ـــ د عوامي نېشنل پارټۍ د بنسټ ورځ ـــ 26جولائئ
شپږويشتمه جولائي (1986)
(زرداري هاوس، کراچۍ)
کله چې اېن ډي پي، پي اېن پي، سندهـ عوامي تحريک او مزدور کسان سره يو ځاے شول -
مرکزي صدر ـ خان عبدالولي خان
سينئير نائب صدر - فاضل راهو
سترسېکرتر - سردار شوکت علي
(کال پس رسول بخش پلېجو سترسېکرتر وټاکلے شو)
د پښتونخوا صدر - لطيف اپريدے (لطيف لالا)
د بلوچستان صدر – عبدالرحمان کرد
د سندهـ صدر - حاکم علي زرداري
د پنجاب صدر – راو مهروز اختر
د وصل و هجران موسمونه راغلل، لاړل، راغلل، لاړل – اوس عوامي نېشنل پارټي دغه ورځ پهٔ توګه نمانځي او د خپل تاريخي وياړ يادونه کوي.
خپل قام
خپله خاوره
خپل سياست
خپله پارټي
عوامي نېشنل پارټي
د باچا خان، د فدا عبدالمالک، د سپين ملنګ بېرغ
د خدائي خدمتګارانو بېرغ، د نېشنليانو بېرغ
لیک ________________________ حیات روغانے
Pukhtoon Student Fedration
Watan Se Muhabbat Khudayie Khadmatgar BaShaeeor Aur Taleem ke Mahnaat K Liye Koosha Pukhtoon Student Fedration Shipowner,S Unit!
***LiFe TiMe LeSsOn*****
When Birds Is A Live, Its eats Ants. When Bird Is Dead, Ants eat Bird."
**** So Time can turn at any Time,
Don,t devalue anyone in life....
You Maybe Powerfull but TIme Is more Powerfull than U .......
One Tree Makes One lac match Stickes, But One stick can Born One lac Trees.:"
*******
12/05/2020
12 مئی 2007، تاریخ کا سیاہ ترین دن۔
ٹکر، قصہ خوانی اور بابڑہ کے شہداء کی وارث جماعت عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنوں نے اس دن بھی ایک ظالم اور قابض ڈکٹیٹر کے سامنے جھکنے سے انکار کیا تھا۔
اس دن بھی قربانیوں کی ایک لمبی تاریخ رکھنے والی پارٹی کے کارکنوں کو ایک ڈکٹیٹر نے اپنے پالے ہوئے غنڈوں کے ذریعے خون میں نہلایا تھا۔ عوامی نیشنل پارٹی کے معصوم کارکنوں کا قصور صرف یہ تھا کہ انھوں نے بندے کو خدا کہنے سے انکار کیا تھا۔
اللہ کی بے آواز لاٹھی کا کمال بھی دیکھئے کہ جس ڈکٹیٹر اور ڈرپوک کمانڈو نے ان معصوم کارکنوں کو خون میں نہلایا تھا اور اس قتل عام کے بعد کراچی کے جلسے میں مکے لہرا لہرا کر اپنی کامیابی کا جشن منایا تھا آج وہ پاکستان کی تاریخ کے واحد سرٹیفائیڈ غدار حکمران قرار دئیے جاچکے ہے اور پوری دنیا کی تاریخ میں دوسرے ڈکٹیٹر ہے جنہیں موت کے بعد بھی سرعام لٹکانے کی سزا سنائی جا چکی ہے۔ اگرچہ اس سزا پر عملدرآمد تو نہیں ہوا ہے لیکن آئین اور قانون کے تحت غدار ثابت ہونا بھی بہت بڑی بات ہے۔
