Surjani Town Yousuf Goth

Surjani Town Yousuf Goth

Share

Political Organisation Political information

12/10/2024

*پاکستان تحریک انصاف*
*ڈسٹرکٹ ویسٹ کراچی*
*یوسی 6 منگھو پیر ٹاؤن*

یوسی کی تنظیم سازی میں این اے 244 کی مداخلت کی وجہ سے سینئر زمہ داران نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا

ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری ڈسٹرکٹ ویسٹ
*شوکت لشاری*

ڈپٹی جنرل سیکریٹری منگھو پیرٹاؤن
*عمر دراز احمد*

ایڈیشنل جنرل سیکریٹری منگوپیرٹاؤن
*مہر اللہ مینگل*

جنرل سیکریٹری یو سی6
*عبدالمجید کھوکر*

سینیئر وائس پریزیڈنٹ یوسی 6
*کریم خان*

سینیئر وائس پریزیڈنٹ یوسی 6
*محفوظ خان*

سینیئر وائس پریزیڈنٹ یوسی 6
*صلاح الدین قریشی*

وائس پریزیڈنٹ یوسی 6
*محمد زمان*

وائس پریزیڈنٹ یوسی 6
*امام بخش*

ڈپٹی جنرل سیکریٹری یوسی 6
*رمیز*

ڈسٹرکٹ ویسٹ کے ہر یوسیز سے استعفیٰ آنے کا آغاز ہو چکا ہے
کیونکہ ڈسٹرکٹ ٹاؤن اور یوسی سطح تک تنظیم پہ من پسند لوگوں کو مسلط کیا گیا ہے اور سینئر اور مخلص ورکرز کو دیوار سے لگادیا گیا ہے

11/03/2024

پاکستان تحریک انصاف
ڈسٹرکٹ ویسٹ کراچی

ملک گیر احتجاج

اپڈیٹ
اتوار 10 مارچ 2024

بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت کے مطابق الیکشن 2024 میں بدترین دھاندلی کے خلاف
پی ٹی آئی ڈسٹرکٹ ویسٹ کی جانب سے
10 مارچ بروز اتوار کو نیا ناظم آباد کے گیٹ کے سامنے احتجاج ریکارڈ کروایا گیا

احتجاج میں فارم 45 کے تحت تمام منتخب ایم این ایز اور ایم پی ایز
تنظیمی زمہ داران سینئر و جونئیر ورکرز سمیت وومن ونگ نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی

اور اسٹیبلشمنٹ سلکیشن کمیشن کے زریعے فارم 47 کے ناجائز پیداواروں کے خلاف بھرپور احتجاج کیا گیا

فارم 45 کے تحت تمام ڈسٹرکٹ ویسٹ کے منتخب عوامی نمائندے

آفتاب جہانگیر این اے 244
رابستان خان پی ایس 116
طارق حسین پی ایس 117

عطاءاللّٰہ خان این اے 245
حسن خان پی ایس 118
سعید آفریدی پی ایس 119

ملک عارف این اے 246
شفیق شاہ پی ایس 120
ڈاکٹر شکیل پی ایس 121

نے احتجاج کی شرکاء سے خطاب کیا

رحیم جان
انفارمیشن سیکریٹری
ڈسٹرکٹ ویسٹ کراچی

07/03/2024

پاکستان تحریک انصاف
ڈسٹرکٹ ویسٹ کراچی

ملک گیر احتجاج

عمران خان کی ہدایت پر الیکشن دھاندلی کے خلاف بروز اتوار کو مختلف جگہوں پر
پاکستان تحریک انصاف نے ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے

پی ٹی آئی ڈسٹرکٹ ویسٹ کی جانب سے
10 مارچ بروز اتوار شام 4:00 بجے نیا ناظم آباد کے گیٹ کے سامنے احتجاج رکھا گیا ہے

فارم 45 کے تحت منتخب ایم این ایز اور
ایم پی ایز تنظیمی زمہ داران سینئر و جونئیر ورکرز سمیت خواتین سے بھی درخواست ہے کہ بروز اتوار مینڈیٹ چوری کے خلاف احتجاج میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں

احتجاج کی قیادت :

آفتاب جہانگیر این اے 244
رابستان خان پی ایس 116
طارق حسین پی ایس 117

عطاءاللّٰہ خان این اے 245
حسن خان پی ایس 118
سعید آفریدی پی ایس 119

ملک عارف این اے 246
شفیق شاہ پی ایس 120
ڈاکٹر شکیل پی ایس 121

احتجاج کی قیادت یہ تمام فارم 45 کے تحت منتخب
ایم این اے اور ایم پی ایز کریں گے

رحیم جان
انفارمیشن سیکریٹری
ڈسٹرکٹ ویسٹ کراچی

29/02/2024

نادرا ریجنل ہیڈ آفس کراچی کے مختلف علاقوں میں موبائل رجسٹریشن وین کے دوروں کا شیڈول
4 مارچ تا 8 مارچ

دوردراز علاقوں میں رہنے والے شہریوں کے لئے شناختی کارڈ بنوانا انتہائی آسان

شہری اپنے علاقے میں آنے والی موبائل رجسٹریشن وین پر آئیں اور اپنے شناختی کارڈ بنوائیں

مزید معلومات اور رہنمائی کے لئے:

ہیلپ لائن: 100-786-111-51-92+

موبائل صارفین: 1777

ویب سائٹ: https://www.nadra.gov.pk

نادرا وٹس ایپ چینل:
https://whatsapp.com/channel/0029VaH7JG2I1rckS9XnTg23

Photos from Surjani Town Yousuf Goth's post 13/02/2024

جنرل الیکشن 2024

الیکشن کیمپس یوسی 6 یوسی 5 یوسف گوٹھ پارٹ-1 یوسف گوٹھ پارٹ-2 رحیم گوٹھ ، صدیق گوٹھ ،
ناصری کالونی کنیز فاطمہ ، یارو گوٹھ

پی ایس 117 این اے 244
سرجانی ٹاؤن ڈسٹرکٹ ویسٹ کراچی

13/02/2024

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.





😍 ❤️
💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














12/02/2024

🔥بڑی بریکنگ نیوز 🔥
سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو حلقہ این اے 244 کے نتائج روکنے کا حکم دے دیا کل 11 بجے الیکشن کمیشن اراکین کو طلب کرلیا

11/02/2024

فارم 45 اور 46 کے رزلٹ کے مطابق
آفتاب جہانگیر صاحب 19228 ووٹ حاصل کیے ہیں

اور دوسرے نمبر پر ایم کیو ایم کے امیدوار فاروق ستار نے 7813 ووٹ حاصل کیے ہیں

اور آر اوز نے فارم 47 میں سیٹ ایم کیو ایم کو دیدی

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Karachi
021