Marwat Secretariat

Directions

Marwat Secretariat Our vision is a strong, democratic, islamic, developed, prosperous Pakistan. Visit and Join:www.pml-n.org

Our vision is a strong, democratic, islamic, developed, prosperous and just Pakistan in which every citizen enjoys equal opportunities to develop and grow without any discrimination.

19/09/2026

16/9/2026
مروت ہاؤس میں
عرفان اللہ خان مروت صاحب
کی عمران مروت، ابرار تنولی کے ساتھ وفد سے ملاقات۔

18/9/2026عرفان اللہ خان مروت صاحب  خوشگوار موڈ میں ۔۔ ✌️✌️
18/09/2026

18/9/2026
عرفان اللہ خان مروت صاحب
خوشگوار موڈ میں ۔۔ ✌️✌️

مورخہ 12-09-2026 بوقت 1800 بجے بمقام بیچ لگژری ہوٹل MQM کے پروگرام میں سینئر سیاستدان عرفان اللہ مروت صاحب نے کراچی کی ا...
13/09/2026

مورخہ 12-09-2026 بوقت 1800 بجے بمقام بیچ لگژری ہوٹل MQM کے پروگرام میں سینئر سیاستدان عرفان اللہ مروت صاحب نے کراچی کی انتظامی صورتحال کے حوالے سے خطاب کیا، جبکہ MQM کے فاروق ستار نسرین جلیل. امین الحق اور سیاسی جماعتوں کے رہنما بھی موقع پر موجود تھے۔
عرفان اللہ مروت صاحب نے کہا کہ کراچی کی بڑھتی ہوئی آبادی اور وسیع حدود کے پیشِ نظر نئے انتظامی یونٹس کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے لوکل گورنمنٹ کو بااختیار بنانے اور کراچی کو بہتر انتظامی بنیادوں پر چلانے کی ضرورت پر زور دیا۔

جناب عرفان اللہ خان مروت صاحب پختونخوا ھ عوامی جرگہ کے صدر دفتر کا افتتاح کے لیے ڈیفنس فیز ٹو میں اپنے وفد کے ہمراہ تشری...
07/09/2026

جناب عرفان اللہ خان مروت صاحب پختونخوا ھ عوامی جرگہ کے صدر دفتر کا افتتاح کے لیے ڈیفنس فیز ٹو میں اپنے وفد کے ہمراہ تشریف لائے اور پختونخوا ھ عوامی جرگہ کے دفتر کا افتتاح کیا اور افتتاحی تقریب میں عوام سے اظہار محبت اور امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا

سابق وزیر داخلہ جناب عرفان اللہ خان مروت صاحب نے میر علم مروت کے بھائی کے اِنتقال پر تعزیت کی اور لواحقین کیلئے صبر کے ل...
07/09/2026

سابق وزیر داخلہ جناب عرفان اللہ خان مروت صاحب
نے میر علم مروت کے بھائی کے اِنتقال پر تعزیت کی اور لواحقین کیلئے صبر کے لیے دُعا مغفرت کی۔۔۔ان کی رہائش گلستان کالونی کوئلہ گودام لیاری میں ہے اللہ پاک ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲

07/09/2026

آل پاکستان مروت آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کے چیئرمین الحاج نسیم اللہ خان مروت صاحب کی جانب سے پشتون قوم کے معزز مشران، بالخصوص مروت برادری کے معزز مشران کے اعزاز میں نادرن بائی پاس پر واقع مروت بیٹی ریسٹورنٹ اور آئل ٹینکر ٹرمینل میں ایک پُرتکلف دعوتِ خاص کا اہتمام کیا گیا۔

اس موقع پر پشتون قوم کے معزز مشران، مروت برادری کے مشران سمیت سیاسی رہنما سابق وزیرِ داخلہ سندھ عرفان اللہ خان مروت صاحب، شیرِ سندھ، خصوصی شرکت کی۔

اس موقع پر ایڈیبلائل کے چیئرمین بختاور وزیر، آل پاکستان آئل ٹینکر ہنر ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین خانزادہ خان محسود صاحب اور حنیف خان مروت صاحب،جنرل سیکٹری گڈ ٹرانسپورٹ بھی موجود تھے۔

مروت بیٹی ریسٹورنٹ اور آئل ٹینکر ٹرمینل کے قیام اور اس پُروقار دعوت کے انتظامات میں ذیشان خان مروت صاحب نے اہم کردار ادا کیا اور تمام معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا۔

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 11:00 - 17:00
Tuesday 11:00 - 17:00
Wednesday 11:00 - 17:00
Thursday 11:00 - 17:00
Friday 11:00 - 17:00
Saturday 11:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marwat Secretariat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share