Sindh Culture, Government of Sindh

Sindh Culture, Government of Sindh

Share

This is an official Page of Culture Department, Govt. of Sindh to promote Art & Culture of Sindh

Culture Department, Government of Sindh - promotes Cultural heritage of Sindh within Pakistan and abroad, supports literary activities through establishment and maintenance of public libraries, publication of books and patronage of scholars and intellectuals, protects the historical / heritage buildings through; ensures preservation / conservation of archaeological sites and monuments in addition

01/06/2026

کراچی؛ صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ کی زیر صدارت محکمہ ثقافت و سیاحت نوادرات کا اجلاس،

اجلاس میں سیکریٹری ثقافت خیر محمد کلوڑ، ڈی جی ثقافت حبیب اللہ میمن، ڈی جی آثار قدیمہ عبدالفتح شیخ، ڈی جی لائبریریز ہدایت اللہ راجڑ، ڈائریکٹر پیتھم نیاز مالکانی، ڈائریکٹر ثقافت محمد سلیم سولنگی سمیت دیگر افسران شریک،

صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ کو افسران کی جانب سے محکموں کی کارکردگی پر بریفنگ،

ڈی جی ثقافت نے شاہ عبداللطيف بھٹائی کے عرس کی تیاریوں سمیت فنکاروں کے مسائل پر بریفنگ دی،

ڈی جی آثار قدیمہ نے موہن جو دڑو پر جاری کام سمیت مکلی بھنبھور کی صورتحال پر بریفنگ دی،

ڈی جی لائبریریز نے نو تعمیر شدہ کشمور، کے این شاہ، مورو لائبریری کی صورتحال پر بریفنگ دی،

ڈائریکٹر پیتھم نے پیتھم میں نئے شروع ہونے والے کورسز اور سہولیات پر بریفنگ دی،

صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ کا رواں ماہ نو تعمیر شدہ لائبریریز عوام کیلئے کھولنے کا اعلان،

سیاحتی ثقافتی مقامات پر عوام کیلئے سہولیات کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت،

صوبائی وزیر کی حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس پر انتظامات مزید بہتر بنانے کی ہدایات

01/06/2026

کراچی؛ صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ کی زیر صدارت محکمہ ثقافت و سیاحت نوادرات کا اجلاس،

اجلاس میں سیکریٹری ثقافت خیر محمد کلوڑ، ڈی جی ثقافت حبیب اللہ میمن، ڈی جی آثار قدیمہ عبدالفتح شیخ، ڈی جی لائبریریز ہدایت اللہ راجڑ، ڈائریکٹر پیتھم نیاز مالکانی، ڈائریکٹر ثقافت محمد سلیم سولنگی سمیت دیگر افسران شریک،

صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ کو افسران کی جانب سے محکموں کی کارکردگی پر بریفنگ،

ڈی جی ثقافت نے شاہ عبداللطيف بھٹائی کے عرس کی تیاریوں سمیت فنکاروں کے مسائل پر بریفنگ دی،

ڈی جی آثار قدیمہ نے موہن جو دڑو پر جاری کام سمیت مکلی بھنبھور کی صورتحال پر بریفنگ دی،

ڈی جی لائبریریز نے نو تعمیر شدہ کشمور، کے این شاہ، مورو لائبریری کی صورتحال پر بریفنگ دی،

ڈائریکٹر پیتھم نے پیتھم میں نئے شروع ہونے والے کورسز اور سہولیات پر بریفنگ دی،

صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ کا رواں ماہ نو تعمیر شدہ لائبریریز عوام کیلئے کھولنے کا اعلان،

سیاحتی ثقافتی مقامات پر عوام کیلئے سہولیات کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت،

صوبائی وزیر کی حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس پر انتظامات مزید بہتر بنانے کی ہدایات،

30/05/2026

*بھارتی وزارت ثقافت کی جانب سے موہن جو دڑو کے حوالے سے دعویٰ پر سندھ حکومت کا رد عمل*

موہن جو دڑو کی تاریخ کو مسخ کرنے کی ہر کوشش مسترد کرتے ہیں، صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ

تاریخی حقائق کو مسخ کرنا علمی اور ثقافتی دیانت کے خلاف ہے، سید ذوالفقار علی شاہ

موہن جو دڑو سندھ اور پاکستان کے ثقافتی ورثے کا لازمی حصہ ہے، وزیر ثقافت سندھ

وادیء سندھ کی تہذیب پر کسی ایک ملک کی اجارہ داری کا دعویٰ تاریخی حقائق کے منافی ہے، سید ذوالفقار علی شاہ

موہن جو دڑو یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے میں شامل ایک عظیم تاریخی مقام ہے، سید ذوالفقار علی شاہ

موہن جو دڑو کی شناخت اور تاریخی حیثیت ناقابلِ تردید ہے، سید ذوالفقار علی شاہ

ڈانسنگ گرل سمیت موہن جو دڑو سے دریافت شدہ نوادرات سندھ کے ثقافتی ورثے کا حصہ ہیں، سید ذوالفقار علی شاہ

وادیٔ سندھ تہذیب جدید ریاستوں کے قیام سے ہزاروں سال قبل موجود تھی، سید ذوالفقار علی شاہ

