Jamaat e Islami Al-Hadeed

Directions

Jamaat e Islami Al-Hadeed Jamaat-e-Islami Al-Hadeed (District Malir)

22/09/2026

ناظم جماعت اسلامی گلشنِ حدید فیز 1 محمد حمزہ رمضان کی ملتان میں امیر ضلع بہاولنگر ارسلان خان خاکوانی سے ملاقات

ناظم علاقہ جماعت اسلامی گلشنِ حدید فیز-1 محمد حمزہ رمضان کی اپنی ٹیم کے ہمراہ شیخ الحدیث مولانا ضیاء الرحمن فاروقی سے مل...
22/09/2026

ناظم علاقہ جماعت اسلامی گلشنِ حدید فیز-1 محمد حمزہ رمضان کی اپنی ٹیم کے ہمراہ شیخ الحدیث مولانا ضیاء الرحمن فاروقی سے ملتان میں ملاقات۔

22/09/2026

🚨احتجاج سے دستبردار نہیں ہوسکتے، لیوی کے خاتمے تک جدوجہد جاری رہے گی۔
کل آئندہ کا لائحہ عمل 2 بجے پریس کانفرنس میں بتاؤں گا۔

نائب امیر جماعت اسلامی مظفر گڑھ سعد اللہ بھائی کے ہمراہ ناظم علاقہ جماعت اسلامی گلشنِ حدید فیز-1 محمد حمزہ رمضان اور قیم...
22/09/2026

نائب امیر جماعت اسلامی مظفر گڑھ سعد اللہ بھائی کے ہمراہ ناظم علاقہ جماعت اسلامی گلشنِ حدید فیز-1 محمد حمزہ رمضان اور قیم ضلع ملیر جماعت اسلامی کامران نواز نے صوبہ پنجاب جنوبی کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا اور سپر لونگ مارچ کے حوالے سے کیے گئے انتظامات کو سراہا۔

پٹرولیم لیوی کا فوری خاتمہ کیا جائےپٹرول پر 135 روپے ٹیکس اور پٹرولیم لیوی ظالمانہ بھتہ ٹیکس ہے، حکومت اسے فوری ختم کر ک...
22/09/2026

پٹرولیم لیوی کا فوری خاتمہ کیا جائے
پٹرول پر 135 روپے ٹیکس اور پٹرولیم لیوی ظالمانہ بھتہ ٹیکس ہے، حکومت اسے فوری ختم کر کے عوام کو مہنگائی سے ریلیف دے۔

تیز ہو تیز ہوجد وجہد تیز ہو 💪
21/09/2026

تیز ہو تیز ہو
جد وجہد تیز ہو 💪

21/09/2026

الحمدللّٰہ کراچی سے چلنے والا تاریخی ٹرین مارچ ملتان پہنچ گیا۔

رات کے اس پہر 6 ہزار لوگوں کا حافظ نعیم الرحمٰن کی تقریر کو سننا اس بات کا ثبوت ہے کے قوم اب جاگ چکی ہے اور جماعت اسلامی...
21/09/2026

رات کے اس پہر 6 ہزار لوگوں کا حافظ نعیم الرحمٰن کی تقریر کو سننا اس بات کا ثبوت ہے کے قوم اب جاگ چکی ہے اور جماعت اسلامی کے ساتھ کھڑی ہے

21/09/2026
21/09/2026

🚨 اب سے کچھ دیر میں قائدِ انقلاب ملتان آمد کے بعد قوم سے اہم خطاب کریں گے۔ تمام لوگ تیار رہیں!!
# جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat e Islami Al-Hadeed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share