JUI UC 7 Azam basti Karachi

JUI UC 7 Azam basti Karachi

Share

جمعیت علماء اسلام یوسی 7 اعظم بستی چنیسر ٹاؤن کراچی شرقی کا آفیشل پیج
امیر :مفتی عبداللہ مروت
جنرل سیکیٹری:مفتی محمد کامران

23/01/2026

ﷲ اکبر .....👊
‏آپ نے جس طرح کی آئینی ترامیم کی ہیں میں اعلان کرتا ہوں کہ میں سرعام ان کی خلاف ورزی کروں گا اور 15 سال، 16 سال اور 10 سال کے جوانوں کی شادیاں کرواؤں گا اور ان میں خود بیٹھوں گا۔ میں آپ کے قانون کو چیلنج کرتا ہوں کہ آپ میرا مقابلہ کیسے کرتے ہیں
امیر محترم کا حکومت کو چیلنج

11/11/2025

نبوی سیاست اور اسکا معیار , علامہ ابنِ خلدون کا قول
سرمایہ کی سیاست فرعون کی سیاست ہے
اسلام کا رعب کیسے ختم ہوگا حدیث مبارکہ کا حوالہ
شاہین جمعیت مولانا حافظ حمداللہ صاحب کی گفتگو

11/11/2025

Hafiz Hamdullah
Maulana Fazl ur Rehman

08/10/2025

پاکستان کی مین اسٹریم میڈیا کو اپنی بے غیرتیوں سے فرصت نہیں ہے، کراچی کے نوجوانوں نے سوشل میڈیا پر سندھ پر مسلط گدھوں کی نااہلی کو دنیا کے سامنے لانے کے لیے ایک ٹرینڈ شروع کیا ہے۔
یہ کوئی دیہات یا مضافات کا علاقہ نہیں بلکے گنجان آبادی کراچی کے سینٹرل کے ترقی یافتہ علاقے کے حالات ہیں

آپ کو جہاں ابلتے گٹر ملیں، سڑک کے نام موت کے کنوئیں نظر آئیں تو موبائل اٹھائیں اور اپنے موبائل کے کیمرے میں اس منظر کو محفوظ کرکے سوشل میڈیا پر ڈالیں شاید یہ بے حس جاگ جائیں۔۔۔۔

ڈیجیٹل میڈیا سیل جے یو آئی اعظم بستی چنیسر ٹاؤن کراچی شرقی


08/10/2025



Barrister Murtaza Wahab
Sindh Government

18/09/2025
17/09/2025

سندھ امن مارچ
جمعیت علماء اسلام یوسی 7 چنیسرٹاؤن کے عہدیداران کاکل بروز جمعرات وزیر اعلی ہاؤس کے باہر سندھ میں بدامنی ڈاکو راج کراچی کے تباہ حال مسائل کے خلاف احتجاجی مظاہر ہ کے حوالہ سے اہل علاقہ میں پمفلیٹ اور شرکت کرنے کی دعوت دی گئی
خصوصی خطاب:قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب❤️

Photos from JUI UC 7 Azam basti Karachi 's post 15/09/2025

*اجلاس بسلسلہ سندھ امن کارواں*
جمعیت علماء اسلام یوسی 7 اعظم بستی چنیسر ٹاؤن ضلع شرقی کراچی کے زیر اہتمام مسجد خاتم النبیین اعظم بستی گلی نمبر 1 میں اجلاس کا انعقاد ہوا،
جسمیں مہمان خصوصی کے طور پر مولانا محمد غیاث صاحب بمع ضلعی عاملہ اور چنیسر ٹاؤن کے امیر جناب جمال خان کاکڑ صاحب بمع ٹاؤن عاملہ کے شریک ہوئے،
یوسی 7 کے تمام اراکین عاملہ و کارکنان نے بھرپور انداز میں کارواں میں شرکت کا عزم کیا اور دیگر اہل علاقہ کو بھی شرکت کے لئے دعوت دینے کا فیصلہ ہوا،
پروگرام کے اختتام پر مقامی ساتھیوں کی جانب سے چائے کا اہتمام کیا گیا۔

*جاری کردہ:انس حسین*
ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر چنیسر ٹاؤن ضلع شرقی کراچی

12/08/2025

❤️

11/08/2025



❤️
Jui District East Karachi

11/08/2025

علماء کنونشن❤️

کامیاب پروگرام کےانعقاد پر تمام کارکنان کا تہہ دل سے شکریہ
اداکرتے ہے🙏❤️

10/08/2025

جمعیت علماء اسلام یوسی 7 اعظم بستی چنیسر ٹاؤن کے زیر اہتمام علماء کنونشن کے اختتام پر صوبائی ناظم مالیات و امیر ضلع شرقی کراچی مولانا محمد غیاث صاحب کی میڈیا سے گفتگو

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Karachi