قائد کا شہر ڈوبتا رہا اور حکومت دعوے کرتی رہی، یہ ہے میرے شہر کی کہانی ۔
Shakeel Naqvi journalist
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shakeel Naqvi journalist, Social service, North Nazimabad, Karachi.
لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ، کروڑوں روپے مالیت کا نقصان ، 5 منزلہ فیکٹری کی عمارت زمین بوس ہوگئی ۔
چیف آپریٹنگ آفیسر کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن مونس علوی کو خاتون کو ہراساں کرنا مہنگا پڑ گیا، صوبائی محتسب اعلی نے عہدے سے ہٹانے اور 25لاکھ جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ سنادیا ۔
کراچی کی مقامی عدالت میں شہری کی جانب سے ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر علی کی موت کی تحقیقات کرانے کی درخواست پر عدالت نے رپورٹ طلب کرلی ۔
کراچی کی مقامی عدالت میں لیاری کے علاقے بغدادی میں گرنے والی عمارت کے مقدمے میں گرفتار ایس بی سی اے افسران و اہلکاروں کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ۔
محاورہ ہے جسے اللّٰہ رکھے ۔۔۔ اسے کون چھکے ۔ 8 ماہ کی بچی کئی گھنٹوں بعد گٹر لائن سے زندہ نکال لی گئی ۔
#
53 کروڑ روپے کے بینک فراد کیس میں شریک ملزمہ اداکارہ نادیہ حسین سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش ۔
#
KHI: SHC involve in Human trafficking accused Mehdi Shah Bail approved.
پاک آرمی نے بھارت کا غرور مٹی میں ملا دیا، رافیل ہو یا پھر ایس 400 دفاعی سسٹم، سب نیست ونابود کر ڈالا۔
جھپٹنا پلٹنا پلٹ کر جھپٹنا
لہو گرم رکھنے کا اک بہانہ
بھارتی فوج کا غرور ایک بار پھر پاکستانی افواج نے مٹی میں ملا ڈالا ۔۔۔۔ کہتے ہیں غرور کا سر نیچا ۔۔۔۔ پاک فوج لویو
Karachi: Sindh High Court has issued a stay order against ITSA water availability certificate for the construction of canals.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
North Nazimabad
Karachi
