انصاف یوتھ ونگ کراچی ریجن کی جانب سے سلطان آباد (ڈسٹرکٹ کیماڑی) میں یوتھ ونگ کراچی کے سنئیر نائب صدر طارق شاہ، نائب صدر فراز خٹک اور جوائنٹ سیکریٹری شعیب علی اور ضلع کیماڑی یوتھ ونگ نے تحریک انصاف کا 29ویں یوم تاسیس کے موقع پر کیک کٹنگ سرمنی کا پروگرام کا انعقاد کیا۔
پروگرام میں انصاف یوتھ ونگ کی جانب سے سندھ کے جنرل سیکرٹری سید معراج شاہ ، صدر کراچی احسان خٹک ،نوجوان رکنِ سٹی کونسل کراچی و جنرل سیکرٹری محمد فیضان، سیکرٹری اطلاعات عدنان خان، جوائنٹ سیکریٹریز عربیہ عمران اور ملک زعیم احمد شریک ہوئے۔
اس موقعے پر پاکستان تحریک انصاف کے فارم 45 کے حقیقی ایم این ایز و ایم پی ایز سمیت، سینئر رہنما فرحان ایڈوکیٹ ، رضا اللہ خان ، مشتاق آفریدی ، سبحان علی ساحل و دیگر عہدیداران و کارکنان سمیت شرکاء نے کثیر تعداد میں شرکت کی، بعد ازاں بانی چیرمین عمران خان کی صحت و رہائی کے لیے خصوصی دعا بھی فرمائی۔
PTI Gulshan e iqbal Town
This page is property of PTI Tigers of Na243 Gulshan e iqbal Town
انصاف یوتھ ونگ کے عہدیداران کا پاکستان تحریک انصاف فارم 45 کے ایم این اے ایڈوکیٹ شجاعت حسین کی دعوت پر 29 واں یوم تاسیس کیک کٹنگ سرمنی میں شرکت۔
یوتھ ونگ کی جانب سے سندھ کے جنرل سیکرٹری سید معراج شاہ، صدر کراچی احسان خٹک،جنرل سیکرٹری و نوجوان رکنِ سٹی کونسل محمد فیضان اور سیکریٹری اطلاعات عدنان خان کی شرکت ۔
اس موقعے پر یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ کیماڑی کے صدر ساجد نیازی، پی ٹی آئی ضلع کیماڑی کے صدر انجینیئر عبد الرحمان سمیت دیگر عہدیداران و کارکنان شریک ہوئے۔
12/04/2025
انصاف یوتھ ونگ کراچی ریجن کی جانب سے عمران خان رہائی و اسیرانِ حقیقی آزادی یوتھ کنونشن کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
یوتھ کنونشن میں انصاف یوتھ ونگ کے مرکزی صدر احسان طور ، سیکرٹری جنرل مبشر عباسی سمیت سندھ کے عہدیداران تشریف لائیں گے۔
تمام یوتھ ونگ کے عہدیداران و کارکنان اور مرشد عمران خان کے چاہنے والوں کو کنونشن میں بھرپور طریقے سے شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
*Important announcement* 📣🚨
We are pleased to invite you to the
Job Fair & Education Expo organized by ICMA at Imran Khan Sports Complex, Gulshan-e-Iqbal Block 6.
This is a great opportunity to connect with top companies and explore potential job opportunities.
Date: 15th February 2025
Time: 11:00 AM – 5:00 PM
Please bring your updated resume in both soft copy and hard copy.
We look forward to seeing you there!
