Minority Affairs MQM Pakistan
Central Minority Affairs Committee MQM Pakistan 🇵🇰🇧🇬
ایسا تھا کراچی
آج کھنڈر بنا دیا ہے پی پی پی کی سندھ حکومت نے
02/06/2026
Pakistan Army Hindu Soldier Sachin Kumar Gives His Life for the Motherland
Quetta: Pakistan Army Sepoy Sachin Kumar gave his life while serving the nation during a terr-orist incident in Quetta, once again highlighting the sacrifices made by Pakistan’s brave security personnel in defense of the country.
A proud son of Pakistan’s Hindu community, Sepoy Sachin Kumar stood shoulder to shoulder with fellow Pakistanis in safeguarding the nation against thre-ats to peace and stability. His sacrifice serves as a powerful reminder that Pakistan’s strength lies in the unity of its people, regardless of faith, ethnicity, or background.
Across the country, tributes have poured in for the fallen soldier, with many praising his patriotism, dedication, and unwavering commitment to duty. His martyrdom symbolizes the shared responsibility of all Pakistanis in protecting the homeland and preserving national unity.
The nation salutes Sepoy Sachin Kumar, a proud Pakistani and a brave son of the soil. His sacrifice for Pakistan will always be remembered.
Central Minority Affairs Committee MQM Pakistan.
بلدیاتی آئینی ترمیم کی قرارداد پنجاب اسمبلی سے منظور ہوچکی، جس کی پیپلزپارٹی پنجاب نے بھی حمایت کی۔ مصطفی کمال
28/05/2026
یومِ تکبیر: 28 مئی 1998 وہ دن جب پاکستان نے تاریخ کو ہمیشہ کے لیے بدل دیا، اس دن پاکستان نے کامیاب ایٹمی دھماکے کر کے دنیا کی ساتویں اور پہلی اسلامی ایٹمی قوت ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ ایک ایسا قدم جس نے خطے میں طاقت کا توازن بدل دیا، اور دشمن کو یہ پیغام دے دیا کہ اب یہاں آنکھ اٹھا کر دیکھنے والا اندھا ہو کر لوٹے گا۔ یہ دن صرف سائنس کی فتح نہیں تھا، یہ عزم، غیرت اور ایمان کی فتح تھی۔ اس درخت کو تناور بنانے کا سہرا پاک فوج کے سر پر سجتا ہے۔ عالمی پابندیاں، معاشی گھیراؤ، صفحہِ ہستی سے مٹا دینے کی دھمکیاں،
اس دیوار کے پیچھے کھڑے تھے ہمارے مارخور۔ وہ خاموش سپاہی جن کا نام تاریخ کی کتابوں میں نہیں، مگر جن کی قربانیاں قوم کے سینے میں لکھی ہیں۔ انہوں نے ایٹمی پروگرام کو بچانے کے لیے جانیں دیں، خفیہ مشن کیے، دشمن کی ناک کے نیچے سے پلان نکالے، اور اس راز کی حفاظت کی جس پر پوری قوم کی بقا منحصر تھی۔ آج اگر دنیا کے طاقتور ممالک پاکستان سے تمیز کے دائرے میں رہ کر بات کرتے ہیں، تو اس کی وجہ یہی مارخور ہیں۔ یہی وہ لوگ ہیں جن کی وجہ سے دشمن اب صرف بیانات دیتا ہے، حملے نہیں کر سکتا۔
یومِ تکبیر کا سب سے بڑا پیغام یہ ہے کہ جب نیت سچی ہو، قیادت مضبوط ہو، اور فوج و قوم ایک ہو جائیں، تو دنیا کی کوئی طاقت تمہیں جھکا نہیں سکتی۔
یومِ تکبیر مبارک ہو ہر اس پاکستانی کو جس کے دل میں پاکستان دھڑکتا ہے۔ اللہ کرے یہ قوت ہمیشہ ہمارے دفاع، ہماری عزت اور ہماری بقا کی ضمانت بنی رہے۔
پاکستان ہمیشہ ذندہ باد
تمام اُمت مسلمہ کو عید الاضحی کی دلی مبارکباد 🎉✨💐❤️
منجانب۔ انچارج و اراکین مرکزی اقلیتی امور کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان 🇵🇰🇧🇬
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
عارضی مرکز بہادرآباد
Karachi
