04/10/2026
🚨🚨 بیرسٹر گوہر سے سوال
سر امید ظاہر کی جا رہی تھی آج کے مذاکرات کامیاب ہونگے اور اگر کامیاب نہیں ہوتے تحریک انصاف کو مشکلات کق سامنا ہو گا ، خیبرپختونخوا میں کیا اب گورنر راج لگے گا۔؟
بیرسٹر گوہر: ایسا نہیں ہوگا۔
صحافی: سر کیا لانگ مارچ اب بھی intact ہے؟
بیرسٹر گوہر: اب ضروری ہے۔