Karbala Ka Musafir

Karbala Ka Musafir

Share

Karbala is a city in south-central Iraq, about 100km southwest of Baghdad. It is one of the holiest Owner..

HIJAB ZEHRA ღ-Hijab-Haya-ღ
Admins: HAIDER SHEERAZI, SYED MUJTABA SHAH,

30/06/2025

وفاقی اردو یونیورسٹی کراچی میں سندھ پولیس کے اہلکاروں کا سبیل امام حسین علیہ السلام پر حملہ
اس سلسلے میں بانی کیور پاکستان ویلفیر جناب سیرت عباس زیدی کا سندھ حکومت و سکیورٹی اداروں کو انتہاہی اہم اعلان اور آئندہ کے لائحہ عمل کا بھی اعلان

09/01/2025

بیکسوں کے مددگار مولا علی علیہ السلام
بلال شاہ

03/11/2024

تمام مومنین کو شبِ ولادت باسعادت خواھر ابا الفضل ع دختر علی مرتضیٰ ع زوجہ مسلم بن عقیل تہہ دل سے مبارک ہو

13/10/2024

کھلانے نقی کا چمن عسکری،
جہاں میں ہے آئے حسن عسکری۔
بلال شاہ
جشنِ امام حسن عسکری ع مبارک ہو

05/10/2024

یوم استاد
آئیں سلام کریں اس گھرانے کو جس میں شہر علم بھی ہیں اسکا در بھی ہیں باقر النمر العلوم بھی ہیں ۔

04/10/2024

جو عشقِ شیرِ خدا ع کے اسیر ہوتے ہیں
وہ دستِ دنیا پے حق کی لکیر ہوتے ہیں

02/10/2024

وہ میزائل نصرت۔ شہہ سے بنائے ایران میں۔
جو گریں جس جاء لگائیں آگ پاکستان میں۔
بلال شاہ

01/10/2024

ظلم جتنا شدید ہوجائے،
ذکرِ شبیر (ع) رک نہیں سکتا۔

جس کے رہبر حسین ہوں سر وہ،
ظلمِ جابر سے جھک نہیں سکتا۔
بلال شاہ

30/09/2024

سید شہید
جہاں میں گونجتی ہے یہ حسن کی اب آواز۔
میرے لئے تو شہادت ہے اک بڑا اعزاز۔

مگر یہ یاد رکھو کے میرے لہو سے ہوا۔
زمیں سے مٹنے کا نسل۔ یہود کے آغاز۔
بلال شاہ

29/09/2024

جو ملا کرتا ہے لوگوں کو بڑی تقدیر سے۔
رتبہ پایا آپ نے وہ عشق میں شبیر ع سے ۔

دیکھ سکتا ہی نہیں اس کو کہیں وہ اے حسن۔
خوف ہے دشمن کو اتنا آپ کی تصویر سے۔
بلال شاہ

27/09/2024

خدا سید کی حفاظت فرمائے الہی امین

19/09/2024

ہوا متنجس جو مر کے روانہ۔
ہوئی پاک دنیا ہوا حق توانہ۔
تھا پایا اسی نے غلط وہ گھرانہ۔
کے لعنت کرے جس پے سارا زمانہ ۔

بہت ہے خوشی کے ہوا سب ہی پاک۔
مبارک ہو سب کو "یزید" کا ہلاک۔
بلال شاہ

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi