بسمہ اللہ الرحمن الرحیم
یو سی 3 گارڈن صدر ٹاؤن
صدر ٹاؤن کی جانب سے فوارہ چوک پر ٹف بلاک کے کام کا آغاز ہو گیا ہے چیئرمین گلفام حیدر ھاشمی و وائس چیئرمین محمد سلمان مدنی کی جانب سے صدر ٹاؤن چیئرمین منصور شیخ صاحب عبد الرحمٰن موتی والا کا تہدل سے مشکور ہیں
Chairman UC 3 Garden PTI
chairman Gulfam Haider Hashmi UC 3
21/09/2024
بسمہ اللہ الرحمن الرحیم
یو سی 3 گارڈن صدر ٹاؤن
اپڈیٹ/ رستم جی کمپاونڈ ۔ کامران اسکوائر ۔ 52 جھگی ۔ چیلا رام کمپاونڈ
چیئرمین گلفام حیدر ھاشمی وائس چیئرمین محمد سلمان مدنی کی جانب سے وارڈ 3 کونسلر ساؤل شاد اور وارڈ 4 کونسلر عرفان بندھانی کے وارڈ میں سیوریج کی نئی لائن پر کیا جا رہا ہے ۔
یو سی 3 گارڈن صدر ٹاؤن
چیئرمین گلفام حیدر ھاشمی
19/09/2024
بسمہ اللہ الرحمن الرحیم
یو سی 3 گارڈن صدر ٹاؤن
اپڈیٹ/مورخہ 19 ستمبر 2024
میئر کراچی مرتضی وہاب صاحب سے میئر سیکرٹریٹ میں خوشگوار ماحول میں ملاقات
سپوک پرسن بننے پر چیئرمین گلفام حیدر ھاشمی نے مبارکباد پیش کی
اس موقع پر سٹی کونسلر صنوبر اور چیئرمین امجد حسین چئیرمین عاصم چیئرمین محمد سلمان اور چیئرمین فوکل پرسن عدنان شہزاد و دیگر چیئرمین صاحبان بھی موجود تھے ۔ میئر کراچی نے اس موقع پر تمام چیئرمین کا شکریہ ادا کیا
یو سی 3 گارڈن صدر ٹاؤن
چیئرمین گلفام حیدر ھاشمی
Karachi Metropolitan Corporation- بلدیہ عظمیٰ کراچی Barrister Murtaza Wahab
بسمہ اللہ الرحمن الرحیم
یو سی 3 گارڈن صدر ٹاؤن
اپڈیٹ
مورخہ 14 ستمبر 2024
محلہ کمیٹی کی جانب سے چیئرمین گلفام حیدر ھاشمی وائس چیئرمین محمد سلمان مدنی اور صدر ٹاؤن کے چیئرمین جناب منصور شیخ صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے محلہ کمیٹی صدر جناب سمیر بھائی وائس صدر دانش بھائی جنرل سکریٹری وقاص بھائی ۔ کمیٹی ممبرز شعیب بھائی کی جانب سے چند الفاظ
یو سی 3 گارڈن صدر ٹاؤن
چیئرمین گلفام حیدر ھاشمی
بسمہ اللہ الرحمن الرحیم
یو سی 3 گارڈن صدر ٹاؤن
مورخہ 13 ستمبر 2024
اپڈیٹ/ افسوس ناک واقعہ/ گارڈن ویسٹ فیضان ہائٹس میں فلیٹ میں آگ لگ گئی تھی
الحمدللہ بروقت فائیر بریگیڈ کی جانب سے آگ پر قابو پالیا گیا تھا جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا یہ واقع فلیٹ میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے پیش آیا تھا
یو سی 3 گارڈن چیئرمین گلفام حیدر ھاشمی جائے واقع پر پہنچ کر فلیٹ مکینوں سے خیریت دریافت کی اور اس واقع پر دلی دکھ کا اظہار کیا اور فائیر بریگیڈ کے عملے کی کاوشوں کو سراہا
یو سی 3 گارڈن صدر ٹاؤن
چیئرمین گلفام حیدر ھاشمی
14/09/2024
بسمہ اللہ الرحمن الرحیم
یو سی 3 گارڈن صدر ٹاؤن
مورخہ 13 ستمبر 2024
اپڈیٹ/ میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں جماعت اہل سنت پاکستان ضلع جنوبی کی جانب سے جمیلہ اسٹریٹ رنچھوڈلائن سے ہر سال کی طرح حسب روایت اس سال بھی ریلی نکالی گئی جو اپنے مقررہ راستوں پر چلتے ہوئے نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کی صداؤں کے ساتھ جلوہ افروز رہے جس میں مذہبی سیاسی سماجی و تجارتی نمائندوں کے علاوہ یو سی 3 گارڈن کے چیئرمین گلفام حیدر ھاشمی ۔الطاف حسین یو سی 4 کے چیئرمین طاہر پرویز وائس چیئرمین عبد الرحمٰن ۔کونسلر۔ آصف میمن اور ٹاؤن کمیٹی نے بھر پور شرکت کی اس موقع پہ جماعت اہل سنت ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے صدر اور معروف مذہبی اسکالر و معروف علم دین محترم جناب علامہ شوکت حسین سیالوی صاحب ہدایت اللہ قادری صاحب آصف قادری صاحب نے گارڈن ویلفیئر ایسوسی ایشن و ہیلپ اینڈ سیف فاؤنڈیشن کے دفتر پر پرچم کشائی بھی کی۔
یو سی 3 گارڈن صدر ٹاؤن
چیئرمین گلفام حیدر ھاشمی
بسمہ اللہ الرحمن الرحیم
یو سی 3 گارڈن صدر ٹاؤن
الحمدللہ
مورخہ 11 ستمبر 2024/ اپڈیٹ
یو سی 3 گارڈن چیئرمین گلفام حیدر ھاشمی کی جانب سے
مائی چوائس والی گلی۔ بی پی فیکٹری سبزی مارکیٹ والی گلی ۔ محمدی مسجد والی گلی ۔ جبار مسجد والی گلی ۔ کامران اسکوائر والی گلی ۔ زینت اسلام مسجد کے روڈ چیلا رام کمپاونڈ کے اطراف اور روڈ پر رینگ اور ڈھکنے کا کام کرایا گیا
بارہ ربیع الاوّل کے حوالے سے یو سی 3 گارڈن چیئرمین گلفام حیدر ھاشمی نے یو سی 3 گارڈن وارڈ 1/2/3/4 میں دوپہر کو رینگ اور ڈھکنے کا کام کرایا جو رات گئے تک جاری رہا اور الحمدللہ پوری کوشش کی کے تمام علاقوں میں رینگ اور ڈھکنے لک جائیں الحمدللہ جس میں ہم کامیاب ہوئے آگر کسی جگہ نہیں ہو سکا تو اس علاقے کے لوگوں اپنے کونسلروں سے رابط کریں اور پوری گلی میں جہاں رینگ خراب ہیں چنچ کروائیں اور جہاں ڈھکن نہیں تھے اس جگہ ڈھکنے لگوائیں تکہ بارہ ربیع الاوّل کے جلوس اس گلی سے آرام کے ساتھ گزارے جاسکیں اور عوام الناس کو کوئی تکلیف نہ ہو
اس کام میں کونسلر ساؤل شاد لیبر کونسلر بدر مجیب ۔ان کے ہمراہ شارف احمد بھی موجود تھے اور اپنی نگرانی میں کام کو مکمل کرایا
یو سی 3 گارڈن صدر ٹاؤن
چیئرمین گلفام حیدر ھاشمی
بسمہ اللہ الرحمن الرحیم
یو سی 3 گارڈن صدر ٹاؤن
اپڈیٹ/ یو سی 3 گارڈن/ رینگ ڈھکنے
الحمدللہ
