Harvard Islamic School
Harvard Islamic School is an educational institute which is being run by expert educationists who better know how to strive and seek.
Your child's future is In Shaa Allah safe here.
اس مسئلے کے پیش نظر ہارورڈ اسلامک سکول کے سالانہ امتحانات ماہ مارچ کے آخری ہفتے میں شروع کیے جائیں گے۔ اپنا اور بچوں کا خیال رکھیے۔
پرنسپل
سیف اللہ خالد
نئے سرکاری آرڈر کے تحت سکول 13 مارچ تک بند رہیں گے۔ اساتذہ کو سکول آنا ہوگا۔ نہ آنے کی صورت میں غیر حاضری لگائی جائے گی اور پچھلی چھٹیوں کے ساتھ شمار کی جائے گی۔ اساتذہ کے آنے کا وقت 9 بجے اور چھٹی 12:30 پر ہوگی۔ سکول میں نئے سال کی تیاری کے لیے کام کروایا جائے گا۔
School will remain off on Thursday and Friday due to finding of Corona Virus in the city.
Keep yourself healthy and pray for betterment.
Principal
Saifullah Khalid
اعلان: موسم سرما کی شدید ٹھنڈی ہواؤں کی وجہ سے سکول کل بند رکھا جائے گا۔ کلاسز کا آغاز 6 جنوری بروز پیر سے ہوگا۔ اپنا اور بچوں کا خیال رکھیے۔
پرنسپل
سیف اللہ خالد
Harvard Islamic School will remain closed on Monday on account of Anniversary of the great wait of Sindh Shah Abdul Latif Bhitaai Alaihrahmah.
Principal
Harvard Islamic School
Harvard Islamic School will remain closed on Monday and Tuesday on account of Ashuraa.
بارش کے پانی کی وجہ سے راستے خراب ہونے اور بچوں کے نقصان کے خدشے کے باعث کل 3 ستمبر بروز منگل سکول بند رکھا جائے گا۔
پرنسپل: ہارورڈ اسلامک سکول
اعلان
آج 29 اگست 2019 ہارورڈ اسلامک سکول بارش کی وجہ سے بند رہے گا.
اپنا خیال رکھیے.
اہم اعلان
مزید بارشوں کی پیش گوئی کی بناء پر سکول جمعہ اور ہفتہ بند رہے گا۔ پیر مورخہ 19 اگست سے کلاسز کا آغاز ہوگا۔
اپنا خیال رکھیے اور بجلی کے تاروں اور کھمبوں سے فاصلہ رکھیے۔
انتظامیہ
ہارورڈ اسلامک سکول
07/06/2019
Consider your child as your valuable asset, not a routine burden. You have to shape your child's future. Keep eyes on his development.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
B-97 Kehkashan Society Malir Halt Near To Shamsi Hospital
Karachi
