یہ کارٹون اپنے بچوں کو ضرور دیکھائیں کیونکہ بچے کارٹون شوق سے دیکھتے ھے اور اس سے بچوں کو ختم نبوت کا معنی اور اس عقیدے کا تحفظ سمجھ میں آجائے گا
Saud ahmed khan kabalgrami
صدر جمعیت طلباء اسلام ضلع وسطی کراچی
06/04/2023
اسلام آباد قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے رہائش گاہ پر آج تراویح ختم القرآن کے تقریب میں گورنر سندھ اور گورنر خیبرپختونخوا ودیگر کی شرکت
06/04/2023
وفاقی وزیر مواصلات مفتی اسعد محمود صاحب وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہبازشریف صاحب کے ہمراہ قومی اسمبلی اجلاس میں شریک۔
21/03/2023
دو روز قبل دولہا بننے والے جمعیت علماء اسلام کے رہنما قاری محمد عثمان صاحب کے داماد قاری ریاض اللہ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔
نماز جنازہ 11 بجے جامعہ عثمانیہ جامع مسجد طور شیرشاہ میں ہوگی۔
07/03/2023
🔘 جب باپ کے جذبات ہر چیز پر حاوی ہو جاتے ہیں..!
کینسر میں مبتلا بچہ حسن دو ہفتے تک ایک الگ تھلگ کمرے میں رہا جہاں کسی کو بھی داخل ہونے کی اجازت نہیں کیونکہ وہ زیر علاج ہے۔
جس وقت وہ اس کمرے سے نکلا اور ہسپتال میں اپنے بستر پر لے جایا گیا، باپ نے ڈاکٹر سے اپنے بیٹے کو دیکھنے کو کہا۔
چنانچہ ڈاکٹر نے والد سے کہا کہ وہ اسے دیکھ سکتے ہیں، لیکن دور سے اس کے قریب آئے تاکہ والد کو کوئی نقصان نہ پہنچے، کیونکہ کیموتھراپی کی خوراک کے نتیجے میں بچے کی قوت مدافعت کمزور ہے۔
جس باپ نے اپنے بیٹے کو بستر پر دیکھا اس نے خود کو بیٹے کی گود میں نہیں ڈالا اور بہت رویا اور اسے اس کی پرواہ نہ تھی کہ اس پر کیا گزرے گی اور بچہ صرف اپنے باپ کو گلے لگانے کے لیے تھا جبکہ وہ تقریباً بے ہوش تھا..! !
ڈاکٹر نے روتے ہوئے کہا:
یہ میں نے اپنی زندگی میں سب سے زیادہ دردناک تصویریں دیکھی ہیں۔
اے اللہ جس تر تونے بغیر ستونوں کے آسمان کو بلند کیا اس تر ہر جسم سے کینسر کو دور کر اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے۔
13/02/2023
الحمدللہ ♥️
قائد جمیعت، سرمایہ ملت مولانا فضل الرحمن صاحب حفظہ اللہ صحت یاب ہورہے ہیں تمام مسلمانوں سے قائد محترم کی صحتیابی کیلئے دعاؤں کی خصوصی درخواست ہے
25/01/2023
جماعت اسلامی کے رہنما حافظ نعیم الرحمن صاحب کی
قائد سندھ علامہ راشد خالد محمود سومرو صاحب کے
رہائش گاہ آمد
ملاقات میں باہنی امور پر تبادلہ خیال
اس موقع پر مرکزی ترجمان جناب اسلم غوری صاحب
مولانا عبد الکریم عابد صاحب، قاری محمد عثمان صاحب،
مولانا سید حماد اللہ شاہ صاحب مولانا محمد غیاث صاحب، مولانا امین اللہ صاحب، مولانا سمیع الحق سواتی صاحب، مفتی خالد صاحب، مولانا امین الحق صاحب، جناب مصطفیٰ برکی صاحب ودیگر موجود تھے
چھترول سنیے
بچے کہتے ہیں ہماری شادیاں کرواؤ ہم عمران نیازی کی طرح طلاقیں دینا چاہتے ہیں۔۔۔🤣
08/01/2023
مولانا فضل الرحمٰن خلیل صاحب اور سلیم صافی صاحب کی قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی بیمار پرسی کیلئے ان کے رہائش گاہ آمد ❤🔥
اللہ پاک قائد محترم کو صحت کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے ♥️🥀
سیاست میں حصہ نہ لینے کی ایک سزا یہ ہےکہ آخر کار آپ سے کمتر لوگ آپ پر راج کرنے لگتے ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
