10/10/2024
سانحہ کارساز کے شہیدوں کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں۔۔
18 اکتوبر 2024 کو سانحہ کارساز کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے حیدرآباد میں جلسہ عام کا انعقاد ہوگا تمام عہدیداران جیالے و کارکنان بھرپور تعداد میں شرکت کریں.
10/10/2024
عوامی اداروں کو آئین کی خلاف ورزی سے روکنے، عوام کے بنیادی حقوق کے تحفظ اور جلد انصاف کی فراہمی کے لیے آئینی عدالتوں کا قیام وقت کی ضرورت ہے۔
10/10/2024
President visits today the Embassy of the People’s Republic of China, to offer condolences over the tragic killing of Chinese citizens in a terrorist attack in Karachi.
Read More: ppp.org.pk/pr/32692/
15/08/2024
سندھ میں اساتذہ کی کمی کے سبب اب کوئی بھی سرکاری اسکول بند نہیں رہے گا۔ وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ.