04/10/2026
*پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرک کورنگی*
*حکومتی فسطائیت کے سامنے سچا جذبہ کبھی نہیں ہارتا!*
الحمدللہ، آج 4 اکتوبر کو ضلع کورنگی کی جانب سے ہمارے کپتان عمران خان کی غیر قانونی قید اور ملک میں جاری ناانصافی کے خلاف احتجاج مکمل طور پر کامیاب رہا۔
حکومت اور انتظامیہ کی طرف سے جگہ جگہ بدترین پولیس گردی، رکاوٹوں لگائ گئیں ، لیکن ہم نے ایک پرامن جماعت ہونے کا ثبوت دیا اور تمام تر اوچھے ہتھکنڈوں کے باوجود یہ پروگرام انتہائی کامیابی اور پرامن طریقے سے کر کے دکھایا۔
جس طرح پورے پاکستان میں لوگ نکلے ہوئے ہیں، اسی طرح ضلع کورنگی میں بھی لوگوں نے نکل کر بتا دیا کہ کورنگی بھی عمران خان کا ہے اور رہے گا!
جاری کردہ! ترجمان ڈسٹرک کورنگی