Best Regards,
*Muhammad Faizan*
General secretary IYW Karachi
City youth councilor PTI KMC
مولانا طارق جمیل کا عدت کے متعلق بیان:
“جب بشری بی بی نے کہہ دیا کہ عدت مکمل ہو چکی ہے تو یہ مقدمہ بنتا ہے نہیں سیاست کریں نفرت نہیں”۔۔🔥
گلشن اقبال بلاک 13d2 وسیم باغ اور ایطراف کے علاقہ مقینوں کی جانب سے کمپلین پر 6 مہینے پرانے سیوریج کے مسلئے کو سٹی کونسل میمبر کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن و جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ کراچی محمد فیضان نے حل کردیا ۔
علاقہ مقیم 6 مہینے سے عزیت کا شکار تھے کمپلین موصول ہوتے ہی اگلے ہی دن محمد فیضان ، سیوریج ڈیپارٹمنٹ گلشن اقبال کے ایکس سی این وقار صاحب کے ساتھ پہنچ گئے اور فوری راڈنگ مشین و سیکشن مشین کے زرئعے سے لائن کی مکمل صفائی کروادی ۔
پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کراچی ریجن کے جنرل سیکرٹری و سٹی کونسلر کراچی *محمد فیضان* نے عید الاضحیٰ کے موقعے پر گلشن اقبال ٹاؤن میں اہلِ علاقہ مکینوں سے ملاقات کی اور عیدالاضحی کی مبارکباد پیش کی اور قربانی کے بعد جمع ہونے والی آلائشوں کی صفائی بھی کروارہے ہیں ۔
تحریک انصاف اور سندھ سالڈ ویسٹ کی گاڑیاں اس وقت صفائی کے انتظامات میں مصروفِ عمل ہیں ۔
میونسپل ٹیکس کے نام پر کے الیکٹرک کو نواز دیا گیا۔
میونسپل ٹیکس کو چیلنج کریں گے!
تحریک انصاف یوتھ ونگ کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری و نوجوان سٹی کونسل میمبر محمد فیضان نے City21 نیوز کو میونسپل ٹیکس کے حوالے سے خصوصی انٹرویو دیا !
پی پی پی نے کرپشن کرنے کا ایک اور راستہ ڈھونڈ لیا اور اب کراچی کی عوام پر میونسپل ٹیکس کے نام پر 34 لاکھ کے الیکٹرک میٹروں کے زریعے لوٹا جائے گا ہر صارف 101 سے 199 یونٹ پر 20 روپے 201 سے 299 تک 40 روپے اور 301 سے 400 یونٹ والا 160 روپے میونسپل ٹیکس کے نام پر بھتہ ادا کریگا اور یوں پی پی پی کو ایک اور طریقے سے کرپشن کرنے کا سرٹیفیکٹ قانون طور پر مل جائے گا ۔
پی ٹی آئی کے میمبر سٹی کونسل بلدیہ عظمیٰ کراچی محمد فیضان اور جماعت اسلامی کے یوسی چیرمین ریاض اظہر بھائی کی کاوش سے الحمدللہ یونین کونسل 02 گلشن اقبال نعمان کمپلیکس و ایطراف کی سیوریج لائن کی ونچنگ کا عمل جاری ہے ۔
چیف انجینئر سیوریج بورڈ آفتاب چانڈیو صاحب ، ایکس سی این گلشن وقار صاحب کے بھی شکر گزار ہیں کہ بہترین طریقہ سے صفائی کا عمل جاری ہے ۔
بلدیاتی نمائندے عوام کی خدمت میں مصروف ❤️ الحمدللہ
میمبر سٹی کونسل بلدیہ عظمیٰ کراچی محمد فیضان کی جانب سے گلشن اقبال بلاک 13d2 روفی اپارٹمنٹ اور 13d3 کے ایطراف کے مختلف مقامات پر نادرا موبائل وین سروس کا انعقاد کیا گیا جس میں عوام کی بڑھی تعداد نے اس سہولت سے فائدہ اوٹھایا ۔
نوجوانوں کی بڑی تعداد نے نئے شناختی کارڈ بنوائے، بچوں کے ب فارم ، FRC اور کارڈ رینو بھی کروائے گئے ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Gulshan E Iqbal Town Office Block 11 Near Metro Mart
Karachi
