PTI Karachi

PTI Karachi

Share

This is the official page of Karachi Chapter of PTI. Follow us on Twitter @PTIKarachi_ Email:PTI.SMT.Karachi
@insaf.pk ,
TikTok :@ptiokarachi

Official Facebook account of Pakistan Tehreek-e-Insaf Karachi

31/05/2026

میئر صاحب! سیب اور مالٹے میں تو پھر بھی وٹامنز ہوتے ہیں، کراچی کے عوام کے ٹیکس کے پیسوں میں ایسا کون سا وٹامن ہے جو سیدھا آپ کی جیبوں میں پہنچ کر آپ کو امیر سے امیر تر بنا دیتا ہے؟

پیسے کراچی والوں کے اور عیاشیاں اشرافیہ کی!

نئی برانڈڈ گاڑیاں، بیرونِ ملک پراپرٹیز اور اربوں کے بینک اکاؤنٹس، اور عوام کے لیے صرف پبلک ٹوائلٹ جیسے حالات!

‫ ‬
‏‪ ‬

31/05/2026

القادر ٹرسٹ کیس میں سپریم کورٹ میں اپیل کے لیے بھیجے جانے والے (پاور آف اٹارنی اور اپیل پیپرز) اڈیالہ جیل حکام کو بروز پیر، 25 مئی 2026 کو بوقت 01:30 بجے موصول ہو چکے ہیں۔
اس کے بعد حج و عید کی تعطیلات شروع ہو گئی تھیں اور دستخط شدہ پیپرز کی وصولی کے لیے کل پہلا ورکنگ ڈے ہے۔

خالد یوسف چوہدری

31/05/2026

‏گلگت بلتستان میں عمران خان کی جیت کے خوف سے مسلط شدہ ٹولے کے فسطائی ہتھکنڈے۔ الیکشن کمپین پر دھاوے، گرفتاریاں، حتیٰ کہ زد و کوب کر کے کپڑے تک پھاڑ دیے گئے۔

‏جیل میں موجود گرفتار شدہ ارکان اور لیڈرشپ کے حوصلے بلند ہیں۔ جبکہ یہ خود ایک واضح پیغام ہے کہ ان شعبدہ بازیوں سے عمران خان کی مقبولیت اور محبت میں اضافہ ہی ہو رہا ہے اور یہ نظام مزید برہنہ۔

‏⁧‫ ‬⁩

31/05/2026

میئر کراچی نے منصور علی خان کو جواب دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ سندھ حکومت کی کامیابی ہے کہ کراچی سے ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور اغوا تاوان کے واقعات ختم ہو گئے ہیں۔

پولیس کے مطابق رواں سال کے چار ماہ میں اغوا تاوان کے 3، بھتہ خوری کے 61 اور ٹارگٹ کلنگ کے کئی واقعات سامنے آئے ہیں۔

‏‪ ‬

31/05/2026

"غیرقانونی قید میں 1030 دن اور طویل ترین قیدتنہائی"

ایک اور عید جیل کی سلاخوں کے پیچھے کال کوٹھری میں گزاری- نہ ذاتی معالج سےملاقات, نہ بہنوں کی رسائی, نہ سلیمان اور قاسم خان کو ویزا جاری کیا, نہ ہی بات, ایک آنکھ کی بینائی ختم اور دوسری کوخطرہ, کوئی خون کےٹیسٹ نہیں, کوئی مستند رپورٹ نہیں- خان اڈیالہ میں محفوظ نہیں- ذاتی ڈاکٹرز اور بہنوں کی ملاقات کرائی جائے- بیگناہ عمران خان صاحب کو رہا کیا جائے-

31.05.2026

Photos from PTI Karachi's post 31/05/2026

قیدِ ناحق کے 58 دن گزر گئے، مگر حوصلہ، عزم اور حق کی آواز آج بھی قائم ہے۔ ظلم اور جبر وقتی ہو سکتے ہیں، لیکن ثابت قدمی اور سچ کی طاقت دیرپا ہوتی ہے۔


31/05/2026

‏غریب دال روٹی کو ترس گیا، بے روزگاری نے نوجوانوں سے جینے کا حق چھین لیا، مہنگائی کا طوفان سب کچھ بہا کر لے گیا، اور عسکری حکمرانوں کو سب بہتر نظر آ رہا ہے؟

‏یہ کون سی عینک ہے جو تباہی کو "اونچی اڑان" دکھا رہی ہے؟

‏ملک کا بیڑہ غرق ہو گیا ہے، پاکستان اونچی اڑان نہیں بلکہ ان نااہلوں کی وجہ سے کھائی میں گر رہا ہے!

‏⁧‫ ‬⁩

31/05/2026

‏اختر صاحب کس دباؤ کا شکار ہوئے کہ انہوں نے الیکشن سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ ہماری تنظیمیں اس صورتحال کا بغور جائزہ لے رہی ہیں، اور ان شاء اللہ کل یا پرسوں تک ہم اپنا متبادل امیدوار نامزد کر دیں گے ہمیں پہلے ہی اندازہ تھا کہ ہمارے اتحادی اور عوامی حمایت کو نقصان پہنچانے کے لیے مختلف کوششیں کی جائیں گی۔ ماضی میں بھی کچھ لوگ لوٹیں بن گیے اور راستہ بدل گئے، اب اختر صاحب بھی دباؤ کے تحت انتخابی میدان سے پیچھے ہٹ گئے ہیں اور مخالفین کی حمایت کر رہے ہیں۔

سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان
خالد خورشید خان

31/05/2026

عوامی فیصلہ

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Karachi
75640