سندھ حکومت موہن جو دڑو کے ورثے کو اپنے نام سے منسوب کرنے کی بھارتی ہر کوشش مسترد کرتی ہے، سید ذوالفقار علی شاہ

موہن جو دڑو موجودہ پاکستان کی سرزمین پر پروان چڑھنے والی عظیم تہذیب کی علامت ہے، سید ذوالفقار علی شاہ

سندھ کے تاریخی ورثے کی غلط تشریح کسی صورت قبول نہیں کی جائے گی، سید ذوالفقار علی شاہ

29/05/2026

*صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت نوادرات سید ذوالفقار علی شاہ/نوٹس*

صوبائی وزیر ثقافت، سیاحت و نوادرات سید ذوالفقار علی شاہ کا فنکارہ صنم سندھو پر مبینہ تشدد کا سخت نوٹس

وزیر ثقافت کا ایس ایس پی شکارپور کو فون، واقعے کی تفصیلات اور رپورٹ طلب کرلی، ترجمان

فنکاروں کی تذلیل اور ان پر تشدد کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، سید ذوالفقار علی شاہ

صنم سندھو کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کا فوری ازالہ کرکے انہیں ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے گا، وزیر ثقافت سید ذوالفقار علی شاہ

صوبائی وزیر کی ملزمان کو فوری گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لانے کی سخت ہدایت

سندھ حکومت صوبے کے تمام فنکاروں اور ادکاروں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے، سید ذوالفقار علی شاہ

فنکاروں پر حملے کرنے والے عناصر قانون کی گرفت سے بچ نہیں سکیں گے، سید ذوالفقار علی شاہ

28/05/2026

ڪراچي

صوبائي وزير ثقافت سياحت ۽ نوادرات سيد ذوالفقار علي شاھ پاران راڳي برڪت فقير سان تعزيت جو اظهار،

صوبائي وزير سيد ذوالفقار علي شاھ پاران راڳي برڪت فقير جي والدا محترمه جي لاڏاڻي تي ڏک جو اظهار،

برڪت فقير ۽ پوئنرن سان ھن ڏک ۾ ھمدردي ۽ افسوس جو اظهار ڪريان ٿو، سيد ذوالفقار علي شاھ

مرحومه جي مغفرت درجات جي بلندي ۽ پوئنرن جي صبر جميل لاءِ دعاگو آهيان، سید ذوالفقار علي شاھ

28/05/2026

میرپورخاص: صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ اپنی رہائشگاہ گاؤں سید خادم علی شاہ میں عیدالضحیٰ کے دوسرے دن لوگوں سے عید مِل رہے ہیں۔

28/05/2026

*ٹکرز/صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ*

صوبائی وزیر ثقافت، سیاحت و نوادرات سید ذوالفقار علی شاہ کا یومِ تکبیر پر پیغام

28 مئی ہماری تاریخ کا وہ سنہری دن ہے جس نے موہن جو دڑو کی دھرتی کو ناقابلِ تسخیر دفاع دیا، سید ذوالفقار علی شاہ

ہم ایک زندہ قوم ہیں جو اپنی ثقافت، امن پسندی اور ملکی خودمختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرتے، سید ذوالفقار علی شاہ

ایٹمی طاقت کا حصول صرف عسکری فتح نہیں بلکہ یہ پاکستانی ہنر اور فکری صلاحیتوں کا عالمی اعتراف ہے، سید ذوالفقار علی شاہ

جوہری پروگرام کے بانی شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سوچ اور ویژن نے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا، سید ذوالفقار علی شاہ

ایٹمی پروگرام کو پایہ تکمیل تک پہنچانے والے تمام سائنسدانوں اور انجینئرز کو سرخ سلام، سید ذوالفقار علی شاہ

سندھ صوفیائے کرام کی دھرتی ہے جہاں سے ہمیشہ امن، محبت اور ملکی دفاع کی خوشبو آئی ہے، سید ذوالفقار علی شاہ

عالمی سطح پر پاکستان کے ثقافتی تشخص اور سیاحت کو فروغ دے کر ملک کا وقار مزید بلند کریں گے، سید ذوالفقار علی شاہ

یومِ تکبیر ہمیں یاد دلاتا ہے کہ جب قوم یکجا ہو تو دنیا کی کوئی طاقت اسے جھکا نہیں سکتی، سید ذوالفقار علی شاہ

ہمیں اپنے دفاعی ہیروز کے ساتھ ساتھ اپنے ثقافتی اثاثوں اور تاریخی نوادرات کی حفاظت کا بھی عہد کرنا ہوگا، سید ذوالفقار علی شاہ

آئیں اس تاریخی دن پر عہد کریں کہ انتہا پسندی کا خاتمہ کر کے پاکستان کو پرامن اور روشن خیال بنائیں گے، سید ذوالفقار علی شاہ

27/05/2026

میرپورخاص: صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ اپنی رہائشگاہ گاؤں سید خادم علی شاہ میں عیدالضحیٰ کے موقع پر لوگوں سے عید مِل رہے ہیں۔

25/05/2026
Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

https://sindhtalenthunt.com/

Address


Directorate General Of Culture, Muhammad Ibrahim Joyo Auditorium, Liaquat Memorial Library, Near PTV Centre, Stadium Road Karachi, Sindh
Karachi
74800

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00