PTI Ps-102 Karachi

PTI Ps-102 Karachi

Share

Official Page for PS-102 Karachi (Gulshan e Iqbal)

Formerly PS-118

MPA 2018 : Arsalan Taj

26/04/2025

انصاف یوتھ ونگ کراچی ریجن کی جانب سے سلطان آباد (ڈسٹرکٹ کیماڑی) میں یوتھ ونگ کراچی کے سنئیر نائب صدر طارق شاہ، نائب صدر فراز خٹک اور جوائنٹ سیکریٹری شعیب علی اور ضلع کیماڑی یوتھ ونگ نے تحریک انصاف کا 29ویں یوم تاسیس کے موقع پر کیک کٹنگ سرمنی کا پروگرام کا انعقاد کیا۔

پروگرام میں انصاف یوتھ ونگ کی جانب سے سندھ کے جنرل سیکرٹری سید معراج شاہ ، صدر کراچی احسان خٹک ،نوجوان رکنِ سٹی کونسل کراچی و جنرل سیکرٹری محمد فیضان، سیکرٹری اطلاعات عدنان خان، جوائنٹ سیکریٹریز عربیہ عمران اور ملک زعیم احمد شریک ہوئے۔

اس موقعے پر پاکستان تحریک انصاف کے فارم 45 کے حقیقی ایم این ایز و ایم پی ایز سمیت، سینئر رہنما فرحان ایڈوکیٹ ، رضا اللہ خان ، مشتاق آفریدی ، سبحان علی ساحل و دیگر عہدیداران و کارکنان سمیت شرکاء نے کثیر تعداد میں شرکت کی، بعد ازاں بانی چیرمین عمران خان کی صحت و رہائی کے لیے خصوصی دعا بھی فرمائی۔

26/04/2025

انصاف یوتھ ونگ کے عہدیداران کا پاکستان تحریک انصاف فارم 45 کے ایم این اے ایڈوکیٹ شجاعت حسین کی دعوت پر 29 واں یوم تاسیس کیک کٹنگ سرمنی میں شرکت۔

یوتھ ونگ کی جانب سے سندھ کے جنرل سیکرٹری سید معراج شاہ، صدر کراچی احسان خٹک،جنرل سیکرٹری و نوجوان رکنِ سٹی کونسل محمد فیضان اور سیکریٹری اطلاعات عدنان خان کی شرکت ۔

اس موقعے پر یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ کیماڑی کے صدر ساجد نیازی، پی ٹی آئی ضلع کیماڑی کے صدر انجینیئر عبد الرحمان سمیت دیگر عہدیداران و کارکنان شریک ہوئے۔

18/04/2025

گلشن اقبال واٹر اپڈیٹ 🚨
PS101 NA236 UC01/UC02/UC03

رکنِ سٹی کونسل کراچی و سیکرٹری جنرل انصاف یوتھ ونگ کراچی محمد فیضان اور جنرل کونسلر ہمایوں بٹ صاحب کی مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب صاحب سے اہم ملاقات ۔

10 روز سے گلشن اقبال میں پانی بندش کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا رُکنِ سٹی کونسل کراچی محمد فیضان کے بےحد اسرار پر مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب و چیرمین کراچی واٹر سیوریج کارپوریشن کی جانب سے گلشن اقبال کے پانی کی فوری بحالی کے حوالے سے احکامات جاری ۔

12/04/2025

انصاف یوتھ ونگ کراچی ریجن کی جانب سے عمران خان رہائی و اسیرانِ حقیقی آزادی یوتھ کنونشن کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

یوتھ کنونشن میں انصاف یوتھ ونگ کے مرکزی صدر احسان طور ، سیکرٹری جنرل مبشر عباسی سمیت سندھ کے عہدیداران تشریف لائیں گے۔

تمام یوتھ ونگ کے عہدیداران و کارکنان اور مرشد عمران خان کے چاہنے والوں کو کنونشن میں بھرپور طریقے سے شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔


03/03/2025

انصاف یوتھ ونگ کراچی کابینہ کی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات جناب خرم شیر زمان صاحب سے ملاقات ۔

ملاقات انصاف یوتھ ونگ کراچی ڈویژن کے صدر احسان خٹک و جنرل سیکرٹری محمد فیضان کی قیادت میں ہوئی ۔

24/08/2024

Join Our Tulba Tehreek for a Better Pakistan

Fill out the form and become a part of ISF Karachi's peaceful struggle for justice and rule of law. Stand with us against state fascism and demand the release of Imran Khan from unlawful detention. Together, let's fight for a Pakistan where every voice is heard and every citizen is treated with dignity.

https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSf4MDLMXrmvLncxxhglfzSSQ1vdTVb-io3dLxs68OdZj2UXdA/viewform?fbclid=IwY2xjawE2e30BHcDnNnkxwD_t_KJas-5hEjZq9Ca4Bgocn51A_rsDHclKwhOrLmhUhX6zmg

14/06/2024

میونسپل ٹیکس کے نام پر کے الیکٹرک کو نواز دیا گیا۔
میونسپل ٹیکس کو چیلنج کریں گے!

تحریک انصاف یوتھ ونگ کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری و نوجوان سٹی کونسل میمبر محمد فیضان نے City21 نیوز کو میونسپل ٹیکس کے حوالے سے خصوصی انٹرویو دیا !

پی پی پی نے کرپشن کرنے کا ایک اور راستہ ڈھونڈ لیا اور اب کراچی کی عوام پر میونسپل ٹیکس کے نام پر 34 لاکھ کے الیکٹرک میٹروں کے زریعے لوٹا جائے گا ہر صارف 101 سے 199 یونٹ پر 20 روپے 201 سے 299 تک 40 روپے اور 301 سے 400 یونٹ والا 160 روپے میونسپل ٹیکس کے نام پر بھتہ ادا کریگا اور یوں پی پی پی کو ایک اور طریقے سے کرپشن کرنے کا سرٹیفیکٹ قانون طور پر مل جائے گا ۔

02/06/2024

پی ٹی آئی کے میمبر سٹی کونسل بلدیہ عظمیٰ کراچی محمد فیضان اور جماعت اسلامی کے یوسی چیرمین ریاض اظہر بھائی کی کاوش سے الحمدللہ یونین کونسل 02 گلشن اقبال نعمان کمپلیکس و ایطراف کی سیوریج لائن کی ونچنگ کا عمل جاری ہے ۔

چیف انجینئر سیوریج بورڈ آفتاب چانڈیو صاحب ، ایکس سی این گلشن وقار صاحب کے بھی شکر گزار ہیں کہ بہترین طریقہ سے صفائی کا عمل جاری ہے ۔

بلدیاتی نمائندے عوام کی خدمت میں مصروف ❤️ الحمدللہ

16/05/2024

چاند نظر آگیا ❤️

9ماہ بڑی شدت سے انتظار کیا ❤️

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


PTI PS-102 Head Office, Near Ajwa Corner, Block 13-B, Gulshan-e-Iqbal
Karachi
75300