Aam Loag Movement

Aam Loag Movement

Share

انصاف اور مساوات میرے رہنماء اصول ہیں- بانیٔ پاکستان قا

01/06/2026
Photos from Aam Loag Movement's post 29/05/2026

تاجکستان سے بلوچستان پانی لانے کا
عجیب و غریب راستہ:-
عاصمہ شیرازی کے ساتھ انٹرویو میں آصف علی زرداری نے جو نقشہ اور "خواب" پیش کیا تھا، اس کی حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے ٹی وی پر نقشہ دکھاتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ تاجکستان کے پاس فالتو پانی بہت زیادہ ہے اور وہ وہاں کے دریائے وخش (Vakhsh River) کا پانی پاکستان لانا چاہتے ہیں۔ ان کے پلان کے مطابق پانی لانے کا عجیب و غریب راستہ تاجکستان سے ہوتا ہوا براستہ چین، گلگت بلتستان کے دریاؤں میں گرے گا اور پھر وہاں سے وہ اس پانی کا رخ موڑ کر نیچے بلوچستان لے جائیں گے۔ انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ یہ صرف 2 سال کا پروجیکٹ ہے۔🧐

27/05/2026

تمام پاکستانیوں کو عیدالاضحیٰ بہت بہت مبارک!
اللہ تعالیٰ آپ سب کی قربانیاں،عبادات اور دعائیں قبول فرمائے!
اس خوشی کے موقع پر غزہ کے مظلوم مسلمانوں کو بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں،اللہ تعالیٰ اہلِ غزہ کی حفاظت فرمائے،ان کی مشکلات آسان کرے اور انہیں امن، عزت اور آزادی عطا فرمائے۔ آمین

22/05/2026

غریب آدمی کا ٹھیلا الٹانا اسے تھپڑ مارنا یہ قانون کی کس کتاب میں لکھا ہے؟
Waseem Badami
Karachi Matters
DawnNews
Geo News Urdu

20/05/2026

ساری زندگی درویشی میں چار" در" پر پیشانی رگڑنے پر جب کسی طرح نظر کرم ہو ہی گئی تو ایوانِ صدر میں ایک مدت اور گزارنے کے خواب دیکھنے لگے ابھی وہ سندھ میں زرِتغرل بن کر لہک ہی رہے تھے کہ اچانک انہیں دودھ میں سے مکھی کی طرح ایوان صدر سےنکالا تو ٹنڈو الہیار کی
"گلیاں ہو جان سنجیاں وچ مرزا یار پھرے"

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Karachi