاری ان چار سالوں میں لائی ہے جس کے باعث پاکستان آئندہ پانچ سے سات سالوں میں تیزی کے ساتھ ترقی کرنے والا چین کے بعد دوسرا بڑا ملک ہو گا ۔

نواز شریف کاچھٹا بڑا جرم یہ ہے کہ اس نے امریکہ کی مخالفت کے باوجود روس اور چین کی قیادت میں بننے والے ایشیا ، یورپ اور افریقہ کے 80 سے زاہد ممالک کے اتحاد میں پاکستان کو شامل کرنے کی راہ ہموار کر دی ہے ۔

نواز شریف کا ساتواں بڑا جرم یہ ہے کہ اس نے امریکہ کی مخالفت کے باوجود روس کو سی پیک میں شامل کرنے کے لیے راہ ہموار کی ہے ۔

نواز شریف کا آٹھواں بڑا جرم یہ ہے کہ اس نے افغانستان سے نکلنے کے لیے امریکہ کو محفوظ راستہ فراہم کرنے میں مدد نہیں کی ہے ۔

نواز شریف کا نواں جرم یہ ہے کہ سعودی عرب کی قیادت میں بننے والے فوجی اتحاد میں شمولیت سے انکار کیا ہے ۔

نواز شریف کا دسواں بڑا جرم یہ ہے کہ اس نے ایک بڑی اسلامی ملک کو پڑوسی اسلامی ممالک کے خلاف فوج دینے سے انکار کر دیا۔

نواز شریف کا گیارواں جرم یہ ہے کہ اس نے امریکی پالیسیوں کے برعکس فیڈریشن کو مضبوط کیا اور سی پیک کے زریعے چاروں صوبوں کو ایک مضبوط زنجیر میں باندھ دیا ہے ۔

نواز شریف کا بارواں بڑا جرم یہ ہے کہ اس نے بلوچستان خیبر پختونخواہ اور سندھ کی قوم پرست قیادت کو ساتھ لیکر چلنے کی پالیسی اختیار کی جس سے ان صوبوں میں علحدگی کی تحریکیں کمزور ہوئی ہیں

نواز شریف کا تیرواں بڑا جرم یہ ہے کہ اس نے امریکہ اور مقامی اسٹیبلشمنٹ کی مرضی کے برعکس بھارت کے ساتھ تنازعہ کشمیر کو پر امن بنیادوں پر حل کرنے کی کوششیں ترک نہیں کی ہیں۔

ہر چند کے نواز شریف کے جرائم کی تعداد اس سے بھی کہیں زیادہ ہے، جن کے باعث مبصرین کا خیال ہے کہ نواز شریف کو اب کوئی معجزہ ہی بچا سکتا ہے ، ان مبصرین کا یہ موقف ہے کہ فوج سیمت تمام دوسرے اداروں کی یہ تاریخی زمہ داری ہے کہ وہ ملک کے خلاف ہونے والی سازش کو ناکام بنانے کے لیے فیصلہ کن کر دار ادا کریں،اس کے برعکس اگر یہ سازش کامیاب ہوتی ہے تو یہ حکومت کی نہیں ریاست کی ناکامی ہو گی جس کی سزا پوری قوم کو بھگتنا ہو گی۔ اسی حوالے سے دوسری رائے یہ ہے کہ حکومت کے خلاف جو جنگ شروع کی گئی ہے ، نواز شریف کو یہ جنگ ختم کرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے ،وہ اس سازش میں شامل تمام کر داروں کے بے نقاب ہونے تک کوئی جوابی حملہ نہیں کریں گے ،جب تمام سازشی کر دار بے نقاب ہو جائیں گے تو اس کے بعد وہ یہ کیس پہلے عوام کی عدالت میں لے جائیں گے، پھر دوسرے محاذوں پر لڑیں گے ،اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ نواز شریف ملک کو سازشیوں کے حوالے کر کے چلاجائے گا تو یہ اس کی بہت بڑی بھول ہو گی۔

30/07/2017

سازش کے ہدایتکاروں کا ‏کپتان کو دو مہینے پہاڑ پر بھیجنے کا مقصد یہ تھا
کہ وہ آرام سے وزیراعظم کو نااہل کروا سکیں یہ ٹشو پیپر اگر اسلام آباد ہوتا تو پھر کوئی بونگی مار کے ساری گیم خراب کر دینی تھی

30/07/2017

عقل کے اندھوں اور جنگل کے گدھوں کے لیے خاص پیغام

نااہل نواز شریف ہوا
اور اچھلنے کودنے کے بعد اب عمرانی میڈیا کا چہرہ اترا ہوا ہے کیوں?
کیونکہ ان کو سمجھ آگئی ہے کہ نواز شریف پانامہ سے بری ہوگیا ہے ......
کوئی کرپشن کیس کوئی منی لانڈرنگ ثابت نہی ہوئی......
اقامہ کیس بہت معمولی کیس ہے ......
اور نواز اب پوری طاقت سے واپس آئے گا ...
شیر اب دھاڑے گا بھی اور پھاڑے گا بھی

Photos from MSF N Karachi Division's post 04/06/2017

Please vote & supoort to Mr. Imran Khan Marwat, as he is very hard worker of PML(N) and also a strong candidate of PS-114 of Sindh Assembly.

