Khan.❤❤
Asim Khan Amazai PTI
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Asim Khan Amazai PTI, Karachi.
جوتے گھس کر بنائی گئی پہچان اور
جوتے چاٹ کر بنائی گئی پہچان میں
زمین آسمان کا فرق ہے۔
05/11/2022
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم، اَللّٰہُ یَجۡتَبِیۡۤ اِلَیۡہِ مَنۡ یَّشَآءُ، اور اللہ جس کو چاہتا ہے چن لیتا ہے۔
Orya Maqbool Jan "اس شخص کا اسقدر منصوبہ بندی والے قاتلانہ حملے سے بچ نکلنا اللہ کی نشانیوں میں سے ہے ، یقیننا اللہ اس سے کوئی کام لینا چاہتا ہوگا ۔ ایسا بلند حوصلہ شخص ہی انتخاب ہوتا ہے"
Muhammad Asim Khan Amazai
تمام پی ٹی آئی ٹائیگرز دعا میں شامل ہوں اللّٰہ پاک ارشد شریف کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین🤲🤲😥
اگر تم نے خود کو فرعون سمجھ ہی لیا ہے تو تمہارا انجام بھی فرعون جیسا عبرتناک ہوگا۔ انشاءاللہ
فرعون کو اسکی 16 لاکھ فوج سمیت غرق کردیا گیا تھا
اللہ اب بھی وہی اللہ ہے۔۔
ڈی جی آئی ایس آئی کی پریس کانفرنس میں کسی ایک صحافی کو بھی یہ سوال پوچھنے کی توفیق نہ پڑی کہ پوچھتے کہ جو الزامات نوازشریف نے موجودہ سٹنگ آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے خلاف لگائے کیا اس پر انکو پاکستان آتے ہی گرفتار کرکے ننگا کیا جائے گا۔۔
آئین اور قانون تو جوتے کی نوک پر ہے قوم بیوقوف نہیں۔
“وفا کے راستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے۔"
RIP Arshad Sharif 💔
24/10/2022
“وفا کے راستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے۔"
RIP Arshad Sharif 💔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔۔۔۔۔۔
ایک شخص کی مقبولیت کم کرنے کے لئے پورا نظام ننگا ہوگیا لیکن مقبولیت مزید بڑھ گئی
جانتے ہو کیوں۔۔؟
کیونکہ عزت ذلت اللہ کے ہاتھ میں ھے۔❤️
میری زندگی کا مقصد،
تیرے دین کی سرفرازی،
میں اسی لئے مسلماں،
میں اسی لئے نمازی....!!!
فرعون بھی یہی کہتا تھا مجھے مان لو بخش دونگا آج کا فرعون بھی یہی کہتا ہے لیکن عوام کہتی ہے
*اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ☝🇵🇰*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Culinary Team
Attire
Contact the business
Website
Address
Karachi
