09/05/2026
AL HAMDULILLAH
NO 1
DISTRICT CENTRAL TRENDING on X IN PAKISAN
President :sardar khan
S.v.pre :waseem qureshi
G.sec :shehzad majeed
Info sec :asad hanif
Welcome to the digital family of Pakistan Peoples Party District Central Official. President : Sardar Khan
Senior Vice President : Waseem Qureshi
General Secretary : Shehzad Majeed
Information Secretary : Asad Hanif
09/05/2026
AL HAMDULILLAH
NO 1
DISTRICT CENTRAL TRENDING on X IN PAKISAN
پاکستان زندہ باد
President Karachi Saeed Ghani
President District Central
پاکستان زندہ باد
08/05/2026
معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے کی خوشی میں پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 129 اور 130 کی جانب سے کیمپ لگایا گیا۔
جس میں ضلع وسطی کے انفارمیشن سیکرٹری اسد حنیف نے شرکت کی۔
کیمپس میں سٹی ایریاز کے عہدیداران فیصل شیخ، شاہد حسین، ذاکر حسین، عاصم زمان، آفتاب برفت، عظمت بزنجو، قاسم خان اور یوسی کے عہدیداران و بڑی تعداد میں کارکنان موجود تھے۔
شعبہ اطلاعات و نشریات پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی
معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے کی خوشی میں پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 124 کی جانب سے کیمپ لگایا گیا۔
جس میں ضلع وسطی کے سینیئر نائب صدر وسیم قریشی نے شرکت کی۔
پی ایس 124 کے صدر احسن علی، جنرل سیکرٹری آصف سموں، سینیئر نائب صدر شاہروز سمیع، انفارمیشن سیکرٹری آصف قریشی اور یوسی کے عہدیداران و کارکنان بشمول خواتین بھی موجود تھی۔
شعبہ اطلاعات و نشریات پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی