MQM Muttahida Qalabazi Movement.

MQM Muttahida Qalabazi Movement.

Share

Made this Page to expose the Qalabaziyaan of MQM....

30/01/2020

یہ وہ ہیں جو کہہ رہے تھے ہمیں وزارتیں نہیں چاہئیں

18/02/2018

اونچی فلمز کے فیصل آباد ، لاہور ٹریول لاگ کی دسویں قسط

وڈیو کا لنک:

https://www.youtube.com/watch?v=RF-3zBtpFi0

جھلکیاں

لاہور کی دلہن، اس کی کنیز ، اس کی محبوبہ ، اس کی گرل فرینڈ - فوڈ سٹریٹ لاہور۔

اس قسط میں جہاں آپ لاہور کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں وہیں اشتہا انگیز کھانوں کی خوشبو، فوڈ سٹریٹ کے گوشت بھرے ذائقے اور مغلیہ سلطنت کے امین آرکیٹیکچر بھی شامل ہیں ۔

---------------------------------------------

اگر آپ نے ہمارا چینل اونچی فلمز ابھی تک سبسکرائب نہیں کیا تو پلیز ضرور سبسکرائب کرلیں ۔۔ اور بیل آئیکون ضرور پریس کریں ۔۔ تاکہ آپ کو الرٹ ملتی رہے --اور اپنی قیمتی آرا انباکس کے بجائے یوٹیوب چینل پر دیں

10/02/2018

اونچی فلمز کے فیصل آباد ، لاہور ٹریول لاگ کی نویں قسط
-
--------------------------------------------

جھلکیاں
پاکستان کے دل لاہور کی سیر۔
اس قسط میں آپ کو ملے گاپنجاب کے دارالحکومت لاہور کا اصل رنگ، سچے جذبے ، خالص خوشی۔باد صبا کے سنگ رات کی رت کو جس طرح ہم نے لاہور ڈبل ڈیکر بس سروس پہ محسوس کیا، اس کے بعد تو لکھنے کے لیے الفاظ ہی ختم ہوگئے رہ گیا تو بس۔۔ لاہورکی روشن سرد راتیں، دھیمے سروں میں بجتا یہ گانا اور کچھ ادھوری تال سے مہکتی ہوئی محبتیں

وڈیو کا لنک:
https://www.youtube.com/watch?v=PixRMfP1ovA
۔
لاہور سے ہم کو عشق بھی ہے
لاہور ہماری ہیربھی ہے
یادوں کا رنگ وعدوں کا رنگ
سپنوں کا رنگ
خاموشیوں بھی اس کی ایک شور ہے
یہ لاہورہے

اگر چینل ابھی تک سبسکرائب نہیں کیا تو پلیز ضرور سبسکرائب کرلیں ۔۔ اور بیل آئیکون ضرور پریس کریں ۔۔ تاکہ آپ کو الرٹ ملتی رہے --اور اپنی قیمتی آرا انباکس کے بجائے یوٹیوب چینل پر دیں۔۔

03/02/2018

اونچی فلمز ، فیصل آباد - لاہور ٹریول لاگ کی آٹھویں قسط-

جھلکیاں
-----------------------------------------------------
فیصل آباد لاری اڈہ ، فیصل آباد سے لاہور روانگی کا منظر نامہ اور لاہور میٹرو بس کے مناظر بھی اس قسط میں دیکھ سکیں گے ۔

-----------------------------------------------------
اگرآپ نے اونچی فلمز کا یوٹیوب چینل ابھی تک سبسکرائب نہیں کیا تو پلیز ضرور سبسکرائب کرلیں ۔۔ اور بیل آئیکون بھی پریس کریں ۔۔ تاکہ آپ کو اونچی فلمز کی ہر وڈیو اپنے موبائل پر موصول ہوتی رہے ، ہمیں اپنی قیمتی آراء سے یوٹیوب پر مستفید کیجئے تاکہ ہم اپنے کانٹینٹ کو بہتر سے بہتر بنا سکیں ۔۔

وڈیو کا لنک:
https://www.youtube.com/watch?v=RjlOI9RM46k

13/01/2018



قصور کی رہنے والی آٹھ سالہ بچی زینب انصاری کے بہیمانہ قتل پر پڑھی گئی نظم -- پی ٹی وی کے سینئر آرٹسٹ - انیل چوہدری کے اشکوں میں بھیگے ہوئے الفاظ ..

