Amjad afridi Sochal Media

Amjad afridi Sochal Media

Share

Amjad iqbal Afridi Ex Canidate NA 249

13/05/2025

سندھ میں عمران خان رہائی تحریک کی جانب سے کراچی تا سکھر عمران خان رہائی مارچ سندھ تیار ہو جاؤ اب بزدل قیادت کا انتظار نہیں کرنا اب خان صاحب کی رہائی کے لیے ورکرز نکلیں گے

Photos from Amjad afridi Sochal Media 's post 19/10/2024

‏ایک طرف حکومت نظام پورا سسٹم
اور دوسری طرف جیل میں قید عمران خان فیصلہ ہڈیالہ جیل سے ہی ہوگا ۔۔۔🔥🔥

16/10/2024

اللہ تعالی ہمارے دوست تحریکی ساتھی نوید بنگش کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماے تمام دوستوں سے درخواست ہے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں ۔۔۔

15/10/2024

(سانحہ پنجاب کالج)
آواز اُٹھانا جنازے اٹھانے سے بہتر ہے۔

Photos from Amjad afridi Sochal Media 's post 14/10/2024

‏سندھ کی بیٹی رمشا جامی چانڈیو لندن سے ڈگری قانون کی لے کر آہی تھی
زرداری حکومت نے کیا حال کر دیا..
اس ملک میں مقابلہ لگا ہوا ہے کس صوبے کی پولیس زیادہ ظلم کرے گی آج پیپلز پارٹی نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی سب حدیں پار کردیں۔

05/10/2024

راولپنڈی اور اسلام آباد والو

04/10/2024

اپنے لیڈر عمران خان کی کال پر آج ڈی چوک میں بڑی تعداد میں نکل کر یہ واضح پیغام دیں کے آپ ملک میں جاری فسطائیت اور عدلیہ کی آزادی پر حملے کے خلاف کھڑے ہیں۔

29/09/2024

پی ٹی ائی رہنما امجد اقبال افریدی طبیعت کی ناسازی کے باوجود عمران خان صاحب کی کال پر راولپنڈی پہنچے جگہ جگہ رکاوٹوں کے باوجود ایکسپائر شیل غیر قانونی گرفتاریاں کے باوجود جس طرح راولپنڈی کے عوام نکلی ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں انشاءاللہ خان صاحب کی کال پر کھڑے رہے

24/09/2024

Rawalpindi are you ready?

22/09/2024

میانوالی تیار ہو۔۔۔۔۔۔!
29 ستمبر بروز اتوار کو عوام کا سمندر میانوالی سے ٹکرائے گا

21/09/2024

لاہوری اور تیار ہو جاؤ
وزیراعلی کے پی علی امین گنڈا پور کا قافلہ رکاوٹیں توڑتا ہوا لاہور پہنچنے والا ہے

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Karachi