Jamal pti official

Jamal pti official

Share

imran khan zindabad � Pakistan zindabad

24/07/2024

افواج پاکستان پر پاکستانی عوام کا مکمل اعتماد ہے
(ڈی جی آیس پی آر)
"ربّ کعبہ کی قسم، یہ جھوٹ بول رہا ہے، میں نہیں کرتا اعتماد 🫵

26/06/2024

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آج 26 جون 2024 کو سابق وفاقی ڈاکٹر شیریں مزاری کی 21 مئی 2022 کو ہونے والی گرفتاری غیر قانونی قرار دے دی

26/06/2024

‏جنرل باجوہ نے محض ذاتی فائدے کےلیے ملک کا نقصان کیا،،جس ISI نے دہشت گردوں کو ختم کرنا تھا اسے تحریک انصاف کو ختم کرنے پر لگا دیا گیا،،،عمران خان کا اڈیالہ جیل سے خصوصی پیغام۔۔

22/06/2024

‏23 جون بروز اتوار شیر افضل مروت عمران خان کی رہائی کے لیے لندن میں ڈاؤننگ سٹریٹ احتجاج میں شرکت کریں گے۔
اورسیز پاکستانی اس احتجاج میں بھرپور شرکت کریں۔

22/06/2024

*67جنم دن مبارک سر وائس چئیرمین شاہ محمد قریشی ❤️ دعا ہیں اللہ اپکو لمبی عمر عطا فرمائیں ان مشکل حالات اور رکاؤٹوں کے باوجود اپ عمران خان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہے۔*
Happy Birthday Sir ‎

22/06/2024

*سندھ حکومت نے گھٹنے ٹیک دیئے، علماء کرام اور عوام کی شدید مخالفت کے بعد صوبائی حکومت پسپا، سندھ میں ہیومن مِلک بینک کا منصوبہ روک دیا ۔*

کراچی: سندھ انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ نے ہیومن مِلک بینک کا منصوبہ روک دیا۔

ترجمان سندھ انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ کے مطابق اس حوالے سے دارالعلوم کراچی اور اسلامی نظریاتی کونسل سے رہنمائی حاصل کی جائے گی۔

ترجمان نے کہا کہ ادارےکا بنیاری مقصد بچوں کی صحت اور فلاح و بہبود ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ قبل از وقت پیدا ہونے والے بچے 34 ہفتے یا کم مدت کے ہوتے ہیں، ان کا وزن کم ہوتا ہے، ان بچوں کی ماؤں میں سے اکثر ماؤں کا دودھ اتنا نہیں ہوتا کہ بچوں کی غذائیت کوپورا کرسکے۔

ترجمان نے کہا کہ ان بچوں کو ماں کے دودھ کے علاوہ کوئی اور دودھ دینے سے انفیکشنز کا سامنا رہتا ہے اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے ہیومن ملک بینک کا قیام عمل میں لایا گیا۔

ترجمان کے مطابق یہ سروس مفت فراہم کی جاتی ہے تاکہ خرید و فروخت کا کوئی تصور نہ ہو۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ مسلم بچوں کو صرف مسلم ماؤں کا دودھ دیا جاتا ہے۔

19/06/2024

‏نکلو پاکستان کی خاطر
نکلو اپنے کپتان کی خاطر!!

19/06/2024

‏پاکستانیو
21 جون کو نکلو گھروں سے اپنے خان کی خاطر اور دنیا کو دیکھا دو کہ حقیقی آزادی کی جنگ میں ہم عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں

18/06/2024

‏موصوف کو ہالینڈ سے خصوصی طور پر پاکستان کا وزیر خزانہ بنانے کے لیے لایا گیا تھا۔

18/06/2024

‏تحریک انصاف کے خلاف کیا کیا پروپیگنڈا نہیں ہوا کہ چائنہ سے تعلقات کو یہ کردیا وہ کردیا مگر آخر میں یہ کالک بھی ادارے اور پی ڈی ایم کے حصے میں ہی ائی۔
اللہ الحق ہے سچ کا خدا ہے۔

18/06/2024

🚨‏فوج کا کام کاروبار کرنا نہیں، فوج کو کاروبار سے دور رہنا چاہئے، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

14/06/2024

‏لاہور 93فیصد بجٹ/ بقیہ پنجاب 7فیصد بجٹ!
نئے بجٹ میں اربن ڈویلپمنٹ سیکٹر کی مد میں لاہور پر 25.8 ارب جبکہ باقی ماندہ صوبہ پر صرف 1.27ارب خرچ کرنے کی تجویز۔ نئے بجٹ میں اربن ڈویلپمنٹ سیکٹر کی 88 نئی ترقیاتی اسکیموں میں سے 64 لاہور جبکہ بقیہ 24 پنجاب کے باقی تمام شہروں کیلئے:92نیوز

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Karachi