UC 4. .Gulshan e Iqbal East Pakistan People's Party Karachi Sindh Pakistan

UC 4. .Gulshan e Iqbal East Pakistan People's Party Karachi Sindh Pakistan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from UC 4. .Gulshan e Iqbal East Pakistan People's Party Karachi Sindh Pakistan, Political Party, Karachi.

31/12/2025
23/11/2025

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع شرقی پی ایس 99 جنرل ورکرز اجلاس

58ویں یوم تاسیس کے مرکزی جلسے کی تیاریوں سے متعلق جنرل ورکرز اجلاس

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع شرقی پی ایس 99 کے صدر مستی خان،سینئر نائب صدر اقبال نومی پیر زادہ، جنرل سیکریٹری علی شیر گبول، سیکریٹری اطلاعات فراز احمد، نائب صدر نور آکا خیل کی جانب سے کل بروز اتوار 23 نومبر کو جنرل ورکرز اجلاس کا انعقاد کیا جارہا ہے، اس اجلاس میں ضلعی زمہداران بھی شرکت کرینگے

تمام یوسیز اور وارڈ کے ذمہداران و کارکنان، چیئرمین، وائس چیئرمین، کونسلر ٹاؤن کونسلر، یوتھ ذمہداران و کارکنان اور لیڈیز ونگ سے درخواست ہے کہ اپنی شرکت کو یقینی بائیں۔

بمقام: جرگہ ہال
ٹائم: دوپہر 3:00 بجے

جاری کردہ:-
فراز احمد
سیکریٹری اطلاعات
پی ایس 99 ضلع شرقی
پاکستان پیپلز پارٹی

09/07/2025

بینظیر تعلیمی وظائف پروگرام میں شمولیت کے لئے شرائط اور رجسٹریشن کا طریقہ کار۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi
75300