AWAMI PARTY PPP

AWAMI PARTY PPP

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AWAMI PARTY PPP, Political Party, Karachi.

25/02/2026

SUPREME COURT NE JO BILL PAS KIYA TA US KE BAWAJOOD KPT ME DEATH CASE WALO KO RAK LIYA GAYA HA LEKIN KDLB WALO KE KHAIR KERYAT ha Kiya WAJA ho sakhti ha
KDLB Building

15/10/2024
03/09/2024

Our chairman
Pakistan Peoples Party - PPP
Bilawal Bhutto Zardari Muhammad Asif Khan

03/09/2024

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلوچستان کے وزیراعلی سرفراز بگٹی کی زرداری ہاؤس میں ملاقات

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلی سرفراز بگٹی کے درمیان بلوچستان کی سیاسی صورت حال پر بات چیت

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعلی سرفراز بگٹی نے بلوچستان میں دہشت گردی کی حالیہ لہر اور اس پر قابو پانے کے اقدامات سے متعلق بریفنگ دی

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعلی سرفراز بگٹی بلوچستان میں بارشوں کے بعد کی سیلابی صورت حال اور اس پر قابو پانے کے اقدامات سے بھی آگاہ کیا

03/09/2024

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی کی عوامی سندھ حکومت صوبے بھر کے سیلاب متاثرین کو اپنی زمین اپنا گھر فراہم کررہی ہے، جس کے تحت صرف ایک سال کے قلیل عرصے میں 2 لاکھ موسمیاتی تبدیلوں کا مقابلہ کرنے والے گھر تعمیر ہوچکے ہیں۔

26/08/2024

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا بلوچستان میں مکران کوسٹل ہائی وے پر زائرین کی بس اور راولپنڈی ضلع میں مسافر کوچ کو پیش آنے والے حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار

مزید پڑھیں: https://ppp.org.pk/pr/32415/

26/08/2024

صدر مملکت آصف علی زرداری کی جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے صدر مولانا فضل الرحمن سے اُنکی رہائش گاہ پر ملاقات

ملاقات میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور جمیعت علماء اسلام کی قیادت بھی موجود

ملاقات میں ملک کی مجموعی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
PP
Pakistan Peoples Party - PPP
PPP - Pakistan Peoples Party District South Karachi
Asif Ali Zardari
Bilawal Bhutto Zardari

25/08/2024

Support this page
Pakistan Peoples Party - PPP
PPP PS 128 District Central Karachi
Prophetic Pastor Phitshane - P.P.P

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi