Jamat-e-islami UC 1 Chanesar Town ward 2

Jamat-e-islami UC 1 Chanesar Town ward 2

Share

Jamat-e-islami UC 1 Chanesar Town,Ward2 Nursery market

23/10/2025
23/08/2024
Photos from Jamat-e-islami UC 1 Chanesar Town ward 2 's post 06/05/2024
06/05/2024

نرسری سروس روڈ نزد بلیو ربن بیکری سے گزرنے والے علاقہ مکین و شہری اور شاہراہِ قائدین شاہراہ فیصل نرسری موڑ سے شاہراہ قائدین سروس روڈ پر داخل ہونے والے اہل علاقہ کئی برسوں سے تکلیف اور اذیت کا شکار تھے آج جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے
اپوزیشن لیڈر بلدیہ عظمیٰ کراچی و چیئرمین یوسی 1 چنیسر ٹاؤن سیف الدین ایڈوکیٹ، وائس چیئرمین محمد یونس کی ہدایت پر کونسلر وارڈ 2 محمد عمیر،عمر سیعد اور تنویر بھائی کی نگرانی میں سڑکوں کی آستر کاری کام کی ابتدا کردی گئی ہے پہلے مرحلے میں مذکورہ بالا سڑکوں کی پیچ ورکنگ پر کام شروع کردیا گیا

Photos from Jamat-e-islami UC 1 Chanesar Town ward 2 's post 06/05/2024

نرسری فرنیچرز مارکیٹ کی یونین کے ساتھ میٹنگ میں یوسی ۱ کے چیئرمین سیف الدین ایڈوکیٹ ، وائس چیئرمین محمد یونس اور علاقہ کونسلر عمیر موجود ہیں ، یونین کے صدر اور دیگر ذمہ داران نے مارکیٹ کے مسائل پیش کئے ، سیف الدین ایڈوکیٹ صاحب نے ان مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کروائی جس پر یونین ذمہ داران نے اطمینان کا اظہار کیا ۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Karachi