23/05/2025
گرمی کا موسم ہے گھر میں جتنی بھی خالی بوتلیں ہوتی ہیں ان کو بھر کے فریج میں رکھ دیں تاکہ گلی محلے میں پھیری والوں، سویپرز یا گھر پہ پارسل لے کے آنے والے رائڈرز کو باآسانی پانی پلایا جا سکے آفس جاتے ہوئے گاڑی میں رکھ لیں یا ویسے باہر نکلتے ہوئے ساتھ لے جائیں تاکہ سڑکوں پہ نظر آنے والے کسی ضرورت مند کو بھی دی جا سکیں۔❣️
19/07/2024
تمام۔سوشل میڈیا انفلوینسرزجن کو کے پی کے نگران حکومت نے جبراً کنٹرکٹ ختم کر کے بقایا جات کی ادائگی کے بغیر معطل کیا تھا ان تمام SMI's نے پختونخواہ اسمبلی کے سامنے 22 جولائی بروز پیر کو احتجاج کی کال دے دی۔
゚viralfbreelsfypシ゚viral
03/06/2024
محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ خیبر پختونخوا جناب ارشد خان سیکرٹری اطلاعات و تعلقات عامہ خیبر پختونخوا کو ادارہ کی سربراہی سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرنے ساتھ خوش آمدید کہتا ہے۔
30/05/2024
سارا سارا دن ان جانوروں کو اسی طرح باند کر صرف یہ سمجھنا کے ہمارا جانور لوگوں کو اچھا لگے اپنے جانور کی نمائش کرنا
نہ یہ اپنی گردن نیچے کرسکتے ہیں نہ بیٹھ سکتے ہیں
بروز محشر اگر یہ اپ کی شکایت کر دے تو سوچو اپ کا کیا بنے گا خدارا ان بے زبان جانوروں پر رحم کریں
{{ زمین والوں پر تم رحم کرو اسمان والا تم پر رحم کرے گا }}