28/12/2020
نیو ٹرک اسٹینڈ پہ شہزاد اینڈ فیاض گروپ آف کمپنی کے ڈائریکٹر اعوان یونین کے چیئرمین اور ایم پی اے ملک شہزاد اعوان کے زیرِ اہتمام اعوان برادری کی اک میٹنگ تشکیل دی گئی جس میں تقریبً اعوان برادری کے تمام گڈز ٹرانسپوٹرز نے شرکت کی۔ اس میٹنگ کا مقصد گڈز ٹرانسپورٹ کو درپیش مسائل پہ بات جیت کرنا تھی۔
۱۔ راستے میں گاڑی کے اغوا کے مسائل۔۔
۲۔ آئے دن گاڑی سے مال کا اُترنا۔۔
۳۔ راستے کے پولیس کے مسائل وغیرہ ہیں۔
ان تمام مسائل پہ تفصیلی گفتگوں کی گئی اور مختلف ٹرانسپورٹرز کی رائے تھی کہ ان تمام مسائل کے حل کیلئے ہمیں سب سے پہلے اک پلیٹ فارم پہ متحد ہونا بہت ضروری ہے۔ ملک شہزاد اعوان میٹنگ کے درمیان وزیرِ ٹرانسپورٹ سے فون پہ رابطہ کیا اور سارے مسائل سے آغاہ کیا جس پہ انہوں نے فوری اک میٹنگ کرنے کا مشورہ دیا انشااللہ بہت جلد اعوان یونین کے چند ممبران کی وزیرِ ٹرانسپورٹ سے اس سلسلے میں میٹنگ تشکیل دی جائے گی۔
Cupy

25/11/2020
24/11/2020
19/11/2020
19/11/2020