03/11/2021
ایس بی سی اے کراچی کی تباہی کا زمیدار ہے، کراچی کو برباد کر کے اعلیٰ افسران نے جیبیں گرم کی، خدا ناخواستہ اللّٰہ نہ کرے کراچی میں اگر زلزلہ آتا ہے تو اس سے ناقص بلڈنگوں سے ہونے والی تباہی کی زمیداری ایس بی سی اے اور سندھ حکومت کی ہوگی۔
01/10/2020
ایک انٹرویو میں کئی سال پہلے انہوں نے کہا تھا کہ تاریخ لکھنے والے لکھیں گے کہ آئی ایس آئی نے امریکہ کے ساتھ مل کر افغانستان میں سوویت یونین کو شکست دے دی، پھر کچھ عرصے بعد وہی مورخ لکھے گا کہ آئی ایس آئی نے افغانستان میں امریکہ کے ساتھ مل کر امریکہ کو ہی شکست دے دی...
اور ان کی وفات کے کئی سال بعد ہم نے دیکھا کس طرح امریکہ افغانستان سے رو رو کر واپس نکلا...
میرے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں جب ایسے عظیم ہیروز وطنِ عزیز کی حفاظت میں دیکھتا ہوں، یہ صرف اور صرف اللہ کی خاص رحمت ہے اس ملک پر ورنہ جس ملک میں سیاستدان سُوئی نہ بنا سکے اس نے دنیا کا خطرناک ایٹم بم بنایا اور دھماکے بھی کیئے... جس ملک کو تینوں طرف سے دشمن گولیاں برسا رہا اسکی حفاظت آج تک اللہ کر رہا...
جہاں دنیا کی تمام ایجنسیوں کی سوچ ختم ہوتی ہے یہ گمنام ہیروز وہاں سے تو سوچنا شروع کرتے ہیں یہ اللہ کی خاص رحمت ہے...
آئی ایس آئی ذندہ باد...
جنرل حمید گل آپ کو اللہ پاک کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ❤️🤲🇵🇰
18/05/2016
Zahra Shahid Hussain Shaheed Was Killed
on the Night of 18May'2013 She was a Great
Patriot Lived & died for the City & Country
RIP We Miss her
14/04/2016
He is not a X, Y, Z person....He is an Ex-President Karachi....Mr.Ali Zaidi in
.
23/10/2015
https://www.facebook.com/FightYourRight
Fight Your Rights
"All our national life stooges of the past and present colonial masters have led us. Their contribution has been merely to mortgage our children's future a
23/10/2015
For decades, the Nation has been looted by the corrupt rulers. Taxpayers' money has been wasted to maintain their lavish lifestyles. This shall not continue; will not allow corruption of any kind. Those found guilty of stealing on people's money will be taken to the task, indiscriminately!
22/07/2015
Protest in the Favor of Martyred Policemen, Army, Rangers Personnel against MQM Chief Altaf Hussain in London over his remarks about Martyred Cops, and Law Enforcement Agencies.
MQM is involved in Terrorism, funded by Raw and spreading terrorism in Karachi, People should come and join us, Not for only the present but for the Future of Pakistan especially Karachi.
"MQM & Altaf Hussain in Hot Water"
To Join the Protest Contact VIA SMS/CALL:
Contact Numbers: 00447445589536 (Aamir)
00447824618786 (Faisal Vawda)
11/07/2015
PTI Old City Area Sector Karach
"All our national life stooges of the past and present colonial masters have led us. Their contribution has been merely to mortgage our children's future a