جس غنڈے کے کارکنوں نے ڈکٹیٹر کے حکم پر گولیاں چلائی تھی اس کا حال تو اور بھی برا ہے۔ جس دکٹیٹر کو خوش کرنے کے لئے اس غنڈے نے قتل عام کیا تھا اسی ڈکٹیٹر کے ادارے کے دباو میں آکر ریاست پاکستان نے ان کی شہریت ہی ختم کی ہے ان کے بیانات کو بھی میڈیا پر نشر کرنے پر پابندی عائد کی ہے۔ اس غنڈے کی پارٹی کئی حصوں میں بٹ چکی ہے اور اب وہ غنڈہ کبھی ایک ملک سے شہریت کی بھیک مانگ رہا ہے اور کبھی دوسرے ملک سے اور اب خود بھی اپنی ہر تقریر میں اسی ادارے کو گالیاں دے رہا ہے جس کے لئے کرایے کا قاتل بنا ہوا تھا۔
بے شک میرے رب کی پکڑ شدید ہے۔
10/05/2020
چلو مان لیا اسفندیار ولی خان نے ساڑھے تین کروڑ ڈالرز میں پختونوں کے سروں کا سودا کیا تھا. لیکن ان دس سوالوں کا جواب چاہیے؟
پہلا سوال:- کیا امریکہ ایوان میں 97 قومی سیٹوں والی پیپلزپارٹی اور 74 قومی سیٹوں مسلم لیگ کو چھوڑ کر 10 قومی سیٹوں والی اے این پی کے ساتھ سودا کریگا؟
دوسرا سوال:- کیا اسفندیار ولی خان کوئی آرمی چیف ، وزیراعظم یا صدر پاکستان تھا؟
تیسرا سوال:- کیا اسفندیار ولی خان بیت اللہ محسود ، فضل اللہ یا حافظ سعید کی طرح کسی دہشت گرد تنظیم کا سربراہ تھا؟
چھوتا سوال:- کیا اسفندیار ولی خان کے اس سودے کے بارے میں وکی لیکس یا آئی ایس آئی یا سی آئی اے کا کوئی دستاویزی یا ریکارڈنگ کے ثبوت یا کوئی گواہ موجود ہے؟
پانچواں سوال:- کیا اسفندیار ولی خان کے ساڑھے تین کروڑ ڈالرز یا اس سے کم مالیت کی پاناما لیکس میں کوئی ایک افشور کمپنی یا جائیداد نکل آئی جو اس نے بیرونی ملک اپنے یا اپنے بیوی ، بیٹے کے نام بنائی ہو؟
چھٹا سوال:- کیا 2006 میں اے این پی کی حکومت تھی جو فضل اللہ کے لئے سوات میں ایف ایم ریڈیو کھولا؟
ساتواں سوال :- کیا 2002 اور 2006 میں اے این پی کی حکومت نے سوات اور قبائل میں فوج طلب کرنے کے لئے وفاق کو خط لکھا تھا؟
آٹھواں سوال:-کیا طالبان کے سہولت کار اور حامی جرنل حمید گل اے این پی میں تھا؟
نواں سوال :- کیا اے این پی کی دورحکومت میں اے این پی کے 960 کارکن اور وفادار لیڈران بھی اے این پی نے شهید کیے؟
دسواں سوال:- کیا اسامہ بن لادن باچا خان مرکز سے برآمد ہوا تھا؟
30/05/2016
Thinking about this.
Regard:
Puk_SF Shipowner,s collage unit Distract Central karachi.
04/05/2016
Bacha khani pakar dai.......
Regards:
Puk_SF Shipowner unit Distract central karachi.
01/05/2016
Our Great Mashar and Respectable person Distrcat Central President .
30/04/2016
Sahar mo pa khair.
23/09/2015
Puk_SF Shipowner Collage Unit Distract Central Karachi from all Mashran and membran specially
03/04/2015
Regards:
Puk_SF Shipowner Collage Unit Distract Central Karachi....
22/01/2015
Regards:
Puk_SF Shipowner Collage Unit Distract Central Karachi....
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
DISTRACTCENTRAL