تحریر: انیل چوہدری
پروڈیوسر: Oonchi Films
وڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

https://www.youtube.com/watch?v=HMDk70Tjacs

اس وڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کیجئے- اور زینب پر ہونے والے ظلم کے خلاف اونچی فلمز کی آواز میں آوازملائیے تاکہ ہم سب کے گھروں میں موجود "زینبیں" درندوں سے محفوظ رہ سکیں

25/12/2017

بھینس کے آگے بین بجانا تو آپ نے سنا ہی ہوگا
اب دیکھئے فیصل آبادکے اس خوبصورت اور ہرے بھرے گاوں میں
بھینس کے آگے ناچنا
اس مزے دار ویڈیو کو دیکھ کر آپ بھی اس چینل کو سبسکرائب کرسکتے ہیں اور
مزید وڈیوز سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں

https://www.youtube.com/watch?v=2TMlYiYSah8

Photos 18/10/2016

پتھر زمین پر مار کر اس کی کوالٹی چیک کرنے والا دنیا کا واحد انسان۔

for more fun please Do not Reproduce

, ,



Photos 11/10/2016

Q: What is the Major issue of India ?
A: shauchalaya (toilets).
So they don't have toilet awareness and want to do war......hahaha




for more fun like, share & Do not Reproduce :P

Photos 09/10/2016

Why Nana Patikar
is such a good actor?

because he was in
Indian Army

Photos 09/10/2016

ایک سردار شیمپو کو سر کے ساتھ کندھوں پہ بھی لگا رہا تھا
اس کی بیوی نے پوچھا: کندھوں پہ شیمپو کیوں لگا رہےہو؟۔
سردار: جاہل ، گنوار، عورت، بے وقوف کی رہنا زندگی بھر،
یہ کوئی عام شیمپو نہیں ۔۔ہیڈ اینڈ شولڈرز ہے۔

for more fun please like and share our posts and join Do not Reproduce

Photos 14/09/2016

ہمارے درمیان میٹھی عید سے مسئلہ چل رہا تھا ، بیوی کا خیال تھا کہ میں ایک ضدی شوہر ہوں ، ہر بات ہر معاملے میں صرف اپنی مرضی چلانے والاانسان ،
“تمھارا خیال غلط ہے ۔" میں نے اسے سمجھایا ، مگر وہ اپنی بات پر قائم رہی اور میں اپنی بات پر اڑا رہا ۔۔یوں بقرعید قریب آگئی "آپ ہمیشہ گائے کی قربانی کرتے ہیں ۔۔ اس بار بکرا لے آئیں " بیوی نے کہا ۔میں نے ایک لمحے سوچا اور کہا "ٹھیک ہے ۔۔ "
بیوی کی بات مان لی ، بقر عید سے پہلے اپنی پسند قربان کردی

اگر آپ سوسائٹی کی ان بدصورت سچائیوں کو خوبصورت رشتوں میں بدلنا چاہتے ہیں
تو پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا "ریلیشن شپ ڈیولیپمنٹ پروگرام" جوائن کریں۔
For more relationship facts, and tips & tricks please like, share and join Forever Relationship Consultancy service

Photos 13/08/2016

ضیغم کی مشکل کون کرے گا آسان ؟ کون بنے گا ضیغم کا مسیحا ؟
پڑھئے ہفتے کی سردمہر رات الہام کی چوتھی قسط میں ، ملاحظہ کیجئے chawali.pk کے ناول سیکشن میں.

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


90
Karachi