16/07/2025
♥️ ہفتہ وار درس قرآن و درس حدیث
♥️موضوع : شان صحابہ و اہلبیت رضی اللہ عنہم
♥️18 جولائی بروز جمعہ بعد نماز عشاء
♥️بمقام :سیلور اسٹیک سکینڈری اسکول والی گلی، بلدیہ ٹاؤن نمبر 4 کراچی
♥️منجانب : انجمن سیف رضا
=========================
🌹 زیر سرپرستی
جماعت اھلسنت پاکستان کراچی
ضلع کیماڑی 03341318029
آفیشل پیج
https://www.facebook.com/share/16Ho9N8Fvr/
01/06/2025
انجمن سیف رضا کے زیر اہتمام مدینہ کالونی بلدیہ ٹاؤن میں ہفتہ وار درس قرآن و حدیث کا انعقاد ہوا جس میں ناظم اعلی جماعت اھلسنت ضلع کیماڑی حضرت علامہ ابوالکلام محمد فیاض قادری صاحب نے قربانی کے احکام و مسائل سے متعلق درس دیا ۔۔۔
زیر سرپرستی : جماعت اھلسنت بلدیہ ٹاؤن
27/05/2025
انجمن سیف رضا کے زیراہتمام
ہفتہ وار درس قرآن
بعنوان : قربانی کے احکام و مسائل
بتاریخ : 30 مئی بروز جمعہ 09:45 بجے
بمقام : قاسم بھائی شربت والی گلی مدینہ کالونی بلدیہ ٹاؤن 4 کراچی
مدرس: حضرت علامہ ابوالکلام مفتی محمد فیاض قادری مدظلہ (ناظم اعلیٰ جماعت اھلسنت ضلع کیماڑی)
درس قرآن میں شرکت فرماکر قرآن کے نور سے اپنے دلوں کو منور کریں۔۔
زیر سرپرستی:
جماعت اھلسنت پاکستان کراچی
*بلدیہ ٹاؤن ضلع کیماڑی
23/05/2025
💖 ایمان افروز نکتہ 💖
مفسرِ شہیر حکیم الامت حضرت مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللّٰه علیه فرماتے ہیں:
ایمان کی جان تو یہ ہے کہ رسول ﷲ ﷺ کی خبر پر اپنے حواس سے زیادہ اعتماد ہو اگر ہم آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں کہ اس وقت دن ہے اور نبی کریم ﷺ فرماتے ہیں اس وقت رات ہے تو ہماری آنکھ جھوٹی ہے اور نبی کریم ﷺ سچے ہیں کیونکہ ہماری آنکھ ہزار دفعہ غلطی کر سکتی ہے مگر ان کا فرمان کبھی غلط نہیں ہوتا۔
(تفسیرِ نعیمی 128/1)
21/05/2025
انجمن سیف رضا کے زیراہتمام
ہفتہ وار درس قرآن
بتاریخ: 23 مئی بروز جمعہ 10 بجے
بمقام : سیلانی کچن والی گلی نزد عارف کلینک بلدیہ ٹاؤن نمبر 4 کراچی
مدرس: حضرت علامہ ابوالکلام مفتی محمد فیاض قادری مدظلہ (ناظم اعلیٰ جماعت اھلسنت ضلع کیماڑی)
زیر سرپرستی:
جماعت اھلسنت پاکستان کراچی
*بلدیہ ٹاؤن ضلع کیماڑی*