محبت ہمسفر میری
It's all about HALAL relationship. Haram relation is the way to Jahanum, avoid it...
12/10/2022
04/10/2022
صلی اللہ علیہ وسلم۔۔🤍🤍
04/10/2022
قرض لینے والا چور کیسے ؟
30/09/2022
ریشم و گلاب سے بڑھ کر ہتھیلی میرے رسول ﷺ کی
جمعہ کی سنتیں
1: سورۃ الکہف کی تلاوت.
2: غسل کرنا.
3: خوشبو کا استعمال.
4: صاف کپڑوں کا اہتمام.
5: کثرت سے درود پڑھنا.
6: مسواک کرنا.
7: صدقہ کرنا.
8: خاموشی سے خطبہ سننا.
9: دعا کا خصوصی اہتمام.
10:ناخن کاٹنا
میں شریعت سے اگر ہٹ کے تیراہوجاوں
تو جہنم میں میرے ساتھ جلے گا؟نہیں ناں؟
کیا بےحیاؤں کے عالمی دن کی تیاریوں کے درمیان زلزلے کے اس جھٹکے میں ہمارے لیے ہمارے رب کی طرف سےکوئی پیغام ہے؟؟
Via Fatima Asad
اسلام پھول دینے کے خلاف نہیں۔ بس آپکے پاس پھول دینے کا حق ہو اور لینے والا حقدار ہو۔
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
