*امن کے لیے امن پاسوں – باچہ خان چوک میں اجتماع کے حوالے سے کے سابقہ ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری کا ویڈیو پیغام*
کراچی: ملک میں امن و اتحاد کے فروغ کے لیے آج شام بروز اتوار 4 بجے بنارس باچہ خان چوک میں "امن پاسوں" کے عنوان سے اجتماع منعقد ہوگا۔
پاسون پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سعید آفریدی، سیف الرحمان محسود، عطاء اللہ ایڈووکیٹ، امجد آفریدی، گوہر خٹک ٫ احسان خٹک قیادت اور دیگر رہنماء کرینگے
پاسون میں دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنما بھی شریک ہونگے
یہ اجتماع ملک میں محبت، بھائی چارے اور امن کے فروغ کے لیے منعقد کیا جا رہا ہے۔
Qasim Khan Suri
Insaf YouthWing Malir
Insaf Youth Wing District Malir
12/08/2025
ہم انصاف یوتھ ونگ ضلع ملیر کی جانب سے ملیر میں یوتھ ونگ کی پہچان یوتھ کی جان محمد جہانزیب کو کراچی کابینہ میں جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہونے پر دل کی اتہا گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
12/07/2025
14/05/2025
انصاف یوتھ ونگ پاکستان نے CEC کی منظوری سے پاکستان میں موجود تمام انصاف یوتھ ونگ کی زیلی تنظیموں کو موخر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔۔
ڪيترن سالن پراڻي تهذيب، ڪيترين صدين پراڻي تاريخ!
اڄ جي موجوده حڪومت هن خطي جي تهذيب، ثقافت ۽ تاريخي ورثي کي ختم ڪرڻ تي تُلِي ويٺي آهي. چولستان جي ريگستانن کي آباد ڪرڻ جي نالي تي، اهي زمينون جيڪي نسلن کان آباد آهن، هاڻ زوري طاقت سان کسيا پيا وڃن.
پاڪستان تحريڪِ انصاف جا ڪارڪن، قيادت ۽ باشعور عوام سنڌ تي ٿيندڙ هن ظلم خلاف سراپا احتجاج بڻيل آهن، ۽ هن ظلم جي خلاف عوام جو سمنڊ تحريڪِ انصاف جي قيادت هيٺ روڊن تي نڪري پيو آهي.
اهي زرداري پيءُ پٽ منافقت جي بلندين تي آهن—هڪ صحيح ڪري ٿو، ٻيو نعرا هڻائي ٿو!
اهي منصوبا سنڌي عوام لاءِ: اُهو وقت به ناقابلِ قبول هئا، اڄ به آهن، ۽ هميشه نامنظور رهندا!
عبد المعیز بلوچ
14/10/2024
روک سکتے ہو تو روک لو ، خیبر پختونخوا کا قافلہ پنڈی کی طرف رواں دواں ❤️🔥
18/09/2024
انصاف یوتھ ونگ ضلع ملیر کے صدر مبارک یوسفزئی، نائب صدر مبین شر نائب صدر محسن نیازی ایڈیشنل جنرل سیکریٹری محمد جہانزیب ڈپٹی جنرل سیکرٹری نعمان عباسی کی پی ایس 85 کے صدر سعید سواتی سے ملاقات۔ اس موقع پر انفارمیشن سیکرٹری نعمان مروت بھی موجود تھے۔
30/08/2024
اشتہاری مجرم عمر فاروق جس نے پی ڈی ایم اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کا جھوٹا بیانیہ چلایا تھا اس کو پچھلے دنوں ریاست کی طرف سے حلال امتیاز سے نوازا گیا۔ ناروے کی ایک اخبار کے مطابق عمر فاروق 2010 سے برطانیہ کی حکومت کو دس ملیں ڈالر کے فراڈ میں مطلوب یے۔ عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں جھوٹی گواہی دینے والے ناروے کی تاریخ کے سب سے بڑے فراڈ میں مطلوب مجرم عمر فاروق ظہور کو پاکستان کی جعلی فارم 47 کی حکومت کے ہلال امتیاز دیے جانے کی خبر پہ نارویجن میڈیا کے تبصرے پوری قوم کے لیے باعث شرمندگی ہیں۔ جب بے نامی اکاؤنٹس کے ذریعے اربوں کی کرپشن کرنے والے کو ملک کا وزیراعظم بنایا جائے گا تو اسی طرح کے اشتہاری جرائم پیشہ افراد کو تمغوں سے نوازا جائے گا۔ اس ملک پر مسلط ٹولے نے پوری دنیا میں پاکستان کی ساکھ تباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی .!
#خانــوسیم
26/08/2024
پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ ملیر
پریزیڈنٹ ضلع ملیر مبارک خان یوسفزئی و ایڈیشنل جنرل سیکرٹری محمد جانزیب نائب صدر زبیح اللہ خان کا پی ایس 84 کا دورہ۔
پی ایس 84 کے جنرل سیکرٹری کریم گجر اور کنٹونمنٹ بورڈ کے ممبر محمد جہانزیب سے ملاقات،
ملاقات میں پی ایس کی تنظیم کو مضبوط بنانے پر مشاورت اور دیگر سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
جاری کردہ
خان وسیم
انفارمیشن سیکرٹری ضلع ملیر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Karachi
