19/11/2019
سیکٹر 1D آفتاب بھائی والی گلی میں سیوریج لائن کا کام ھو رہا ھے ۔
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shahid Anjum chairman UC-13, Political organisation, Karachi.
19/11/2019
سیکٹر 1D آفتاب بھائی والی گلی میں سیوریج لائن کا کام ھو رہا ھے ۔
16/11/2019
یو ۔سی 13 میں سیوریج لائن کا کام ھو رہا ھے ۔یو ۔سی آرگنائزر وقاص بھائی ۔کونسلر حیات بھائی اور کارکنان موجود ہیں ۔
06/11/2019
ڈسٹرکٹ چیئرمین اظھار بھائی کی ھدایت پر اور وایس چیئرمین شاہد بشیر بھائی کی کاوشوں سے یو ۔سی 13 میں رنگ ۔ڈھکن لگاے جا رہے ھیں ۔
31/10/2019
فری میڈیکل کیمپ یو ۔سی 13 وارڈ 4 نورانی محلہ سیکٹر سیون ۔اے ۔
یو ۔سی 13 مجاھد آباد کراچی غربی ۔
15/10/2019
ڈسٹرکٹ ویسٹ کے چیئرمین اظھار بھائی کی ھدایت پر یو ۔سی 13 وارڈ 2 ایریا علیگڑھ کالونی بازار میں روڈ کارپیٹینگ ہوئی ۔ٹاؤن آرگنائزر جاوید عزیز بھائی ۔جوائنٹ ٹاؤن آرگنائزر ندیم پیر زادہ بھائی ۔یو ۔سی آرگنائزر وقاص بھائی کونسلر حیات بھائی اور کارکنان ۔ہمدرد ۔عوام موجود ھیں ۔
09/10/2019
ڈسٹرکٹ ویسٹ چیئرمین اظھار بھائی کی ھدایت پر ون ۔سی چمن گنج زبیدہ ہسپتال کے پاس اور علیگڑھ بازار میں روڈ کارپیٹنگ کے کام کا آغاز ھو گیا ۔
30/09/2019
بارش کا پانی نکا لنے کا کام ھو رہا ھے ۔۔
28/09/2019
یو ۔سی 13 میں تین روزہ صفائی مہم کا دوسرا دن ۔
27/09/2019
یو ۔سی 13 میں آج بارش کے دوران نالوں کی صفائی کی جا رہی ھے ۔
27/09/2019
یو ۔سی 13 میں تین روزہ صفائی مہم کا پہلا دن ۔
05/09/2019
سیکٹر ون ۔اے میں سیوریج کا کام ہوا ۔