اگر PTI واقعی SCO کانفرنس کو ثبوتاژ کرنا چاہتی ہے تو اس سے بڑی ملک دشمنی کوئی ہو ہی نہیں سکتی…
جو بات ہے!
Syed Shahid Pasha
MODERATOR - TRAINER - BLOGGER - IT EXPERT - EDUCATIONIST
AIMS & OBJECTS:
TO BUILD A CIVILIZED SOCIETY & TO MAKE MY COUNTRY A BETTER PLACE TO LIVE
سب حفاظت کررہے ہیں مستقل دیوار کی …
جبکہ حملہ ہو رہا ہے مستقل بنیاد پر !
یار کون کہتا ہے کہ ملکی معیشت برباد ہوگئی ہے … 🤔
لڑکے لکڑیاں وکڑیاں پھینک کر کروڑوں کما رہے ہیں، اور پاگل لڑکیاں سات سات کروڑ کی گاڑیاں چلا رہی ہیں… 🫢
02/07/2024
Look at this.. what I said a year back.. has become to truth of the time..
for memory update..
19/06/2024
ہم نے ایم کیو ایم کے تحفظ کی قسم کھائی ہے… ✌🏻🇧🇬✌🏻
12/04/2024
Me and my children Ariba, Layba, Ryan and Nahyan.. on this Eid ul Fitr 1445h (2024)
کیوں نہ اس میٹھی عید پر کچھ بہت ہی اچھا سا چاکلیٹی میٹھا ہوجائے، جی ہاں میری بیٹی ڈاکٹر سیّدہ لائبہ شاہد نے تیار کی ایک شاندار پروڈکٹ Fudge Chocolate Brownies جسے بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے اور فوڈ پانڈہ نے پورے کراچی میں بیسٹ سیلر Home Chef قرار دیا ہے، تو آپ بھی ٹرائی کریں زبردست ڈسکاؤنٹ کے ساتھ ویب سائٹ پر ابھی آرڈر کریں 😋
www.ikigaibrowffee.com
28/03/2024
عزیز تحریکی ساتھیو! زیرِ نظر تحریر ایک سینئیر تحریکی ساتھی کی ہے، جو موجودہ صورتحال میں تحریک کو بچانا چاہتے ہیں اور اپنی تجاویز پیش کی ہیں، آپ میں سے کتنے ساتھی ان تجاویز سے متفق ہیں اور کیا گراؤنڈ پر اپنا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں، ورنہ یاد رکھیں یہ آخری موقع ہوگا جو ہمیں جلد ملنے والا ہے، اگر اب بھی سنجیدہ ساتھی اپنی رائے اور اپنا کردار ادا کرنے سے پیچھے رہیں گے تو پھر بقول شخصے ایم کیو ایم کو دفن کرنے کا وقت ہوا چاہتا ہے 🙏😰
دَرباریوں خدارا ہوش میں آؤ…🙏
چل رہے ہو تو بتانے کی ضرورت نہیں
رُک گئے جس دن پوچھےگاکوئی نہیں
17/03/2024
سچے، مخلص اور نظریاتی تحریکی ساتھیوں کو جہدوجہد کے چالیس سال مکمل ہونے پر دل کی گہرائیوں سے "یومِ تاسیس" مبارک ہو ✌🏻🇧🇬✌🏻
واہ ری ایم کیو ایم پاکستان…
سینٹ کے اُمیدوار نجیب ہارون، فیصل واؤڈا، عامر چشتی، رؤوف صدیقی، نگہت مرزا حنا، شبیر قائمخانی، ابوبکر، شہباز ظہیر، ہمایوں سلطان … ؟؟
اسیر اور لاپتہ کارکنان کہاں ہیں…!
جس طرح ایم کیو ایم کے شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار کارکنان گھر بیٹھے ہوئے ساتھیوں کو مختلف قسم کی دھمکیوں سے الیکشن کا کام کرنے پر مجبور کررہے ہیں، اس سے تو لگتا ہے کہ بہت بڑی تعداد میں کارکنان دوسری پارٹیوں میں شمولیت اختیار کرلیں گے 🤕
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
75300