Photos from MSF N Karachi Division's post 04/06/2017

Please vote & supoort to Mr. Imran Khan Marwat, as he is very hard worker of PML(N) and also a strong candidate of PS-114 of Sindh Assembly..

06/01/2017

پانچ اہم ترین بنیادی سوالات!
1) اس وقت سپریم کورٹ بینچ پانامہ کیس کی سماعت کس عدالتی رول کے تحت کر رہا ہے _؟
2) کیا پانامہ کیس میں لگی درخواستوں کو سننے کے بعد درخواستیں باقاعدہ سماعت کے لیے نچلی سطح کہ ٹرائل کورٹ میں بهیج دی جائیں گی _؟
3) یا پهر ایک جوڈیشنل کمیشن کی طرف کیس منتقل کیا جائے _؟
4) یا پهر سپریم کورٹ کا یہ موجودہ بینچ خود ٹرائل کورٹ رول کے تحت سماعت کر کے اس کیس کا فیصلہ کرے گا_؟
5) یا پهر درخواست گزاروں کے الزامات کے جوابات میں ناکافی ثبوتوں کے بنا درخواست کو ڈس مس کر کے کیس خارج کردیا جائے گا _؟
اب تک یہ واضح نہیں ہوا کے یہ ہو کیا رہا ہے،
کچھ ماہرین قانون دان کو سنا اور پڑها ہے وہ کہتے ہیں کہ اگر موجودہ سپریم کورٹ کا بینچ خود ٹرائل کورٹ رول کے تحت سماعت کرے گا تو پهر درخواست گزاروں کو ہر حالت میں الزامات کے ثبوت کورٹ میں مہیا کرنے ہوں گے،
اگر جوڈیشنل کمیشن کو کیس بهیج دیا جاتا ہے تو پهر دونوں طرف سے اپنے اپنے ثبوت پیش کرنے ہوں گے، اور کمیشن کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے متعلقہ انویسٹیگیشن اداروں سے مدد لے گا،
نکتہ) یہاں درخواست گزاروں میں پی ٹی آئی کو خطرہ اس بات پر ہے کہ__ جوڈیشنل کمیشن کی طرف بات گئی تو_ پهر عمران خان کی مکمل پول پٹی کهلنے کا خوف ہے، یہ خطرہ پی ٹی آئی کبهی نہیں لے گی، پی ٹی آئی پہلے جوڈیشنل کی حامی تهی اب اس کے سخت خلاف ہے،
اور موجودہ حال یہ ہیکہ ٹرائل کورٹ بیس پر پی ٹی آئی اور دیگر درخواست گزاروں کے پاس سوائے الزامات کے ایک بهی ثبوت نہیں ہے، اور نہ ہی وہ پیش کر سکے، (سوائے پکوڑوں والے اخبارات کی خبروں کے )
یہ ہیں وہ قانونی پیچیدگیاں جسے ہم جانے بغیر دن رات وزیراعظم کو نااہل کرنے یا ہو جانے کی نویدیں سناتے ہیں، سنتے اور پهیلاتے ہیں،
لہذا سوشل میڈیا پر سرگرم درخواست گزاروں کے حمایتی دوست احباب اپنی توانائیاں کسی اور کاموں میں صرف کریں، وزیراعظم ہم آپ کی بے تکی اور خواہشات پر مبنی پوسٹوں کمنٹس سے نااہل ہونے والے نہیں ہیں،
پرنٹ میڈیا کے مداری اینکرز یہ بات یا تو جانتے نہیں، یا پهر جانتے بوجهتے اس پر بات نہیں کرتے کے عوام کو سپریم کورٹ میں زیرِ سماعت پانامہ کیس کی اصل بات کا پتہ نہ چل جائے، اگر پتہ چل گیا تو اس کیس کی اہمیت پهر کچھ بهی باقی نہ رہے گی، جب اہمیت نہ رہی گی تو پهر اس دجالی میڈیا کا خالص ہاضمہ خراب کرنے والا چورن کیسے بکے گا __؟؟؟؟؟
نوٹ، اگر کوئی میری اس حوالے سے اصلاح کرے تو بیحد ممنون ہوں گا")

