All About MQMPak Surjani Town

All About MQMPak Surjani Town

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from All About MQMPak Surjani Town, Political Party, surjani town, Karachi.

31/01/2026

Welcome Back

Photos from Dr Farooq Sattar's post 27/03/2025
30/12/2024

31/05/2024

کے-الیکٹرک کو ایم کیو ایم کے حوالے کردے 2 دن میں ان کی بدمعاشی ہم ٹھیک کردینگے…!!!

31/05/2024

سرجانی ٹاؤن میں کے الیکٹرک کے خلاف احتجاج سے خطاب،


31/05/2024

31/05/2024

وزیراعظم نے اہم تعلیمی اقدامات کی منظوری دے دی۔
گزشتہ روز ، وفاقی وزیر تعلیم نے، اپنی پارٹی کے معزز اراکین کے ساتھ، وزیر اعظم سے ملاقات کی تاکہ تعلیم کے شعبے میں اہم پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔ وزارت کو یہ اعلان کرتے ہوئے انتہائی خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ وزیر اعظم پاکستان نے سندھ میں تعلیمی مواقع کو بڑھانے کے پیشِ نظر متعدد تبدیلیوں کے حوالے سے اہم اقدامات کی منظوری دے دی ہے

اس حوالے سے منظور شدہ اقدامات درج ذیل ہیں:

یونیورسٹی کے نئے کیمپسز کا قیام:

کراچی میں نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی کا کیمپس قائم کیا جائے گا۔

کراچی میں نیشنل سکلز یونیورسٹی کا کیمپس قائم کیا جائے گا۔

کراچی میں " انسٹی ٹیوٹ آف فیشن ڈیزائن" کا کیمپس قائم کیا جائے گا۔

وفاقی اردو یونیورسٹی کا کیمپس میرپور خاص میں قائم کیا جائے گا۔

*کراچی میں نیو دانش سکول کا قیام*

کراچی میں ایک نیا دانش اسکول کھولا جائے گا تاکہ پسماندہ علاقوں کے طلباء کو اعلیٰ معیار کی تعلیم فراہم کی جا سکے تا کہ سب کے لیے سیکھنے کے یکساں مواقع کو یقینی بنایا جا سکے۔

سندھ میں اسکول کے کھانے کے پروگرام کے لیے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام فنڈنگ:

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) سندھ میں اسکول کے کھانے کے پروگرام کو فنڈ دے گا، جس کا مقصد طلباء کی غذائیت اور حاضری کو بہتر اور یقینی بنانا ہے۔

یہ اقدامات تعلیم کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے اور پاکستان میں ہر بچے کو معیاری تعلیم فراہم کرنے کے ہمارے عزم کی بھرپور عکاسی کرتے ہیں۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ اقدامات ملک بھر میں تعلیمی فضیلت اور ہنر مندی کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کریں گے۔
وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کی وزارت، وزیر اعظم کے تعاون اور دور اندیشی پر مبنی ان کے وژن پر ان کا شکریہ ادا کرتی ہے۔ ہم ان منصوبوں کو مؤثر طریقے سے نافذ کرتے ہوئے ان کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے ساتھ ساتھ اس بات کو بھی یقینی بنائیں گے کہ ان اقدامات کا فائدہ تمام کمیونٹیز تک پہنچے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Surjani Town
Karachi