MQM Pakistan SFT UC-11

MQM Pakistan  SFT UC-11

Share

🇧🇬 MQM PAKISTAN 🇧🇬
👑 Shah Faisal Town UC-11 👑

01/04/2026

ایم کیو ایم پاکستان شاہ فیصل ٹاؤن یوسی -11 میں حق پرست رکن قومی اسمبلی آسیہ اسحاق باجی کے فنڈ سے یوسی -11 پتھر روڈ گرین ٹاؤن صابر ہوٹل والی گلی میں پیور بلاک اتارے جا رہےہیں ۔
اس موقع پر یوسی -11 کے ذمہ داران اور کارکنان موجود یے
علاقہ مکینوں نے اس عوامی خدمت پر ایم کیو ایم پاکستان کا شکریہ ادا کیا ۔

ایم کیو ایم پاکستان
شاہ فیصل ٹاؤن یوسی -11

29/03/2026

ایم کیو ایم کے کونسے سینئر رہنما اور ایم این اے ہے جو بائیکیا پر سفر کرتے ہیں ؟






29/03/2026

MQM Pakistan 🇧🇬
Shah Faisal Town 👑

26/03/2026

MQM Pakistan 🇧🇬
Shah Faisal Town UC-11 👑

24/03/2026

UC Organizer Rizwan Kamal Bhai 👑 🇧🇬
MQM Pakistan 🇧🇬
Shah Faisal Town UC-11

23/03/2026

ایم کیو ایم پاکستان شاہ فیصل ٹاؤن یوسی -11 کے *سینیر ساتھی رانا عمران بھائی* کی عید کے تیسرے دن عارضی مرکز بہادر آباد میں مرکزی رہنماؤں اور ایم کیو ایم پاکستان کے ایم پی ایز سے ملاقات کی اور عید کی خوشیاں منائی
ایم کیو ایم پاکستان
شاہ فیصل ٹاؤن یوسی -11




08/03/2026

ایم کیو ایم پاکستان شاہ فیصل ٹاؤن یوسی -11 کے آرگنائزر *رضوان کمال بھائی* کی کاوشوں سے *MNA* آسیہ اسحاق باجی کے فنڈ سے گرین ٹاؤن جیو بیکری والے روڈ کا ترقیاتی کام شروع ۔

*ایم کیو ایم پاکستان*
*شاہ فیصل ٹاؤن یوسی -11*

27/02/2026

MQM Pakistan 🇧🇬
Shah Faisal Town UC-11 👑

25/02/2026

MQM Pakistan 🇧🇬
Shah Faisal Town UC-11 👑

04/01/2026

MQM Pakistan 🇧🇬
Shah Faisal Town UC-11 👑

25/12/2025

*ایم کیو ایم پاکستان – شاہ فیصل ٹاؤن*

*یوسی 11* کی جانب سے *شاہ فیصل ٹاؤن 3 نمبر چورنگی* پر *مہاجر کلچر ڈے* کے سلسلے میں شاندار پروگرام کا انعقاد کیا گیا اور کیک کاٹا گیا۔

اس پروگرام میں
- *سی او سی ممبر مبشر بھائی*
- *ٹاؤن آرگنائزر عمران پرویز بھائی*جوائنٹ آرگنائزر آصف صدیقی بھائ*
- *اراکینِ ٹاؤن کمیٹی*- *
- *یو سی آرگنائزر رضوان بھائ، جوائنٹ آرگنائزر ندیم معمار بھائ* و ذمہ داران
- اور بڑی تعداد میں کارکنان و مہاجر نوجوانان نے شرکت کی۔

پروگرام کا مقصد مہاجر تہذیب، ثقافت اور یکجہتی کو اجاگر کرنا تھا۔
شرکاء نے زبردست جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی اور مہاجر کلچر سے اپنی وابستگی کا اظہار کیا۔

*ایم کیو ایم پاکستان*
*شاہ فیصل ٹاؤن*

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Shah Faisal Colony No 3
Karachi
75230

Opening Hours

Monday 20:00 - 00:00
Tuesday 20:00 - 00:00
Wednesday 20:00 - 00:00
Thursday 20:00 - 00:00
Friday 08:00 - 00:00
Saturday 20:00 - 00:00
Sunday 20:00 - 00:00