JUP Karachi Official (page)
Protect Grade of Hazrat Muhammad Mustafa (Sallalahu Alaihi Wasallam) and Enforcement System of Islam (مقام مصطفی کا تحفظ اور نظام مصطفی کا نفاذ)
This page will serve as the Official page of "Jamyiat Ulama Pakistan (JUP)"
04/02/2024
04/02/2024
*بریکنگ نیوز NA-232*
*پاکستان راہ حق پارٹی نے NA-232 سے اپنے امیدوار مولانا عبد الحق کو صاحبزادے علامہ شاہ احمد نورانی مولانا اویس نورانی کے حق میں دستبردار کرتے ہوئے*
*مکمل حمایت کا اعلان کردیا*
*عوام اہلسنت میں خوشی کی لہر*
*چیف سپورٹر: مفتی سیف الرحمٰن عباسی*
سالارِ جمیعت صاحبزادہ شاہ محمد اویس نورانی صاحب کی اپنے حلقہ انتخاب NA-232 شاہ فیصل کالونی ، دارالعلوم قادریہ سبحانیہ میں حضرت علامہ و مولانا مفتی عبدالعلیم قادری (دامت برکاتہم العالیہ) سے ملاقات، اس موقع پر جمعیت علماء پاکستان کراچی ڈویژن کے ذمداران قبلہ سالارِ جمعیت کے ہمراہ موجود۔
سالارِ جمعیت صاحبزادہ شاہ محمد اویس نورانی اپنے حلقہ انتخاب NA-232 گولڈن ٹاؤن، اقراء ریاض الاطفال ماڈل اسکول میں محترم جناب حضرت علامہ و مولانا مفتی محمد صدیق دامت برکاتہم العالیہ سے ملاقات ، اس موقع پر جمعیت علماء پاکستان کراچی ڈویژن کے ذمداران قبلہ سالارِ جمعیت کے ہمراہ موجود۔
سالارِ جمعیت صاحبزادہ شاہ محمد اویس نورانی صاحب کی اپنے حلقہ انتخاب NA-232 ماڈل کالونی میں محترم جناب محترم جناب محمود مغل صاحب سے ملاقات اس موقع پر جمعیت علماء پاکستان کراچی ڈویژن قبلہ سالار جمعیت کے ہمراہ موجود۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