آج مورخہ 10 ستمبر 2024 یو سی 3 گارڈن کی جانب سے بارہ ربیع الاول کے حوالے تمام علاقے یو سی 3 گارڈن میں رینگ اور ڈھکنے کا کام آج رات کرایا جارہا ہے انشاء اللہ اگر کسی بھی جگہ رینگ اور ڈھکنے کی ضرورت ہے وہ یو سی 3 گارڈن کونسلروں سے رابط کریں شکریہ
یو سی 3 گارڈن صدر ٹاؤن
چیئرمین گلفام حیدر ھاشمی
BAZM_E GHOUS_E AZAM GARDEN KE JANIB SE KHATME NABUWAT KE MAHFIL MAIN SHIRKAT 🤲💕
بسمہ اللہ الرحمن الرحیم
یو سی 3 گارڈن صدر ٹاؤن
اپڈیٹ/شالیمار گارڈن/ سیوریج کا کام
مورخہ 6 ستمبر 2024 رات 11 بجے شالیمار گارڈن کا سیوریج کا کام شروع کیا گیا جو مورخہ 7 ستمبر 2024صبح 6:30 بجے تک مکمل کیا گیا بہت سے مسائل کے حل کے بعد کام ہو گیا ہے
الحمدللہ
شالیمار گارڈن روڈ پر آج مورخہ 7 ستمبر 2024 رات نعت خوانی کا بڑا پروگرام رکھا گیا تھا جس کی وجہ سے رات گئے تک کام جاری رکھنا پڑا تک کے بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جو پروگرام رکھا ہے اس میں کسی قسم کی مشکلات درپیش نہ ہو اب اس میں ایک مین ہول بنانا ہے جو آج دوپہر تک بنا دیا جائے گا انشاء اللہ
اس کام کی ٹوٹل نگرانی چیئرمین گلفام حیدر ھاشمی نے کی ان کے ہمراہ وائس چیئرمین محمد سلمان مدنی کونسلر رمضان علی گھانچی ۔ کونسلر وارڈ 3 ساؤل شاد ۔ ورکرز الطاف حسین ۔ عمیر نیازی نے کی ۔ اور علاقے کی سیاسی و سماجی شخصیت سمیر قریشی بھائی اور ان کی ٹیم پی پی پی کے وقار گھانچی نے بھی چیئرمین گلفام حیدر ھاشمی کو اپنا کچھ وقت دیا
یو سی 3 گارڈن صدر ٹاؤن
چیئرمین گلفام حیدر ھاشمی
06/09/2024
بسمہ اللہ الرحمن الرحیم
یو سی 3 گارڈن صدر ٹاؤن
اپڈیٹ/ شالیمار گارڈن/ سیوریج کا کام
آج مورخہ 6 ستمبر 2024
شالیمار گارڈن میں آج رات سیوریج کا کام کرایا جارہا ہے
انشاء اللہ
شالیمار گارڈن جس کے لئے چیئرمین گلفام حیدر ھاشمی نے سیوریج لائن کے لئے پائپ منگوائے ہیں اور آج رات سیوریج کا کام کرایا جارہا ہے
06/09/2024
بسمہ اللہ الرحمن الرحیم
یو سی 3 گارڈن صدر ٹاؤن
اپڈیٹ/ فاروق اعظم مسجد/ سیوریج کا مسلئہ
مورخہ 6 ستمبر 2024
چیئرمین گلفام حیدر ھاشمی کی ہدایت پر واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے عملے نے کام میں مصروف ہیں
یو سی 3 گارڈن صدر ٹاؤن
چیئرمین گلفام حیدر ھاشمیبسمہ اللہ الرحمن الرحیم
یو سی 3 گارڈن صدر ٹاؤن
اپڈیٹ/ فاروق اعظم مسجد/ سیوریج کا مسلئہ
مورخہ 6 ستمبر 2024
چیئرمین گلفام حیدر ھاشمی کی ہدایت پر واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے عملے نے کام میں مصروف ہیں
یو سی 3 گارڈن صدر ٹاؤن
چیئرمین گلفام حیدر ھاشمی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Despenseri Badshahi Road Dhobi Ghat
Karachi