Photos 16/12/2016
26/04/2016

ارے بھائی کیا ھو گيا ھے اتنے غصے میں کیوں ھو؟
دھاندلی ھوئی ھے
کہاں دھاندلی ھوئی ھے؟
الیکشن میں بدترین دھاندلی ھوئی ھے
کس نے کروائی دھاندلی
کس نے کیا کروائی بقینی بات ھے جیتنے والی پارٹی نے کروائی ھے میں دھرنہ دوں گا
تمھیں کیسے پتہ ؟
میرے پاس ثبوت ھیں جو میں دھنے میں دوں گا
اچھا بھائی تحقیقات کروا لیتے ھیں
تحقیقات نہیں کروانی میں دھرنہ دوں گآ
ارے بھائی مل بیٹھ کر کمیشن بنا لیتے ھیں جو تحقیق کر لے کہ جیتنے والی پارٹی نے دھاندلی کی ھے کہ نہیں
نہیں میں دھرنہ دوں گا
ٹھیک ھے آپ کی مرضی
------دھرنہ----------
میں کل شام ثبوت دوں گا !
----کل شام-----
میں پرسوں شام ثبوت دوں گا
------پرسوں شام--------
میں کل شام ثبوت دوں گا
-----کل شام-----------
میں نے سوچا ھے کہ میں شادی کر لوں
کیوں؟
قوم کے لیۓ میں کچھ بھی کر سکتا ھوں!
ارے بھائی قوم کا آپ کی شادی سے کیا لینا دینا؟
وہ میری بیوی فاطمہ جناح بنے گی
اور آپ ؟
میں قائداعظم !
آپ کی مرضی جناب ھم کیا کہہ سکتے ھیں !
حکومت ھم سے مذاکرات کرے
کیوں؟
ھم تحقیقاتی کمیشن بنانا چاھتے ھیں
ارے صاحب اگر کمیشن ھی بنانا تھا تو 126 دن پہلے حکومت نے یہی آفر کی تھی
اب ھم نے سوچا ھے کہ ثبوت کمیشن میں پیش کریں گے
چلیں آپ کی مرضی
------کمیشن بن گيا---------
جناب ثبوت لائیں
--------------------------
جناب آپ کے کہنے پر کمیشن بنا ھے اب ثبوت پیش کریں
---------------------------
جس کسی کے پاس ثبوت ھوں وہ کمیشن کے سامنے از خود لے آۓ تا کہ کمیشن اپنا کام کرے
---------------------------
دھرنہ صاحب کو کمیشن میں بلایا جاۓ
---------آ گئے--------
جی جناب آپ کے ثبوت کہاں ھیں ؟
یہ، وہ، دھاندلی ھوئی ھے ھمیں نہیں پتہ مجھے اللہ بخش سرانی نے بتاییا ھے کہ دھاندلی ھوئی ھے
اللہ بخش سرانی کو بلایا جاۓ
جی سرانی صاحب آپ کو کیسے پتہ؟
وجھے کیا پتہ؟ مجھے تو کچھ بھی نہیں پتہ میں نے کسی سے کچھ کہا ھی نہیں
جی جناب اب بولیے کیا کہتے ھیں آپ ؟
وہ، یہ، وہ، ثبوت کمیشن ڈھونڈے
کیا مطلب ھے آپ کا ؟ آپ کے پاس ثبوت نہیں ھیں؟
میرے پاس ثبوت کیسے آئیں گے؟ ثبوت کمیشن ڈھونڈے !
----کمیشن کے ارکان "لگدا اے اے بندہ پاگل خانے وچوں نسیا ای ذرا تحقیقات کرواؤ------
----------کمیشن کا فیصلہ آ کیا----------------------
---------خاموشی---------------
میں نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی
ارے کیوں؟ اس کے لیۓ تو آپ نے 126 دن کا دھرنہ کیا تھا
میں نے قوم کے لیۓ طلاق دی ھے
قوم کو آپ کی طلاق سے کیا لینا دینا؟
یہ میرا ذاتی معاملہ ھے آپ کون ھیں دخل اندازی کرنے والے؟
اچھا جی بھیک ھے آپ کی مرضی!
--------خاموشی---------------
----پانامہ لیکس------------
----وزیراعظم نے ریٹائیرڈ جج پر مشتمل کمیشن بنانے کا عندیہ دے دیا-----
یہ نہیں ھو سکتا؛ جج حاضر سروس ھونا چاھیۓ
اس سے کیا فرق پڑتا ھے آپ اپنے بھروسے کے بندے کا نام دے دیں ریٹائیرڈ جج کے لیۓ
نہیں ! کمیشن چیف جسٹس بناۓ گا ورنہ ھم دھرنہ دیں گے
----وزیراعظم نے چیف جسٹس کو کمیشن بنانے کے لیۓ خط لکھ دیا-----
جناب اب تو آپ کی بات مان لی گئی ھے
نہیں ! میں دھرنہ دوں گا
وہ کیوں؟
فارنزک آڈٹ ھونا چاھیۓ
وہ تو ٹی او آر میں شامل ھے کہ چیف جسٹس ایسا کرا سکتے ھیں
نہیں! میں دھرنہ دوں گا
اب کیا ھو گيا ھے
مجھےے نہیں پتہ میں نے دھرنہ دینا ھے
--------------------------------------😜😜😜😜😜😜😜😜

25/09/2015

When my arms can't reach people close to my heart.
I always hug them with my prayers.
May Allah's peace be with you.
A very Happy Eid ul Adha Mubarak to you.

Regards.
GM Rajput

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Karachi
Karachi