PYO Karachi Division

PYO Karachi Division

Share

Pakistan Youth Organization
Social Media Activity
Youth President Rashid Khaskheli

09/11/2024

عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی..
یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے..

❤✨

09/11/2024

نادرا کا میگا سینٹر عوام کو سہولیات دینا شروع ہوگیا ۔۔تمام رکے ہوئے ہوئے اور تاخیر کا شکار پروجیکٹس مکمل ہونے لگے..

بلدیہ ٹاٶن میں کارڈیو اسپتال بھی آپریشنل ہونے کے آخری مراحل میں ہے اور نادرا میگا سینٹر مکمل طور پر تیار ہوکر عوام کی خدمت کیلئے آج سے کام شروع کرچکا..

بلدیہ ٹاؤن نیول کالونی میں میگا نادرا رجسٹریشن سینٹر کا افتتاح..

سابق وفاقی وزیر ایم این اے قادر پٹیل ، ممبر صوبائی اسمبلی لیاقت علی آسکانی ،۔چیئرمین بلدیہ ٹاؤن عبدالکریم آسکانی , ممبر صوبائی اسمبلی آصف موسیٰ ، ممبر صوبائی اسمبلی آصف خان نے نادرا رجسٹریشن سینٹر کا افتتاح کی۔
A Karim Askani
Liaquat Askani
Abdul Qadir Patel

Baldia Town Chairman عبدالکریم آسکانی ا..
Mpa Liaquat Ali Askani

09/11/2024

بلدیہ ٹاؤن چیئرمین عبد الکریم آسکانی کا بلدیہ ٹاؤن کی عوام کےلئے خوبصورت تحفہ بلدیہ ٹاؤن کے مختلف مقامات پر خوبصورت مونومنٹ قائم کئے گئے۔💯
یوسی 12 گلشن مزدور✔

A Karim Askani




Baldia Town Chairman عبدالکریم آسکانی

06/11/2024



Sajan ghot pewar block worked

01/11/2024

💯Jumma e Mubarak 🤲

05/09/2024

#06-09-2024


TMCBALDIA ✅💯
A Karim Askani



Baldia Town Chairman عبدالکریم آسکانی

09/08/2024

چیئرمین بلدیہ ٹاؤن عبدالکریم آسکانی کی جانب سے ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارک باد..

پیرس اولمپکس میں پاکستان کے بیٹے ارشد ندیم نے مینز جولین تھرو میں 92.97 میٹر پر پھینک کر ایک اولمپکس کا نیا ریکارڈ بنا دیا ۔

The man, the Power, the Pride.
Well done, Arshad Nadeem. You’re a champ.
92.97.❤️🥳



PYO Karachi Division

08/08/2024

(TMC) BaldiaTown✅
Green Baldia 🌱🌳

باتیں نہیں عملی اقدامات💯✌️
شہجر کاری مہم اغاز ✅
ٹاؤن چیئرمین بلدیہ عبدالکریم آسکانی اور اسسٹنٹ کمشنر بلدیہ مرخ گل نے گلشن غازی بلدیہ ٹاؤن یوسی چار میں شجر کاری مہم کا افتتاح کردیا..

بلال پروگریسیو اکیڈمی کی جانب سے گلشن غازی میں شجر کاری مہم کی تقریب کا انعقاد کیا گیا.. تقریب میں طلبہ و طالبات سے سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی..

اس موقع پر وائس چیئرمین خالد نیازی ، وائس چیئرمین رحیم شاہ،ڈاریکٹر لینڈ غلام مصطفی لاکھو ،کیپٹن رؤف بلوچ ،حسام شہداد بلوچ،حبیب بلوچ،یوتھ کونسلر فرحاد خان اقلیتی کونسلر بھگوان داس شیراز بلوچ و دیگر بھی موجود تھے۔۔

ٹاؤن چیئرمین عبدالکریم آسکانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شجر کاری مہم گرین بلدیہ ٹاؤن بنانے کا وژن ہے اس حوالے سے کسی کو بھی پودوں کی ضرورت ہو تو وہ ٹاؤن عملے سے رابطہ کرسکتا ہے..

ٹاؤن چیئرمین عبدالکریم آسکانی نے مزید کہا کہ ہمیں اپنے آنے والی نسلوں کو ایک سازگار اور فائدے مند ماحول مہیا کرنا ہے..

پودے لگانے کا مقصد عوام میں درختوں کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے انہوں نے بلدیہ ٹاؤن کی عوام سے اپیل کی ہے اس 14 اگست کے دن ہر شہری اپنے حصے کا پودا ضرور لگائے اور ماحول دوست ہونے کا باعث بنے..

A Karim Askani



Baldia Town Chairman عبدالکریم آسکانی
PYO Karachi Division

Mobile uploads 29/07/2024
Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Karachi